حکومت خود ایدھی کیوں نہیں بنتی؟
محمداکمل سومرو جب سے ایدھی کا اس فانی دُنیا سے رخصت ہونے کی خبر پڑھی عجب کیفیت طاری ہے، دل افسردہ ہے، ذہن کو جیسے گرہیں سی لگ گئی ہوں۔ یوں محسوس ہورہا ہے جیسے لاوارثوں کا وارث موت کی نیند سو گیا ہے، یوں لگتا ہے جیسے غریبوں ، مسکینوں، یتیموں پر سے شفقت کا سایہ اُٹھ گیا ہے۔ […]









































