جنوبی ایشیا

جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

جہادی تنظیمیں، سیاہ پرچم اور خراسان کی اہمیت

داعش اور طالبان جیسی جہادی تنظیموں کے لیے خراسان کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کے لیے ڈی ڈبلیو نے اس جغرافیائی علاقے کی مذہبی اور تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے، جو اب مختلف ممالک میں تقسیم ہو چکا ہے۔ جرمن شہر وُرسبرگ میں گزشتہ ہفتے ایک ٹرین پر ہوئے حملے کے بعد انتہا پسند گروہ […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
پاکستان کے ساتھ تعلقات دہشت گردوں سے بڑا چیلنج ہیں

پاکستان کے ساتھ تعلقات دہشت گردوں سے بڑا چیلنج ہیں

افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی ریاست سے تعلقات قائم کرنا ، القاعدہ اور طالبان کی دہشت گردی کی نسبت زیادہ مشکل ہیں۔ جیو نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں افغان صدر نے الزام لگایا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں اور انہیں وہاں تربیت بھی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مسئلہ کشمیر: پاکستان عالمی برادری کی حمایت سے محروم

مسئلہ کشمیر: پاکستان عالمی برادری کی حمایت سے محروم

حالیہ دنوں میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والی فوجی کارروائیوں اور ان کے نتیجے میں وہاں ہونے والی ہلاکتوں نے پاکستان میں جہادی تنظیموں کو یہ موقع فراہم کردیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کو مزید تیز کردیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں پاکستان کی جہادی تنظیموں کی دہشت گردی کی بدولت مسئلہ کشمیر کی رہی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کیا صرف کشمیر میں ہی ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں؟

کیا صرف کشمیر میں ہی ماورائے عدالت قتل ہو رہے ہیں؟

بھارتی سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت اور اس کے بعد تشدد کے واقعات میں درجنوں افراد کی اموات سے پیدا شدہ صورت حال پر غور کرنے کے لئے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے پندرہ جولائی کو طلب کردہ اجلاس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کا امکان ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افغانستان :داعش کےجنگجووں کی پاکستان سے بھرتی

افغانستان :داعش کےجنگجووں کی پاکستان سے بھرتی

افغانستان میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کے زیرِ انتظام علاقہ سُکڑتا جا رہا ہے لیکن یہ دہشت گرد ملیشیا ملک میں موجود بدستور ہے۔ پتہ چلا ہے کہ افغانستان میں داعش کے لیے نئےجنگجو پاکستان سے بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں داعش کے خلاف برسرِپیکار ایک افغان جنرل محمد وزیری نے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اگر برہان وانی ہیرو ہے تو پھر بلوچ نوجوان غدار کیوں؟

اگر برہان وانی ہیرو ہے تو پھر بلوچ نوجوان غدار کیوں؟

حزب المجاہدین کے ہلاک ہونے کمانڈر برہان وانی کو ہندوستان میں دہشت گرد اور پاکستان میں ایک ہیرو کا درجہ دیا جارہا ہے۔ جمعہ ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی اپنے دو ساتھیوں سمیت بھارتی فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں بھارتی کشمیر کے ضلع اننت ناگ مارے گئے۔  جی او سی وکٹر فورس، میجر جنرل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

افغان صدر اشرف غنی نےکہا ہے کہ افغانستان قیام امن کے لیے ، پاکستان کے ساتھ مل کر جو اقدامات اٹھارہا ہے وہ کامیاب نہیں ہورہے کیونکہ پاکستان عملی طور پر ابھی تک اچھے اور برے دہشت گردوں میں فرق کررہا ہے۔ افغان صدر نے نیٹو سربراہ کانفرنس میں دوسرے دن تقریر کرتے ہوئے کہا ”ہمارے ہمسایوں سے (سوائے پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلمان خاتون شگفتہ سید بیک وقت تین طلاقیں دیے جانے کے خاتمے کے لیے میدان عمل میں ہیں اور اس سلسلے میں پورے زور و شور سے اسلام کے نام پر اس سماجی روایت کو تبدیل کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شادی کے کچھ ہی گھنٹوں بعد شگفتہ سید کے شوہر نے انہیں بتایا تھا کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت: ہندو قوم پرست تنظیم کی انٹرنیشنل افطار پارٹی

بھارت: ہندو قوم پرست تنظیم کی انٹرنیشنل افطار پارٹی

بھارت میں ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس نے آج بروز ہفتہ ایک بین الاقوامی افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں کئی مسلم ممالک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی تاہم پاکستانی سفیر کی غیر موجودگی سے تقریب پھیکی رہی۔ آر ایس ایس یا ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ کو مسلمانوں کے حوالے سے سخت مخالف نظریات اور پالیسی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
نیو کلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت کی کوششیں

نیو کلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت کی کوششیں

بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔ اس ضمن میں چین کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بھارتی خارجہ سیکرٹری نے چین کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ بھارتی خارجہ سیکرٹری ایس جے شنکر کا حالیہ ہفتوں میں یہ چین کا دوسرا دورہ تھا۔ وہ پچھلے دنوں بھی اسی حوالے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

پاکستان امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اور وہ کسی اور کے کہنے پر نہیں چل رہا۔ ’اصل میں پاکستان کی حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر کچھ اقدامات […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
تین طلاقوں کے قانون کو ختم کیا جائے

تین طلاقوں کے قانون کو ختم کیا جائے

بھارت میں آج کل یکساں سول کوڈ یعنی یونیفارم سول کوڈ پر بحث ہو رہی ہے کیونکہ بھارتی مسلم مہیلا آندولن نامی ایک تنظیم نے تقریباً 50 ہزار مسلم خواتین کی دستخط شدہ ایک یاد داشت وزیراعظم نریندر مودی کو پیش کیا ہے جس میں تین بار طلاق کو غیر قانونی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس یاد داشت پر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کہیں ہمارا ملک بھی دوسرا پاکستان نہ بن جائے

کہیں ہمارا ملک بھی دوسرا پاکستان نہ بن جائے

بنگلہ دیش میں لبرل سوچ کے حامل افراد اور مذہبی اقلیتیں تو دن بہ دن بڑھتی مذہبی شدت پسندی کا نشانہ ہیں ہی لیکن اس شدت پسندی کا زیادہ نقصان وہاں کے روشن خیال طبقہ کے ساتھ ساتھ اعتدال پسند مسلمان خاص کر صوفی مکتبہ فکر کے افراد کو بھی اٹھانا پڑ رہا ہے۔ بنگلہ دیش میں طب کے 30 […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بھارت اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات میں اضافہ

بھارت اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات میں اضافہ

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو ایران کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ایران سے ہندوستان کے بہت گہرے تعلقات رہے ہیں اور ایران کے خلاف امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے دوران بھی انڈیا ایران کے ساتھ کھڑا رہا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کا ایران کا یہ پہلا دورہ ہے لیکن اقتصادی اور سفارتی نقطۂ نظر […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پوست کی ’شاندار فصل‘ پر خوشیاں

پوست کی ’شاندار فصل‘ پر خوشیاں

افغانستان کے جنوبی گاؤں میں جشن کا سماں ہے۔ اس مرتبہ پوست کی شاندار فصل ہوئی ہے۔ پشتون خطے کا دل قرار دیے جانے والے اروزگان صوبے میں کئی سو کسان جن میں بہت سے طالبان ہیں گزشتہ ماہ پوست کی فصل کی کٹائی کے لیے جمع ہوئے تھے۔ شدید گرمی میں فصل کی کٹائی اور پوست کے پھولوں میں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ممبئی پر حملہ کرنے والے ہمارے ہی آدمی تھے

ممبئی پر حملہ کرنے والے ہمارے ہی آدمی تھے

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2008 میں ممبئی میں ہونے والے حملوں کے چند ہفتے بعد آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا نے تسلیم کیا تھا کہ ممبئی حملوں میں ملوث افراد ’’ ہمارے آدمی ‘‘ ہیں لیکن یہ ہمارا آپریشن نہیں تھا۔ چھبیس نومبر 2008کو ممبئی میں بھاری اسلحے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی

بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی

چند ہفتے پہلے بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے بارے میں پہلےرسالہ ‘روپ بان‘نامی جریدے کے ایڈیٹر ذولحاج منان کو چھرے مار کر بے دردی سے قتل کر دیا ۔یہ بتاتےہوئے ، ذولحاج منان کے بڑے بھائی منہاج منان ایمن کی آواز لڑکھڑا رہی تھی ۔ ’پانچ لوگ گھر میں داخل ہوئے۔ ان کے ہاتھوں میں ایک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
توہین اسلام کے الزام میں اساتذہ کو سزا

توہین اسلام کے الزام میں اساتذہ کو سزا

بنگلہ دیش میں جہاں ایک جانب حکومتی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہیں دوسری طرف اس کے ردعمل میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پچھلے چندسالوں سے روشن خیال فکر رکھنے والے افراد مذہبی انتہا پسندی کا شکار ہورہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں مذہبی کشمکش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، اشرف غنی ناامید

پاکستان امن کے لیے سنجیدہ نہیں، اشرف غنی ناامید

افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کہا ہے کہ وه مزید اسلام آباد حکومت سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کا نہیں کہیں گے بلکہ اب وه افغان عوام کے خون سے ہاتھ رنگنے والے عسکریت پسندوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی میں واضح تبدیلی لاتے ہوئے پچھلے ہفتے کابل میں ہوئے خونریز […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کمیونسٹ جماعتوں کے انضمام کا وقت آگیا : سدھاکر ریڈی

کمیونسٹ جماعتوں کے انضمام کا وقت آگیا : سدھاکر ریڈی

سی پی آئی جنرل سیکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے غیرمنقسم کمیونسٹ پارٹی میں نصف صدی قبل تقسیم کی وجوہات کو آج کے دور سے غیرہم آہنگ قرار دیتے ہوئے سی پی آئی ایم کے ساتھ جلد از جلد انضمام کی حمایت کی اور کہا کہ ہندوستان میں کمیونسٹ تحریک کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے اور عوام بھی اس […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا