جنوبی ایشیا

کابل حملے کے ذمہ دار حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی

کابل حملے کے ذمہ دار حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی

افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے شدت پسند گروہ حقانی نیٹ ورک اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو کابل بم حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بدھ کے روز ہونے والے اس خود کش حملے میں 90 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ افغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے، ’’بدھ کے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
افغانستان میں طالبان کا ایک اورشدید حملہ

افغانستان میں طالبان کا ایک اورشدید حملہ

بدھ کے روز افغانستان کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی شدت ایک زلزلے کی طرح محسوس کی گئی۔ انتہائی سکیورٹی والے سفارتی علاقے میں ایسا شدید حملہ سنہ 2001 کے بعد  پہلی مرتبہ ہوا ہے، جس میں  80 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 350 سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں جرمن سفارت خانے کے لوگ بھی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اسلام میں مجسمے کی قطعاً اجازت نہیں ہے

اسلام میں مجسمے کی قطعاً اجازت نہیں ہے

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں سپریم کورٹ کے احاطے میں اتوار کے روز اس متنازعہ مجسمے کو دوبارہ تعمیر کر دیا گیا ہے جسے چند روز قبل ہی ’غیر اسلامی‘ ہونے کی بنا پر ہٹا دیا گیا تھا۔ چند قدامت پسند مذہبی عناصر نے اس مجسمے کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا جس […]

· 4 comments · جنوبی ایشیا
کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

کلبھوشن کا معاملہ: کیا سویلین حکومت بکرا بنے گی؟

بھارت کی جانب سے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کو عالمی عدالت میں چیلنج کرنے سے پاکستان ایک بار پھر سفارتی محاذ پر مشکل میں گھر گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق کارگل کے بعد پاکستان آرمی کی غلط پالیسیوں کا دفاع ایک بار پھر سویلین حکومت کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔ پاکستان آرمی کی عدالت […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
Maulana Syed Arshad Madani, President Jamiat Ulema-I-Hind during Press Confrence . in New Delhi .on Wednasday - Express Photo By Amit Mehra 09 March 2016

حکومت گائے کو قومی جانور قرار دے

صدر جمیعت علما ہندمولانا سید ارشد مدنی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گائے کو قومی جانور کا درجہ دینے پر غور کرے ۔ انہوں نے ’گاؤ دہشت گردوں‘ کے تشدد سے ملک میں پیدا شدہ ’’خوف کے ماحول‘‘ پر تشویش ظاہر کی۔ مولانا ارشد مدنی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ گائے کو قومی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مذہب کے نام پر پسماندگی کا پرچار

مذہب کے نام پر پسماندگی کا پرچار

بھارت کے مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر غربت اور تعلیم کی کمی کے باوجود طلاق کی شرح دوسری برادریوں کے مقابلے نسبتاً کم رہی ہے۔لیکن روزی روٹی کی تلاش میں گزرے عشروں میں بڑے پیمانے پر ہجرت، ٹی وی سیریلوں کے ایکسپوژر، زندگی کی پیچیدگیوں اور بدلتی ہوئی معاشرتی قدروں نے انسانی رشتوں کو بھی شدت سے متاثر کیا ہے۔جس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت نے ’ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ‘ لانچ کر دیا

بھارت نے ’ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ‘ لانچ کر دیا

بھارت نے اپنی اسپیس ڈپلومیسی کے تحت سارک ملکوں کو ’تحفہ‘ دیتے ہوئے آج ’ساؤتھ ایشیا سیٹلائٹ‘ لانچ کردیا ہے۔ پاکستان کا انحصار اس حوالے سے چین پر ہے اور اس نے پہلے ہی یہ تحفہ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ’ساوتھ ایشیا سیٹلائٹ‘ کو جنوبی بھارت کے صوبہ آندھرا پردیش میں سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کشمیر: بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا

کشمیر: بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا

ہزاروں بھارتی فوجیوں نے کشمیر کے جنوب میں تقریبا دو درجن دیہات کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کی ناکہ بندی کر لی ہے۔ جمعرات کو شروع ہونے والے اس آپریشن کا مقصد علاقے میں چھپے علیحدگی پسندوں کو پکڑنا بتایا گیا ہے۔ بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کی پولیس کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں کشمیر میں ہونے والا یہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کر دی

اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کر دی

افغان صدر کے نائب ترجمان دوا خان مینہ پال نے بی بی سی کو بتایا کہ افغان صدر اشرف غنی نے دورہ پاکستان کی دعوت مسترد کر دی ہے۔ نامہ نگار خدائے نور ناصر سے بات کرتے ہوئے افغان صدر کے نائب ترجمان نے کہا کہ افغان صدر نے پاکستان کے پارلیمانی وفد اور آئی ایس آئی کے سربراہ سے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسئلہ کشمیر۔۔ بھارت نے ترکی کی تجویزرد کردی

مسئلہ کشمیر۔۔ بھارت نے ترکی کی تجویزرد کردی

بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کثیرالفریقی مذاکرات کی ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی تجویز رد کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ستر سال پرانے اس تنازعے کا حل صرف دوطرفہ پاک بھارت مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دو روزہ دورہء بھارت کے اختتام پر نئی دہلی میں میڈیا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان اگر دوستی چاہتا ہے تو اسے دہشت گردی ترک کرنا ہوگی

پاکستان اگر دوستی چاہتا ہے تو اسے دہشت گردی ترک کرنا ہوگی

وزیراعظم نریندر مودی نے 1971 ء کے دوران بنگلہ دیش کی آزادی کیلئے لڑی گئی جنگ میں شہید ہندوستانی سپاہیوں کو خراج عقیدت ادا کرنے کیلئے منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کو بالواسطہ مشورہ دیا کہ وہ دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے دوستی و تعاون […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
قرآن میں گائے ذبیحہ کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قراردیا گیا ہے

قرآن میں گائے ذبیحہ کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قراردیا گیا ہے

بھارت میں گائے کی سیاست مرکزی موضوع بن چکا ہے۔ بی جے پی کے اقتدار والی ریاستوں میں ساری توجہ صرف اس بات پر مرکوز کی جا رہی ہے کہ گائے کشی روکنے کیلئے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے ۔ اس کیلئے ایسے ایسے قوانین بنائے جا رہے ہیں جیسے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے بنائے جاتے ہیں۔ یہ سب […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسلمان گائے کا گوشت ترک کر دیں

مسلمان گائے کا گوشت ترک کر دیں

انڈیا میں گائے کے ذبیحے پر جاری تنازعے کے درمیان اجمیر کی معروف درگاہ کے روحانی سربراہ نے ملک کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گائے کا گوشت کھانا ترک کر دیں۔ خواجہ معین الدين چشتی درگاہ کے روحانی سربراہ دیوان سید زین عابدین علی خان نے ایک بیان میں کہا: ‘بیف کے متعلق ملک میں دو فرقوں […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کشمیری نوجوان دہشت گردی کی بجائے سیاحت کا انتخاب کریں

کشمیری نوجوان دہشت گردی کی بجائے سیاحت کا انتخاب کریں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ایک ہائی وے سرنگ کا افتتاح کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیررازم یعنی دہشت گردی کی بجائے ٹُورازم یعنی سیاحت اور ترقی کو چُنیں۔ انہوں نے کہا کہ 40 سال سے کھیلے جا رہے خون کے کھیل سے کسی کو فائدہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت اور امریکہ کے درمیان لاجسٹک معاہدہ

بھارت اور امریکہ کے درمیان لاجسٹک معاہدہ

پاکستان نے امریکا و بھارت کے درمیان لاجسٹک تعاون کے شعبے میں ہونے والے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا کہ اس لاجسٹک معاہدے کے ذریعے بھارت و امریکا نے بحرِ ہند میں اپنے لیے پہلے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا دیوبند شہر کا نام تبدیل کر دیا جائے گا؟

کیا دیوبند شہر کا نام تبدیل کر دیا جائے گا؟

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے دیوبند شہر کا نام بدل کر دیوورند رکھنے کی تجویز دی ہے۔ بی جے پی کے ممبر اسمبلی کی یہ تجویز ان کے انتخابی وعدوں میں سے ایک ہے۔ ایسی تجاویز کی ماضی میں مسلمان مخالفت کرتے آ رہے […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

بی جے پی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست، اتر پردیش کے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بھارت کی اس شمالی ریاست کی آبادی 220 ملین ہے۔ بی جے پی کے صدر امت شاہ کے مطابق ان کی جماعت کو پچھتر فیصد ووٹ ملے ہیں۔ انہوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Pakistani security personnel escort Zaki-ur-Rehman Lakhvi (C), alleged mastermind of the 2008 Mumbai attacks, leaves the court after a hearing in Islamabad on January 1, 2015. Pakistan on January 1, approached the country's supreme court to stop the release of alleged mastermind of the 2008 Mumbai attacks whose detention order was this week suspended by a high court, a government prosecutor said. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI

کیا پاکستان میں مذہبی انتہا پسند بھی مجرم قرار پائیں گے

تجزیہ کاروں کے مطابق کیا پاکستان کی عدالت ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار لشکر طیبہ کے ارکان کی سماعت کرنے میں نہ صرف ناکام ہو چکی ہے بلکہ ملزمان کو ضمانت پر رہائی دی جاچکی ہے جبکہ  ایک بھارتی عدالت نے ایک بم دھماکے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے تین ہندو انتہاپسندوں کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے

پاکستان بھی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر اپنے مشترکہ دشمن کا مقابلہ کریں گے اور پاک افغان سرحد پر سکیورٹی اقدامات دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ جنرل باجوہ نے افغان انتظامیہ کی اس پیشکش کا بھی خیر مقدم کیا ہے کہ وہ پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان میں ریاستوں کی غیر اعلانیہ جنگ ہورہی ہے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ‘دہشت گردی ہمارے عہد کا واضح چیلنج ہے۔ اس چیلنج پر فتح پانے کے لیے ایک پوری نسل کی جانب سے عزم و ہمت درکار ہے‘۔ اتور کو جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کے اُمور پر ہونے والی اہم کانفرنس میں افغان صدر نے خطاب کیا اور اپنے خطاب کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا