بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں مجسموں سے نفرت کی طویل تاریخ ہے

بنگلہ دیش میں مجسموں سے نفرت کی طویل تاریخ ہے

رپورٹ میں کہا گیا، “توڑ پھوڑ کرنے والے ، جو سبھی پنجابی اور ٹوپیاں پہنے ہوئے تھے ، کو بھی علاقے میں کتا بچے تقسیم کرتے ہوئے دیکھا گیا ، اور لوگوں سے کہا گیا کہ وہ ملک سے ایسے تمام مجسموں کو ہٹانے کے لیے ان کے ساتھ شامل ہوں“۔ دیپ ہالڈر یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ شیخ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکہ کا اعلان آزادی

امریکہ کا اعلان آزادی

چار جولائی کو امریکہ کی آزادی کا دن منایا جاتا ہے۔ چار جولائی 1776 کو ایوان نمائندگان کے اجلاس میں آزادی کے اعلامیے کو منظور کیا گیا اور ڈیلی گیٹس نے اس پر دستخط کیے گئے تھے۔ اعلان آزادی کا ڈرافٹ تھامس جیفرسن نے لکھا تھا، اس وقت ان کی عمر صرف 33 برس تھی ۔ تھامس جیفرسن بعد میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

حماس نے اپنی دہشت گردی سے دنیا بھر کی ترقی پسند ، روشن خیال اور بائیں بازو کی سوچ رکھنے والوں میں واضح دڑاڑ پیدا کردی ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی الیکشنز میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار صدر جوبائیڈن ، حماس کی دہشت گردی کے سب سے بڑے وکٹم ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی میں عمومی طور پر سنٹر ٹو لیفٹ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حماس کے حملے کے پیچھے ایران ہے

حماس کے حملے کے پیچھے ایران ہے

خالد احمد اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کا براہ راست کردار ہے اور کی  تفصیلات  بتدریج منظر عام پر آرہی ہیں۔ تحقیقات میں شامل عہدیداروں نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ ایران اور لبنانی حزب اللہ (ایک دہشت گرد تنظیم جو ایران کے کنٹرول میں ہے) دونوں حماس کی دہشت گردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
حماس نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دے دیا ہے

حماس نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دے دیا ہے

سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا ۔ جس میں ایک ہزار سے زائد افراد ،جن میں بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں کو ذبح کیا گیا۔اس حملے نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دیاہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ اسرائیل پر اب تک ہونے والے حملوں میں سب سے بڑا حملہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران: اخلاقی پولیس کے مبینہ ‘تشدد’ سے طالبہ کوما میں

ایران: اخلاقی پولیس کے مبینہ ‘تشدد’ سے طالبہ کوما میں

انسانی حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ سولہ سالہ طالبہ زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کر رہی تھی کہ اخلاقی پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کو مہسا امینی کے واقعے کے مماثل قرار دیا جا رہا ہے۔ چند روز قبل ایک سولہ سالہ ایرانی طالبہ زیر زمین ٹرین میں بے ہوش ہوگئی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عالمی شہرت یافتہ چیک ادیب میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ چیک ادیب میلان کنڈیرا انتقال کر گئے

کمیونسٹ چیکوسلوواکیہ میں سیاسی منحرف کے طور پر اپنی تحریروں کا آغاز کرنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ادیب بن جانے والے چیک نژاد فرانسیسی مصنف میلان کنڈیرا چورانوے برس کی عمر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں انتقال کر گئے۔ کنڈیرا کی موت کی فرانس میں ان کے پبلشر اور چیک میڈیا دونوں نے بدھ 12 جولائی کے روز تصدیق […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران میں مظاہرے جاری ہیں۔۔۔۔

ایران میں مظاہرے جاری ہیں۔۔۔۔

ایران میں جاری عوامی مظاہروں کے ذریعے شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد کو اب سات ماہ ہو چکے ہیں، جس میں آج بھی بڑے بڑے عوامی گروپ حصہ لیتے ہیں۔ ان احتجاجی مظاہروں میں ایرانی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک بہت حساس موضوع ہے۔ تہران میں حکمران سیاسی اور مذہبی قیادت کے خلاف عوامی احتجاج میں اب تک ایسے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سعودی عرب میں مذہب سے مبرا ایک نئی قومی شناخت کی تشکیل

سعودی عرب میں مذہب سے مبرا ایک نئی قومی شناخت کی تشکیل

کعبہ کی طرح دکھنے والی ایک کمرشل عمارت، تعطیل کے نئے دن اور رمضان سے متعلق نئے قواعد سعودی عرب میں ایک ایسی قومی شناخت کی نشاندہی کر رہے ہیں جو مذہب سے منسلک نہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان سعودی دارالحکومت میں ایک دیوہیکل چوکور عمارت قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سعودی ولی عہد کا ‘دی نیو مکعب‘ نامی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سعودی ایران معاہدہ

سعودی ایران معاہدہ

ایران اور سعودی عرب کے باہمی سفارتی تعلقات بحال کرانے میں چین کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کچھ حضرات اس خواہش کا اظہار بھی کرتے ہیں کہ ان دو ممالک کے مابین چین نے جو رول ادا کیا ہے ایسا ہی رول اسے پاکستان اور بھارت کے مابین دوستی کرانے کے لئے کرنا چاہیے۔اس خواہش کا اظہار کرنے والے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران: نئے سال میں مزید جبر یا اصلاحات کے امکانات؟

ایران: نئے سال میں مزید جبر یا اصلاحات کے امکانات؟

نیا سال ایران اور اُس کے عوام کے لیے آسان نہیں ہوگا کیونکہ حکمرانوں اور عوام کے مابین دراڑیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایران خارجہ پالیسی کے محاذ پر بھی ایک بند گلی میں پہنچ چُکا ہے۔ گزشتہ سال یعنی 2022 ء ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد سے اب تک کا ایک ایسا سال ثابت ہوا جس میں تہران […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
خدا کے خلاف جنگ: ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع

خدا کے خلاف جنگ: ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو پھانسی دینے کا سلسلہ شروع

ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے تناظر میں مزید ایک شخص کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایران مظاہروں کو ہر حال میں کچلنا چاہتا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ ایسی دوسری پھانسی ہے۔ ایران میں عدالتی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق جن شخص کو سرعام سزائے موت دی گئی ہے، اس پر سکیورٹی فورسز کے دو افراد کو […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فیفا ورلڈ کپ 2022 تنازعات کی زد میں

فیفا ورلڈ کپ 2022 تنازعات کی زد میں

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل میں داخل ہورہا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ قطر نے اس سلسلے میں شاندار انتظامات کیے ہیں اور یہ دنیا کا سب سے مہنگا ورلڈ کپ کہا جارہا ہے جس پر 220 بلین ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ ان میں 12 بین الاقوامی معیار کے سٹیٹدیمز کی تعمیر، نیا […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک سینئر ایرانی اہلکار نے ہفتے کو اعلان کیا کہ ایران نے اخلاقی پولیس کو ختم کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ کئی ماہ سے جاری یہ ہنگامے اس وقت شروع ہوئے تھے جب ایران کی نام نہاد اخلاقی پولیس نے حجاب نہ پہننے پر ایک نوجوان خاتون کو حراست میں لیا تھا اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
قطر میں متنازعہ فٹ بال ورلڈ کپ

قطر میں متنازعہ فٹ بال ورلڈ کپ

عرب ملک قطر میں فٹ بال کا ورلڈ کپ بڑی دھوم دھام سے شروع ہوچکا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ قطر نے یہ ایونٹ کروانے کے لیے عالمی معیار کے انتظامات کیے ہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق اور مذہبی و ثقافتی حوالوں سے بحث و مباحثہ بھی ہورہا ہے اور قطر میں انسانی حقوق […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کو خطرناک ترین قرار دے دیا

صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کو خطرناک ترین قرار دے دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات 13 اکتوبر کو اپنی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کی کانگریشنل کمپیئن کمیٹی کے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے خیال ظاہر کیا تھا کہ ‘پاکستان شاید دنیا کے خطرناک ممالک میں سے ایک ہے کیونکہ اس کے جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں‘۔ پاکستان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے بارے میں بیان پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
برطانیہ میں ہندو مسلم تصادم

برطانیہ میں ہندو مسلم تصادم

مرلی کرشنن، نئی دہلی ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان حالیہ تشدد نے برطانیہ کے شہر لیسٹر کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس برطانوی شہر میں جنوبی ایشیائی باشندوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ مبصرین کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کو ہوا دی گئی۔ اگست کے آخر میں انگلینڈ میں ایسٹرن مڈلینڈز کے علاقے لیسٹر میں ہندوؤں اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مظاہرین کے خلاف ’فیصلہ کن کارروائی‘ کی جائے، ایرانی صدر

مظاہرین کے خلاف ’فیصلہ کن کارروائی‘ کی جائے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ حکام کو پولیس حراست میں ایک نوجوان کرد خاتون کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں شروع ہونے والے مظاہروں سے ‘فیصلہ کن طور پر نمٹنا‘ چاہیے۔ ایران میں کئی برسوں بعد اتنے بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔ یہ مظاہرے سب سے پہلے گزشتہ ہفتے 22 سالہ مہسا امینی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
چارلس سوم کا بطور بادشاہ زندگی بھر خدمات انجام دینے کا عہد

چارلس سوم کا بطور بادشاہ زندگی بھر خدمات انجام دینے کا عہد

کنگ چارلس سوم نے اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد پہلی بار قوم سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنے خاندان سے محبت اور عقیدت کے لیے اپنی والدہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد سے ہی پوری دنیا کی جانب سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایمن الظواہری: امریکی جاسوسوں نے کیسے کابل میں القاعدہ کے سربراہ کو ڈھونڈ نکالا؟

ایمن الظواہری: امریکی جاسوسوں نے کیسے کابل میں القاعدہ کے سربراہ کو ڈھونڈ نکالا؟

گذشتہ سال افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران صدر جو بائیڈن نے عہد کیا تھا کہ ان کی انتظامیہ طالبان کی قیادت والی نئی حکومت کو افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔ان ریمارکس کا مقصد یہ واضح کرنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ کے لیے دہشتگردی کے خلاف دہائیوں پرانی جنگ ابھی ختم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی