بلاگ

ارتقاء سے ہی ترقی اور بقاء مشروط ہے

ارتقاء سے ہی ترقی اور بقاء مشروط ہے

پائندخان خروٹی سیانے کہتے ہیں اور سچ ہی کہتے ہیں کہ فطرت کے قوانین انسانی کی ذاتی خواہشات کے تابع نہیں ہیں۔ وہ سائنسی اصولوں کی بنیاد پر آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ ارتقاء کوئی تصور نہیں بلکہ ٹھوس حقیقت ہے۔ ارتقاء کا اصول بیان کرنے یا اس کی نشاندہی کرنے والے کسی بھی شخص سے علمی اور عقلی بنیادوں پر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ازلی رشتہ

ازلی رشتہ

کوی شنکر ‘‘ میں تمہاری لئے کیا ہوں، ہمارا رشتہ کیا ہے۔’’ تم مجھے اس بات کا جواب کیوں نہیں دیتے۔ سندھو نے آج پھر وہ سوال دہرایا جس کا میں کبھی جواب دے ہی نہیں پایا۔ ۔ ۔ جب جواب معلوم ہی نہیں تو کیا جواب دوں۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ تم جانتی ہونا میں کوئی جواب نہیں دے سکتا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
گھاس کھلاؤ تحریک

گھاس کھلاؤ تحریک

“ہم گھاس کھائیں گے لیکن ایٹم بم بنائینگے” ذوالفقار علی بھٹو۔ اب ہم نے تقریبا 300 ایٹم بم بنائے ہیں۔ بھارت، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس نے بھی کم و بیش اتنے ہی بم بنا رکھے ہیں۔ لیکن ان ملکوں میں لوگ بھوک کی وجہ سے خودکشیاں تو نہیں کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اب گھاس کون کھائیگا؟ بلاول […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پی ٹی ایم اور پشتونوں کے بیانئے

پی ٹی ایم اور پشتونوں کے بیانئے

ماخام خٹک ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے ۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہوکر بھی بڑے نہیں دکھتے یا پھر اپنی شناخت سے نہیں جانے جاتے اور ان کو ان بڑی شخصیات کے ناموں کے بغیر یاد کرنا بندے کو […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا آج کے کسی مخلص پارٹی کارکن کی ضرورت ہے؟

کیا آج کے کسی مخلص پارٹی کارکن کی ضرورت ہے؟

لیاقت علی سیاسی جماعتوں کی قوت وطاقت اس کے کارکنوں کی مرہون منت ہوتی ہے۔کم از کم چند دہائیاں قبل تک یہ بات درست تھی کہ کسی سیاسی جماعت کی قوت اس کے کارکنوں کی کمٹمنٹ اور اخلاص کو سمجھا جاتا تھا۔ جماعت اسلامی، بائیں بازو کے گروپوں پیپلزپارٹی اور نیپ( اے این پی) اور قوم پرستوں کی رنگا رنگ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انگلش بجے، الفاظ اور تلفظ میں تبدیلی کیوں؟

انگلش بجے، الفاظ اور تلفظ میں تبدیلی کیوں؟

پائندخان خروٹی ماہرین لسانیات اس حقیقت کا خوب ادراک رکھتے ہیں کہ زبان کوئی جامد چیز نہیں ہے بلکہ زبان ایک زندہ عمل ہے۔ زبان بھی اپنے اردگرد رونما ہونے والی معاشی، سیاسی، علمی اور سائنسی تبدیلیوں سے اثر لیتا ہے۔ آج کی ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ترقی یافتہ دور کی زبان صنعتی اور زرعی دور کی زبان سے کافی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا آج کے دور میں مارکسزم قابل عمل تھیوری ہے؟

کیا آج کے دور میں مارکسزم قابل عمل تھیوری ہے؟

مجھے سوشلزم یا مارکسزم کی تھیوری سے کوئی اختلاف نہیں۔ سوشلزم اور مارکسزم کے پرچارک انسانیت کی بھلائی کی باتیں کرتے ہیں غیر طبقاتی سماج کی بات کرتے ہیں ۔ اگر کسی بھی لیفٹ کی پارٹی کا منشور دیکھا جائے تو وہ جنت کا نمونہ پیش کرتا ہے لیکن میرا ان سے ہمیشہ یہی سوال رہا ہے کہ وہ اس […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اردو زبان کا بیانیہ

اردو زبان کا بیانیہ

خالد محمود ہمارے ہاں اردو لکھاریوں اور صحافیوں کا یہ طرہ امتیاز رہا ہے کہ سیدھی بات نہیں کہنی۔ بات کو زبان و بیان اور علم کلام کے تمام میسر آلات جیسے اشارہ، کنایہ، تشبیہ، استعارہ، طنز اور تاویل سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونا ہے، تاکہ الفاظ کے بے دریغ استعمال سے صفحات کا پیٹ بھی بھر جائے اور […]

· 1 comment · بلاگ
ایوان نمائندگان نے اپنا سپیکر منتخب کر ہی لیا

ایوان نمائندگان نے اپنا سپیکر منتخب کر ہی لیا

بالاخر ریپبلکن پارٹی کے رکن” کیون میکارتھی”، ایوان نمائندگان (قومی اسمبلی) کے سپیکر منتخب ہوگئےہیں۔ یاد رہے کہ امریکہ میں ایوان نمائندگان کے ہر دوسال بعد انتخاب ہوتےہیں اور اکثریتی پارٹی اپنا سپیکر منتخب کرتی ہے۔ لیکن اس دفعہ ریپبلکن پارٹی واضح اکثریت سے نہ جیت سکی جس کی وجہ سے پارٹی کے 20 ارکان نے کیون میکارتھی کو سپیکر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مقدس گائے

مقدس گائے

زرک میر ہندو ایک جانوریعنی گائے کو مقدس جان کر پوجتے ہیں جس میں نہ تو جانور کا قصور ہے اور نہ ہی ہندوؤں کے مذہبی تشکیل میں۔ ابھی کے باشعور ہندوؤں کی کوئی غلطی بلکہ اسکا پس منظر بہت دلچسپ ہے ،البتہ ایک طرح سے یہ ایک قدرت دوست جانور دوست عمل ہے جہاں ہندو گائے کو مقدس سمجھ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
عزت مآب سمدھی جی کے مبینہ اثاثے ۔۔۔ ؟

عزت مآب سمدھی جی کے مبینہ اثاثے ۔۔۔ ؟

  رضوان ملک صحافی احمد نورانی  کی ویب سائٹ    فیکٹ فوکس  پر  عزت مآب سمدھی   جی کے خاندانی اثاثوں  سے متعلق  شائع ہونے والی رپورٹ اور اس رپورٹ کے بعد الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر  چھائے شتر بے مہاروں کی زبانیں گنگ ہونا، وجوہات کئی ہو سکتی ہیں   پر یہاں عاصمہ جہانگیر ضرور یاد آتی ہیں ، […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جب اوریا مقبول جان نے جنرل باجوہ کے دربار میں حاضری دی

جب اوریا مقبول جان نے جنرل باجوہ کے دربار میں حاضری دی

رشید یوسفزئی قبلہ قمر جاوید صاحب سپہ سالاری کے کرسی پر سرفراز ہوئے تو پانچ چھ ہفتوں تک مبارکباد کیلئے آرمی ہاؤس آنے والوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سرمایہ کار، سیاست دان، اعلی ترین درجے کے بیوروکریٹس، جہادی تنظیموں کے سربراہ صاحبان درون خانہ کے مطابق جہادی تنظیم “انصار الامہ” کے کمانڈر مولانا فضل الرحمن خلیل اولین شخص تھے جنہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
لبرل اور روشن خیالی کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے

لبرل اور روشن خیالی کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے

محمد شعیب عادل لبرل اور روشن خیالی کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔سوشل میڈیا کی وجہ سے بنیاد پرستوں کے ساتھ ساتھ لبرل اور روشن خیالی کا دعوی کرنے والوں کی بھی ایک بڑی تعداد جنم لے چکی ہے۔الحاد کا پرچار کرنا، مذہب اور اس کے پیروکاروں پر فقرہ بازی کرنے کو بھی روشن خیالی یا لبرل ازم سمجھ لیا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ہم سندھی قوم کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے لاکھوں پشتونوں کو جگہ دی اور پناہ بھی۔۔۔منظور پشتین

ہم سندھی قوم کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے لاکھوں پشتونوں کو جگہ دی اور پناہ بھی۔۔۔منظور پشتین

بصیر نوید چودہ اگست کو واشنگٹن گروپ نامی ایک ٹیوٹر اسپیس نے انتہائی سنجیدہ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاکستان میں آباد تقریباً تمام قوموں کے چنیدہ افراد نے شرکت کی اور قیام پاکستان، قوموں کے حق خوداختیادی، مختلف اقوام کے درمیان اتحاد و یک جہتی اور باہنی تعاون پر ایک طویل گفتگو کی گئی۔ پروگرام کے بارے ایک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
قابل رحم مریضوں کا ٹولہ

قابل رحم مریضوں کا ٹولہ

شرافت رانا عمران ریاض کا رویہ کپتان کی حکومت میں شرمناک تھا ۔ اور آج کل گھٹیا تھا ۔ فوج کے ساتھ ہم پی پی پی والے 50 سال سے لڑ رہے ہیں۔ ہم نے نہ گالی دی نہ گولی چلائی ۔ اس کے باوجود ہم فوج کی جانب سے تشدد اور قتال کا شکار رہے ۔ لیکن یہ سب […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چانکیہ کون تھا؟

چانکیہ کون تھا؟

لیا قت علی چانکیہ چار صدیاں قبل از مسیح کا ایک بڑا استاد، سیاسی اور حربی حکمت عملی کا ماہر،اکنامسٹ اور ماہر قانون تھا۔اس نے اپنے نظریات کو بیان کرنے کے لئےارتھ شاستر جیسی لکھی تھی جسے پولٹیکل سائنس پر اپنے عہد کی عظیم ترین کتاب کا درجہ حاصل ہے۔ وہ تکشیلا یونیورسٹی ( ٹیکسلا) میں استاد تھا۔ اسے موریہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سی پیک ایک متنازعہ منصوبہ ہے

سی پیک ایک متنازعہ منصوبہ ہے

محمد شعیب عادل یہ جو کہا جاتا ہے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بھی اونچی، سمند ر سے گہری اور شہد سے بھی زیادہ میٹھی ہے۔ اب ہمیں اس خود فریبی سے باہر نکل آنا چاہیے۔ پاکستان دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک سے تعلقات قائم کر سکتا ہے بشرطیکہ ہم بھیک مانگنے کی بجائے دو طرفہ تجارت کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جب خوشحال خان خٹک خود شاہین بن گیا

جب خوشحال خان خٹک خود شاہین بن گیا

پائندخان خروٹی تمام پرندوں میں بلند پرواز پرندہ شاہین اپنے بچے کی پرورش سے لیکر اڑان بھرنے کے قابل بنانے تک ہر طرح سے اپنے ساتھ رکھتا ہے، گرمی اور سردی کی شدت سے بچاتا ہے اور کبھی کبھار وہ بچوں کے تحفظ کی خاطر سانپ سے بھی نبرد آزما ہو جاتا ہے لیکن جب اسی شاہین کا اپنا بچہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
دو ٹکے کا فحش نگار

دو ٹکے کا فحش نگار

تنویر احمد خان کہاں قدرت اللہ شہاب اور اشفاق احمد جیسی برگزیدہ ہستیاں اور کہاں منٹو جیسا دو ٹکے کا فحش نگار۔ کہاں سرکاری مطالعہ پاکستان کے آسمان پر چمکتے عظیم اور پاکباز لکھاری اور کہاں ایک شرابی۔ لیکن قدرت اللہ شہاب یا اشفاق احمد کی طرح منٹو نے کبھی کشف و کرامات کی اسیری کا دعویٰ نہیں کیا۔ نہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا ہم اپنے ماضی سے پیچھا چھڑا سکتے ہیں؟

کیا ہم اپنے ماضی سے پیچھا چھڑا سکتے ہیں؟

چند ماہ پہلے، کینیڈا میں کسی گورے نے ایک مسلمان کو چاقو مار کر قتل کردیا۔ تو فوراً ہی مسلمان خاص کر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اسلامو فوبیا کا شور مچایا گیا لیکن اگر ایسا کچھ مسلمان کریں تو ہم اسے نظر انداز کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسلام کی تعلیمات ایسی نہیں ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں کینیڈا […]

· Comments are Disabled · بلاگ