جنوبی ایشیا

اسلام میں مردو خواتین برابر نہیں ہو سکتے

اسلام میں مردو خواتین برابر نہیں ہو سکتے

شکیل اختر انڈیا میں ان دنوں مسلم خواتین کو آئین کے بنیادی اصولوں کےتحت شادی، طلاق اور وراثت جیسے معاملات میں برابری کا درجہ دینے یا ان کے ساتھ مذہب کے نام پر بدستور تفریق برتنے کےسوال پر بحث جاری ہے۔ مذہبی تنظیمیں مسلم خواتین کو آئین کے اصولوں کے مطابق مرد کے برابر کا درجہ دیے جانے کی حکومتی […]

· 2 comments · جنوبی ایشیا
سرجیکل حملوں کا ثبوت پیش کیا جائے

سرجیکل حملوں کا ثبوت پیش کیا جائے

کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے آج حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گذشتہ ہفتے پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کئے گئے سرجیکل حملوں کا ٹھوس ثبوت پیش کرے جو فوج نے کئے تھے تاکہ پاکستان کو بے نقاب کیا جاسکے جو اس طرح کی کسی کارروائی کی تردید کر رہا ہے ۔ کانگریس کے سینئر ترجمان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
انڈیا نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ زمین کا بھوکا ہے

انڈیا نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ زمین کا بھوکا ہے

انڈیا کی جانب سے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے اور ایل او سی پر فائرنگ کے تبادلے کی وجہ سے پاکستان اور انڈیا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ انڈیا کسی کی زمین قابو کرنے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا بھارت کو سفارتی فتح حاصل ہو رہی ہے

کیا بھارت کو سفارتی فتح حاصل ہو رہی ہے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اور ان کے اس فیصلے کے بعد بنگلہ دیش، افغانستان اور بھوٹان نے بھی پاکستان میں ہونے والی اس علاقائی سربراہی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے سارک کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا جواز سرحد پار سے مبینہ […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
اُڑی حملے کے ثبوت پاکستان کو دے دیے گئے

اُڑی حملے کے ثبوت پاکستان کو دے دیے گئے

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اُڑی حملے میں ’پاکستانی جنگجوؤں کے ملوث‘ ہونے کے ثبوت پاکستان کو فراہم کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی کشمیر میں ہوئے اس حملے کے باعث ہمسایہ ممالک کے تعلقات کشیدہ رنگ اختیار کر چکے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں کے دوران یہ دوسری مرتبہ ہوا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پہلے اپنے صوبوں کو تو سنبھالو: نریندر مودی

پہلے اپنے صوبوں کو تو سنبھالو: نریندر مودی

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پوری دنیا میں پاکستان کو الگ تھلگ رہنے پر مجبور کردے گا۔ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اوڑی قصبے میں بھارتی فوج کی بریگیڈ کیمپ پر ہونے والے حملے کے بعد یہ بھارتی وزیراعظم کا پہلا عوامی خطاب تھا جس میں انھوں نے اس حملے کا ذکر کرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
نواز شریف کی تقریر پر بھارت و افغانستان کا ردعمل

نواز شریف کی تقریر پر بھارت و افغانستان کا ردعمل

وزیر اعظم نواز شریف نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے اپنے خطاب میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے کیے جانے والے ’مظالم‘ کی تحقیقات کرے۔ بدھ اکیس ستمبر کو نیویارک میں جمع دنیا بھر کے رہنماؤں سے اپنے خطاب میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان دہشت گردوں کا معاون

پاکستان دہشت گردوں کا معاون

وزیرِ اعظم نواز شریف کے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ایک دن پہلے امریکی کانگریس کے دو اراکین نے ایک ایسا بل پیش کیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کو ایک ایسی ریاست قرار دینا ہے، جو ’دہشت گردی کی معاونت‘ کرتی ہے۔ یہ بل اراکین کانگریس ٹیڈ پو اور ڈینا روہرابیکر کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔ بل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت کی پاکستان کو ’دہشت گرد‘ ملک قرار دینے کی پالیسی

بھارت کی پاکستان کو ’دہشت گرد‘ ملک قرار دینے کی پالیسی

بھارتی سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اڑی حملہ خود وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے بھی ایک بڑی آزمائش ہے۔ اگر وہ پاکستان کو کوئی سخت جواب نہیں دیتے ہیں تو ان کے امیج کو زبردست دھچکا پہنچے گا۔ معاون وزیر دفاع سبھاش بھامرے نے کہا کہ اُڑی حملے کے بعد پورا ملک صدمے میں ہے، عوام میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کشمیر میں بھارتی چھاونی پر دہشت گردوں کا حملہ

کشمیر میں بھارتی چھاونی پر دہشت گردوں کا حملہ

بھارتی کشمیر کے شمالی قصبے اُڑی میں انڈین فوج کے ہیڈکوارٹر پر مسلح حملے میں 17 بھارتی فوجی مارے گئے ہیں۔ شمالی کشمیر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع بارہ مولا کے قصبے اُڑی میں انڈین سیکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم پانچ گھنٹوں تک جاری رہا۔ انڈین فوج کا کہنا ہے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
Hafiz Mohammad Saeed, chief of Jamaat-ud-Dawwa and founder of Lashkar-e-Taiba, speaks during an anti-Indian rally on Pakistan's Independence Day in Lahore, Pakistan, Wednesday, Aug. 14, 2013. The Pakistani nation is celebrating its 67th Independence Day, to mark its independence from British rule in 1947. (AP Photo/K.M. Chaudary)

دہشت گردی پر ہندوستانی تجویز پاکستان نے ناکام بنادی

جزیرہ مارگریٹا (وینزویلا)۔16 ستمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ہندوستان کی زیر سرپرستی تجویز کو کہ دہشت گردی کے مقابلہ کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے ، سینیر عہدیداروں کی سطح کی 17 ویں غیرجانبدار تحریک کی چوٹی کانفرنس میں پیش کی گئی تھی۔ اعلیٰ سطحی سرکاری ذرائع کے بموجب غیرجابندار تحریک کے سفارتکاروں نے کوشش کی کہ دہشت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت کی افغانستان کو امداد اور پاکستان کی برہمی

بھارت کی افغانستان کو امداد اور پاکستان کی برہمی

افغان طالبان نے بھارت کے طرف سے افغان حکومت کو ایک بلین ڈالرز کی امداد پر سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغان عوام سےدشمنی ہے۔ اس امداد کا اعلان صدر اشرف غنی اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی نئی دہلی میں ملاقات کے بعد کیا گیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے بدھ 14 ستمبر کو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ذاکر نائیک کیا ہندوستانی مسلمانوں کے باس ہیں؟

ذاکر نائیک کیا ہندوستانی مسلمانوں کے باس ہیں؟

حیدرآباد۔ 11 ستمبر (پی ٹی آئی) مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے متنازعہ مبلغ اسلام ذاکر نائیک کی جانب سے حکومت کے خلاف عائد کردہ الزامات کو آج بالکلیہ طور پر واہیات اور مفروضہ قرار دیتے ہوئے ان (ڈاکٹر نائیک) پر الزام عائد کیا کہ وہ مذہب کے سایے میں پناہ لینے کی کوشش کررہے ہیں۔ وینکیا نائیڈو نے حیرت […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

پاکستان کو افغان بھارت دوستی ہضم نہیں ہورہی

افغان حکومت ابھی تک دارالحکومت میں ہونے والے حالیہ خونریز اور پے در پے حملوں کے صدمے میں ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان کے بھارت کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پرتشدد کارروائیوں میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔افغان حکومت ان خونریز حملوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا رہی ہے۔ نئی دہلی کے طالبان حکومت کے خاتمے کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ارون دتی رائے اور مسئلہ کشمیر

ارون دتی رائے اور مسئلہ کشمیر

پرویز مجید۔سری نگر پچھلے کچھ سالوں سے ارون دتی رائے مسئلہ کشمیر پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں۔ وہ بھارتی کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھاتی چلی آرہی ہیں۔ چونکہ ان کا نقطہ نظر پاکستان کی فوجی ایسٹیبلشمنٹ کےحق میں جاتاہےجس کی وجہ سے پاکستانی میڈیا میں اس کوبھرپور کوریج دی […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کابل یونیورسٹی حملہ:منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی

کابل یونیورسٹی حملہ:منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی

بی بی سی  کے مطابق افغانستان کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کی شب کابل میں امریکی یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ دوسری جانب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
صلاح الدین : ہزاروں کشمیریوں کو موت کے منہ میں دھکلینے کے ذمہ دار

صلاح الدین : ہزاروں کشمیریوں کو موت کے منہ میں دھکلینے کے ذمہ دار

سید صلاح الدین جہادی تنظیم حزب المجاہدین کے رہنما ہیں ۔ وہ متحدہ جہادی تنظیموں کے اتحاد متحدہ جہاد کونسل کے بھی کرتا دھرتا ہیں۔ حزب المجاہدین ہو یا  پھر متحدہ جہاد کونسل دونوں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو بذریعہ جہاد آزاد کروانے پر یقین رکھتی ہیں۔ سید صلاح الدین نے کشمیریوں کی آزادی کی جدو جہد کو ہائی […]

· 4 comments · جنوبی ایشیا
افغانستان میں داعش کے سربراہ ہلاک

افغانستان میں داعش کے سربراہ ہلاک

خبر رساں ادارے رائٹرز نےامریکی محکمہ دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حافظ سعید کی ہلاکت دراصل پاکستان اور افغانستان میں داعش کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ اس جنگجو رہنما کی ہلاکت کے باعث اس خطے میں اس جہادی گروہ کو وسعت دینے کی کوششیں ضرور متاثر ہوں گی۔ پینٹا گون کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
گائے کے نام نہاد محافظ جرائم پیشہ لوگ ہیں

گائے کے نام نہاد محافظ جرائم پیشہ لوگ ہیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کو اپنے ’ٹاؤن ہال‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر خود ساختہ گئوركشك (یعنی گائے کی حفاظت کرنے والے) ناجائز کاموں میں ملوث ہیں۔ انھوں نے کہا: ’کچھ لوگ گئوركشك کے نام پر دکان کھول کر بیٹھ گئے ہیں، مجھے اس بات پر بہت غصہ آتا ہے‘۔ انھوں نے مزید کہا: […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
چین کے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات

چین کے افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات

مختلف ممالک کی طرف سے پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہا ر کرنے کے بعد چین نے براہ راست طالبان سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں تاکہ افغانستان میں طالبان کی طرف سے جاری قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو سکے اور وہ بھی اس ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ یاد رہے کہ افغانستان میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا