کالم

متروکہ وقف املاک بورڈ: بھارت مخالف فورم

متروکہ وقف املاک بورڈ: بھارت مخالف فورم

لیاقت علی ایڈوکیٹ برصغیر کی دو ریاستوں ۔بھارت اور پاکستان میں تقسیم اس انداز میں ہوئی تھی کہ دونوں ممالک میں مذہبی اقلیتوں کا وجود ناگزیر تھا ۔پاکستان میں شامل پنجاب سے ہندووں اور سکھوں کی بڑی تعداد نقل مکانی کرکے بھارت جب کہ مشرقی پنجاب ،یوپی اور بہار سے مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد پاکستان آگئی ۔تقسیم کے بعد […]

· 1 comment · کالم
سیلا ب کی پیشنگوئی اور حکومتی اقدامات

سیلا ب کی پیشنگوئی اور حکومتی اقدامات

شہزاد علی شاہ   پورے ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے اکثر مقامات پر یہ بارشیں زیادہ ہورہی ہیں تو کہیں کم ہو رہی ہیں ۔ ہر سال محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون بارشوں کی پیشنگوئی اس تناسب سے کی جاتی ہے کہ اس مرتبہ بارشیں گذشتہ سال کی نسبت زیادہ ہونگیں ۔ اس سال […]

· Comments are Disabled · کالم
امجد صابریؔ ، اور ولایتِ عسکری

امجد صابریؔ ، اور ولایتِ عسکری

منیر سامیؔ۔ٹورنٹو گزشتہ دنوں پاکستان کے ممتاز فنکار اور قوال امجدصابریؔ کے بہیمانہ قتل پر ایک طرف تو غم اور بے بسی کی لہریں پھیلیں، اور دوسری جانب حسب معمول مختلف آرا کا طوفان اٹھا۔ کوئی کہتا تھاکہ یہ ایم کیو ایم کا کام ہے، کوئی کہتاتھا کہ اس میں طالبان کا ہاتھ ہے، کسی نے یہ خبر بھی اڑائی […]

· 3 comments · کالم
بیرِسٹر محمّد علی جناح سے حضرت قائدِ اعظم محمّد علی جناح ؒ علیہ تک کا سفر

بیرِسٹر محمّد علی جناح سے حضرت قائدِ اعظم محمّد علی جناح ؒ علیہ تک کا سفر

آصف جاوید ۔ٹورنٹو قائدِ اعظم انسان نہیں بلکہ فرشتہ تھے، وہ ایک اعلی‘ تعلیم یافتہ ماہرِ قانون ، اور ایک مہذّب شہری قطعی نہیں تھے بلکہ دیہات میں پلے بڑھے، دینی مدرسے سے درسِ نظامی کے فارغ التحصیل کٹ حجّتی ملّا تھے۔ قائدِ اعظم قانون کی نہیں بلکہ ڈنڈے کی حکم رانی پر یقین رکھتے تھے۔ وہ دلیل سے زیادہ […]

· 1 comment · کالم
Hands with Pink Breast Cancer Awareness Ribbon

عورتوں کی چھاتیاں ، ثقافت اور اوریا مقبول جان

سالار کوکب افریقی ملک مالی میں ایک امریکی انتھروپولوجسٹ نے جگہ جگہ عورتوں کو سرعام اپنے بچوں کو چھاتی سے دودھ پلاتے دیکھا ۔ ایک دن اس نے کچھ عورتوں کو بتایا کہ امریکی مرد عورتوں کی چھاتیوں میں بڑی کشش محسوس کرتے ہیں ۔ عورتوں نے ہنسنا شروع کر دیا ۔ ہنسی تھمی تو پوچھا ‘تمہارا مطلب ہے کہ […]

· 10 comments · کالم
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

آصف جیلانی  پچھلی جمعرات کو ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ کے بعد برطانیہ غیر یقینی کے ایسے خطرناک بھنور میں گرفتار ہو گیا ہے کہ جس کی نظیر نہیں ملتی اور جس سے فوری طور پر نکلنے کا راستہ بھی نظر نہیں آتا۔ ایک جانب ،ریفرنڈم کے فیصلہ کے فورا بعد وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون […]

· 1 comment · کالم
صرف 30 کروڑ روپے خدا کی راه ميں؟

صرف 30 کروڑ روپے خدا کی راه ميں؟

خان زمان کاکڑ صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے اپنے حاليہ بجٹ ميں درالعلومِ حقانيہ کيلئے صرف ۳۰ کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کی ہے۔ سيکولر ناقدين کے خيال ميں يہ ‘جہاد کی يونيورسٹی‘ اور ‘طالبان کے باپ ‘ کے ساتھ ‘طالبان خان‘ کی نظرياتی دوستی کا ايک عملی ثبوت ہے اور چند پارليمانی جماعتوں کی نظر ميں يہ […]

· 6 comments · کالم
احمدیوں کے خلاف دوسری آئینی ترمیم اور بنیاد پرستی

احمدیوں کے خلاف دوسری آئینی ترمیم اور بنیاد پرستی

لیاقت علی ایڈوکیٹ ستمبر 1974میں جب پاکستان کی قومی اسمبلی نے دوسری آئینی ترمیم کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا تو اس آئینی ترمیم کی مخالفت بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں ، لبرل اور روشن خیال دانشوروں نے اپنی بساط کے مطابق کی تھی اور ہر میسر فور م پر اس کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور […]

· 1 comment · کالم
اوریا مقبول جان کی روشن خیالی کے خلاف مہم

اوریا مقبول جان کی روشن خیالی کے خلاف مہم

آصف جاوید۔ٹورنٹو مذہبی جنونی اور نام نہاد دانشور ، اوریا مقبول جان نے پاکستان میں نفرت کی ایک نئی آگ کو ہوا دینے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ ذہنی دہشت گرد، نوجوانوں کے ذہن گمراہ کررہا ہے، مہذّب انسانی معاشرت کے معروف اصولوں کو تباہ برباد کررہا ہے۔ انہیں محبّت، رواداری، برداشت جیسے مہذّب معاشرتی اصولوں سے متنفّر اور […]

· 9 comments · کالم
TEHRAN, IRAN - MAY 23: President of Afghanistan Ashraf Ghani (R), Prime Minister of India Narendra Modi (L) and President of Iran Hassan Rouhani (C) shake hands after they signed Chabahar transit agreement in Tehran, Iran on May 23, 2016.



 (Photo by Pool / Iran Presidency/Anadolu Agency/Getty Images)

بلوچستان سرخ دائرے میں

 میراث زِروانی مُلا اختر منصور کی ہلاکت، بھارتی و افغان سربراہوں کا دورہ ایران اور بلوچستان سرخ دائرے میں دنیا کے تیزی سے بدلتے ہوئے تصادم خیز حالات اور خطے میں جاری کشمکش سے پیدا ہونے والے آثار امکان ظاہر کر رہے ہیں کہ آنے والے دن پاکستانی مقتدرہ کیلئے نت نئے چیلنجوں سے بھر پور ہوں گے، جن میں […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر: نئی دستاویز کی ضرورت ہے

آزاد کشمیر: نئی دستاویز کی ضرورت ہے

بیرسٹر حمید باشانی آزاد کشمیر کاآئینی ارتقا ایک اہم اور دلچسپ موضوع ہے۔اس موضوع پر موجودہ انتخابی مہم کے دوران بھی گفتگوہو رہی ہے۔اس حوالے سے کچھ سنجیدہ آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ اب اس موضوع پر بات کرنے والوں کو غیر محب وطن یا غدار نہیں قرار دیا جاتا۔ اس بات […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان کینیڈا میں جزیرے بنا کر نہیں رہ سکتے

مسلمان کینیڈا میں جزیرے بنا کر نہیں رہ سکتے

آصف جاوید۔ ٹورنٹو مسلمان کینیڈا میں جزیرے بنا کر نہیں رہ سکتے، مسلمانوں  پر کینیڈین معاشرے کی اجتماعیت یعنی پلورل ازم   کا احترام کرنا واجب ہے اورلینڈو، امریکہ میں ایک مسلمان انتہا پسند کے ہاتھوں 50 افراد کی ہلاکت اور 53 افراد کے زخمی ہونے کے بعد اب کینیڈا میں موجود مختلف ممالک سے ہجرت کر کے آئی ہوئی مسلمان […]

· 2 comments · کالم
ریفرنڈم کا فیصلہ برطانیہ کے لئے تباہ کن سیاسی زلزلہ

ریفرنڈم کا فیصلہ برطانیہ کے لئے تباہ کن سیاسی زلزلہ

آصف جیلانی چار مہینوں تک نہایت تند و تیز ، تلخ الزام تراشیوں اور سنگین خطرات کی پیشگوئیوں سے بھر پور مہم کے بعد آخر کار برطانیہ کے عوام نے ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرنے کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔43 سال تک ، یورپ سے محبت اور نفرت کے ملے جلے رشتہ کے بعد طلاق کا […]

· Comments are Disabled · کالم
زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست

زرخیز زمین پر قائم ایک بانجھ ریاست

آئینہ سیدہ دنیا میں کم ہی ایسے ممالک ہوں گے جنہوں نے اپنی 68سالہ مختصرسی زندگی میں اتنے بہت سے گوہر نایاب ہر شعبہ ہائے زندگی میں پائےبھی اور بدقسمتی سے ان ہی 68 برسوں میں کھو بھی دیے۔ا س زرخیز زمین نے ہمیں جناح جیسے ویژن رکھنے والے رہنما سے نوازا۔ نوزائیدہ پاکستان کو محترمہ فاطمہ جناح جیسی آزادانہ […]

· 3 comments · کالم
تم قتل کرو ہو۔۔۔ کہ کرامات کرو ہو

تم قتل کرو ہو۔۔۔ کہ کرامات کرو ہو

آصف جاوید۔ ٹورنٹو بائیس جون کو کراچی میں عالمی شہرت یافتہ قوّال جناب امجد صابری قوّال، ایک دہشت گرد حملے میں بہیمانہ طور پر قتل کردئے گئے۔ امجد صابری قوّال اپنی گاڑی میں کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے گزر رہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل پر سوار دو نقاب پوش حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی […]

· 3 comments · کالم
حمزہ ؔعباسی: آزادئ اظہار یا مقبولیت کا تماشہ

حمزہ ؔعباسی: آزادئ اظہار یا مقبولیت کا تماشہ

منیر سامیؔ۔ ٹورنٹو گزشتہ ہفتہ پاکستان میں پھر ایک قضیہ کھڑا ہو ا۔ اطلاعات کے مطابق وہاں آج ؔٹی وی پر گفتگو کے ایک میزبان حمزہ ؔعباسی نے رمضان کے ایک خصوصی پروگرام میں مدعو کردہ تین مسلم علما سے احمدی مسئلہ کو مدِّ نظر رکھ کر یہ سوال پوچھ لیا کہ کیا کوئی ریاست کسی کو غیر مسلم قرار […]

· 3 comments · کالم
برطانیہ کے مستقبل کے فیصلہ کا دن

برطانیہ کے مستقبل کے فیصلہ کا دن

آصف جیلانی بروز جمعرات 23 جون کوبرطانیہ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا جب کہ ملک کے عوام ، ریفرنڈم میں یورپی یونین میں بدستور شمولیت یا اس سے علیحدگی کے بارے میں ووٹ ڈالیں گے۔  کئی مہینے کی نہایت تیز وتند ، دشنام طرازیوں اور الزامات سے بھرپور جنونی مہم کے بعد جس میں یورپی یونین میں شمولیت کی حامی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کا آزاد کشمیر اور بھارت کا مقبوضہ کشمیر

پاکستان کا آزاد کشمیر اور بھارت کا مقبوضہ کشمیر

لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت ’مقبوضہ کشمیر ‘ کہتا ہے جب کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو پاکستان ’مقبوضہ کشمیر کہتا ہے ۔ان دونوں میں سے ’آزاد ‘ کون سا ہے اور ،’مقبوضہ ‘ کون سا اس کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے ۔ اگر آپ بھارت کے شہری ہیں تو پاکستانی کشمیر ’مقبوضہ […]

· 1 comment · کالم
داعش کا سورج غروب ہوتا نظر آتا ہے ۔

داعش کا سورج غروب ہوتا نظر آتا ہے ۔

آصف جیلانی  خود ساختہ خلیفہ البغدادی کی نام نہاد اسلامی مملکت ، دولت اسلامی ، عراق و شام ۔داعش کا سورج دو سال جس غیر معمولی سرعت سے طلوع ہوا تھا اب اسی تیزی سے غروب ہوتا نظر آتا ہے۔ گو اب تک یہ عقدہ حل نہیں ہو سکا ہے کہ عقابی نگاہ رکھنے والے امریکی سیٹیلایٹ نظام کو غچہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی یونیوسٹیاں اور نظریاتی بنیادیں

پاکستانی یونیوسٹیاں اور نظریاتی بنیادیں

لیاقت علی ایڈووکیٹ ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کی کوئی بھی یونیورسٹی ایشیا کی پہلی سو یونیو رسٹیوں میں کوئی جگہ حاصل نہیں کر سکی ہے۔پاکستان نے آج تک سائنس کے میدان میں صرف ایک نوبیل انعام جیتا ہے اور جس شخص کو یہ انعام ملا اسے ہم بمشکل پاکستانی تسلیم کرتے ہیں ۔ ہم نے اسے زندگی میں […]

· 1 comment · کالم