Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان امریکہ تعلقات کے باب میں گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چالیس کی دہائی کے اواخر میں امریکہ کی خواہش تھی کہ ان دونوں جنوبی ایشیائی ملکوں کو سوویت یونین کے خلاف اپنے عالمی اتحاد کا حصہ بنائے۔ اگرچہ اس خطے میں کمیونزم کے خلاف لڑائی میں شراکت داری کے لیے اس کی پہلی ترجیح […]

· Comments are Disabled · کالم
سمندر سے گہرے رشتے؟

سمندر سے گہرے رشتے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک چین تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی۔ “ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہرے” اس رشتے کی عقلی اور منطقی بنیادیں کیا ہے ؟ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ1949 میں امریکہ چئیرمین ماؤ کی قیادت میں برپا ہونے والے چینی انقلاب کو جنوبی ایشیا کے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔ وہ اس خطرے کے مقابلے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

بیرسٹر حمید باشانی بیسویں صدی کا پہلا نصف دنیا میں عظیم اتھل پتھل اور گہری تبدیلیوں کا دور تھا۔ نو آبا دیاتی نظام کی پرانی شکل دم توڑ رہی تھی۔ ایک نئے طرز کا عالمی نظام اس کی جگہ لے رہا تھا۔ سوویت یونین ایک سپر طاقت کے طور پر ابھر رہا تھا۔ برطانیہ کا سورج غروب ہو رہا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کی ویب سائٹ پر چے گویرا کی ایک تصویر ہے۔ اس تصویر میں صدرایوب خان بھی ہیں۔ یہ تصویر غالباً 1965 میں چے کے دورہ پاکستان کے دوران کراچی ائر پورٹ پر لی گئی تھی۔ یہ مشہور مارکسسٹ لیڈر کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔ پہلی بار چے گویرا1959 میں پاکستان آئے، […]

· 1 comment · کالم
تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں میں نے کیوبا کے عجائب گھروں کا ذکر کیا تھا۔ ان عجائب گھروں کی وجہ سے کیوبا کو آرٹ کاپاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ کیوبا کے سفر کے دوران میری ٹورسٹ گائیڈ ایلیسیا نے جب ہوانا شہر کے نقشے پرمجھے عجائب گھر دکھائے تو مجھے ایسا لگا کہ اگر ہم ان میں سےصرف […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا: پرانے گھروں اور نئے خیالات کا دیس

کیوبا: پرانے گھروں اور نئے خیالات کا دیس

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میں نے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے مسائل اور ان کے حل کے تناظر میں کیوبا کی ان شاندار کامیابیوں کا ذکر کیا تھا، جو اس نے ان شعبوں میں حاصل کی ہیں۔ کیوبا میں خواندگی کی شرح سوفیصد کے قریب ہے، اور اس ملک میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں، جس کو […]

· Comments are Disabled · کالم
 کیوبا کے سفر سے جڑی یادیں اور نظام تعلیم

 کیوبا کے سفر سے جڑی یادیں اور نظام تعلیم

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں میں نے پاکستان میں سیلاب کے تناظر میں کیوبا کے سیلاب سے جڑی یادوں کا تذکرہ کیا تھا۔ میں نے کیوبا کے چند ایک سفر کیے ہیں، اور ان کا مقصد صرف تفریح کبھی نہیں رہا۔ یہ سفر بنیادی طور پر مطالعاتی مقصد کے لیے رہے ہیں۔ سفر کے دوران میری مکمل توجہ کا […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست، سیلاب اور سمندری طوفان

ریاست، سیلاب اور سمندری طوفان

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے مناظر دیکھ کر مجھے کیوبا یاد آیا۔ کئی برس قبل مجھے کیوبا میں سمندری طوفان، سیلاب اور تیز ہواؤں کی تباہ کاریوں کا بڑے قریب سے مشاہدہ کرنے کا اتفاق ہوا تھا۔ میں کیوبا ایک ایسے وقت میں پہنچا تھا، جب یہ ملک ایک خوفناک سمندری طوفان کے اثرات سے […]

· Comments are Disabled · کالم
سیلاب اور جادوئی فارمولا

سیلاب اور جادوئی فارمولا

بیرسٹر حمید باشانی قدرتی آفات کا تعلق ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہے۔ یہ آفات ماحولیاتی تباہی کے بطن سے جنم لیتی ہیں۔ پاکستان میں سیلاب عذاب خداوندی یا انسانی گناہوں کا نتیجہ نہیں، بلکہ ان لغزشوں، کوتاہیوں اور غلطیوں کا نتیجہ ہے، جن کی وجہ سے انسان نے اپنے ارد گرد کے ماحول کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا […]

· Comments are Disabled · کالم
گلابی لہر کیا ہے ؟

گلابی لہر کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے معاشی و سیاسی حالات لاطینی امریکہ سے مختلف نہیں، لیکن یہاں ابھی تک کسی گلابی لہر کے کوئی آثار نہیں دکھائی دیتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کی ہر پارٹی، جس کی کوئی “عوامی فالونگ” یا پارلیمنٹ میں سیٹ ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں شریک ہے، اور اقتدار کی […]

· Comments are Disabled · کالم
بارش اور سیلاب سے جڑے سوالات

بارش اور سیلاب سے جڑے سوالات

بیرسٹر حمید باشانی ماحولیاتی تباہی ایک حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا اظہار کئی سالوں سے پاکستان میں موسمی شدت کے مختلف مظاہر سے ہو رہا ہے۔ غریب اور بے وسیلہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ان مظاہر کا شکار ہو چکی ہے۔ ماحولیاتی تباہی کا اظہار کبھی گرمی کی شدید لہر کی شکل میں ہوتا ہے۔ کبھی جنگلات میں آگ […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میلونی جولی اور  بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ ہفتےپاکستان اور ہندوستان نےاپنی اپنی آزادی کا جشن منایا ہے۔ یہ جشن گزشتہ پچھہتربرسوں سے ہر سال باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ جوش و خروش میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی ہیں۔ گاہے غیر […]

· Comments are Disabled · کالم
ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی،جن کو قید تنہائی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک مایوس کن پریس کانفرنس تھی۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے آزاد کشمیر کے دارالحکمومت مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس کی۔یہ پریس کانفرنس آزاد کشمیر کے ایکٹ1974 میں مجوزہ پندرہویں ترمیم کے تناظر میں ہوئی تھی۔ قمر زمان کائرہ ایک بھلے مانس آدمی ہیں۔ کئی لوگ ان کو انسان دوست […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کا تاریک پہلو اور کشمیری قیدی

تاریخ کا تاریک پہلو اور کشمیری قیدی

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کی تاریخ بہت قدیم اور عظیم ہے،قابل فخر ہے۔ مگر اس تاریخ میں رونما ہونے والا ہر واقعہ اور ہر عمل قابل فخر نہیں۔ خواہ یہ  حکمران طبقات کی طرف سے سرزد ہوا ہو، یا عوام نے اسے سر انجام دیا ہو۔ دنیا کی دیگر قوموں اور قومیتوں کی تواریخ کی طرح کشمیر کی تاریخ میں بھی بہت سارے […]

· Comments are Disabled · کالم
نیاعالمی نظام اور اسلامی سوشلزم

نیاعالمی نظام اور اسلامی سوشلزم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کا معاشی اور سیاسی بحران ایک مقامی مسئلہ ہے، لیکن یہ مسئلہ عالمی معاشی و سیاسی نظام کے ساتھ بہت مضبوطی سے جڑا ہوا ہے۔ اس مسئلے کو عالمی سرمایہ داری نظام کے بحران اور مسائل سے الگ کر کہ نہیں دیکھا جا سکتا۔اس وقت نیو ورلڈ آرڈر یا نئے عالمی نظام کے تحت دنیا کے […]

· Comments are Disabled · کالم
نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم

نیا معاشی نظام اور اسلامی سوشلزم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں مغربی سرمایہ داری نظام کے متبادل معاشی نظام کی بحث بہت پرانی ہے۔ اور یہ بات صرف بحث کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہاں متبادل معاشی نظام کے نفاذ کی عملی کوشش بھی ہوتی رہی۔ اس باب میں نظام اسلام کے نفاذ سے لیکر اسلامی سوشلزم تک […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے عالمی نظام کی ضرورت

نئے عالمی نظام کی ضرورت

بیرسٹر حمید باشانی یہ اس سال کی سب سے اہم ترین ملاقات تھی۔ یہ ملاقات اس سال فروری میں بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں سن 2022 کے سرمائی اولمپکس کے آغاز سے کچھ دیر پہلے، دونوں رہنماؤں نے پانچ ہزار تین سو الفاظ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی جناب ایاز امیر پر حملہ افسوسناک ہے۔ یہ پاکستان میں آزاد سوچ رکھنے والے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کے طویل سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔ یہ عقل، دانش اور اظہار رائے کے حق پر حملہ ہے۔ یہ حملہ اس تلخ حقیقت کا اظہار ہے کہ اس سماج میں سچ کا اظہار آج بھی بہت بڑا چیلنج ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم