مان میرا احسان
محمد حنیف ۔بی بی سی زندگی سے مایوس افراد کے لیے خوشخبری۔ تبدیلی آ نہیں رہی۔ آگئی ہے۔ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ کل تک احسان اللہ احسان پاکستان کے جانی دشمن طالبان کا ترجمان تھے۔ آج پاکستان کا پورا میڈیا احسان اللہ احسان کا ترجمان بن گیا ہے۔ ان کی حب الوطنی کا دیوانہ ہے۔ ان کی قاتلانہ […]