Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی معاشی اصطلاح میں افراط زر وہ شرح ہے، جس کے مطابق کسی ملک میں ” گڈز اینڈ سروسز” یعنی اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک میں افراط زر بڑھنے یا کم ہونے کا انحصار دو چیزوں پر ہوتا ہے۔ ایک عالمی معاشی حالات و واقعات، اور دوسرا کسی ملک کے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ ستر سال کے ناکام معاشی و سیاسی تجربات کے بعد اب پاکستانی دانش وروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ متبادل نظام پر غور کریں۔ لیکن یہ متبادل نظام یا نظریہ تصوراتی اور خیالی نہیں بلکہ عقلی اور منطقی سائنسی سوچ پر مبنی ہونا چاہیے۔ گزشتہ ستر برسوں […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟ یہ رکاوٹ نظام میں تبدیلی کی ضرورت کو تسلیم کیے بغیر سماج میں انقلابی تبدیلی کی خواہش ہے۔  تاریخی تجربہ تو یہ ہے کہ فرسودہ نظام کو بدلے بغیر  کسی بھی ملک میں ایک نئے اور ترقی پسند سماج کا قیام ممکن ہی نہیں۔ گزشتہ دنوں ان […]

· Comments are Disabled · کالم
 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا منشور ہے۔ اس منشور کی بنیاد پر ہر جماعت اپنی الگ شناخت رکھتی ہے، اور اپنے وجود کی جوازیت پیش کرتی ہے۔ اس اعتبار سے ان جماعتوں کا کوئی مشترکہ ایجنڈا نہیں۔ مگر ایک بات جس پر سب کا اتفاق رائے ہے، وہ موجودہ نظام ہے ، جسے […]

· Comments are Disabled · کالم
 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا سوال بڑا پیچیدہ ہے۔ اس باب میں صرف انسانی حقوق کے علم برداروں اور صحافیوں کو ہی شکایات نہیں، بلکہ بسا اوقات خود وہ لوگ بھی شکوہ کرتے نظر آتے، جو مقبول سیاست دان ہیں، اور ان کا شمار حکمران اشرافیہ میں ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ جب وہ بر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سوشل میڈیا انتہا پسندی پھیلا رہا ہے؟

کیا سوشل میڈیا انتہا پسندی پھیلا رہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازو کی […]

· Comments are Disabled · کالم
یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

بیرسٹر حمید باشانی آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقو امی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل […]

· Comments are Disabled · کالم
لانگ مارچ کے بعد کیا ہوگا ؟

لانگ مارچ کے بعد کیا ہوگا ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہجوم کی حکمرانی کسے کہتے ہیں۔ ہجومی حکومت کیا ہوتی ہے۔ انبوہ گردی کیا ہے۔ مابوکریسی اور اوکلوکریسی جیسی اصطلاحوں اور الفاظ کا کیا مطلب ہے ۔ یہ ساری اصطلاحیں اردو کے سیاسی لٹریچر میں مشکل اور اجنبی سی لگتی ہیں، مگر موجودہ حالات سے ظاہر ہے کہ اب پاکستان میں عوام اور دانش وروں کو مجبوراً […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں خفیہ قبائل ہیں ؟

کیا پاکستان کی سیاسی جماعتیں خفیہ قبائل ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست جدید قبیلہ پرستی کی ایک شکل بن چکی ہے۔ یہاں سیاسی پارٹیاں، اب سیاسی پارٹیاں نہیں رہی ہیں، بلکہ جدید سیاسی قبائل کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ یہ ایک نئی اور مایوس کن صورت حال ہے۔ مگر اس کی خطرناکی کا ادراک بہت کم لوگوں کو ہے۔ اس صورت حال کی گھمبیرتا کا […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کے نام پیغام

عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کے نام پیغام

بیرسٹر حمید باشانی سمندر پار پاکستانیو سے سابق وزیر اعظم کے وڈیو خطاب کا نقطہ ماسکہ یہ تھا کہ” حقیقی آزادی “کے خواب کی تکمیل کے لیے ان کا دوبارہ اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ اس آزادی کو دو پہلو ہیں۔ خارجی اور داخلی۔  خارجی پہلو  ” امریکی بالا دستی” سے آزاد ہونا ہے۔ امریکہ کے باب میں انہوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

بیرسٹر حمید باشانی نئی حکومت سے عوام کو ہمیشہ نئے انداز حکمرانی کی توقع ہوتی ہے۔ پاکستان میں حالیہ تبدیلی کے بعد عوام کو بھی یہی توقع تھی۔ لیکن اس باب میں ان کے ابتدائی اقدامات نے ہی عوام کو مایوس کیا ہے۔ یہ اس بات کا اظہار ہے حکمران اشرافیہ ماضی کے تلخ تجربات اور غلطیوں سے کوئی سبق […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی مراسلے میں نیا کیا ہے

امریکی مراسلے میں نیا کیا ہے

بیرسٹر حمید باشانی  امریکی مداخلت اور سازش پر حال ہی میں ہونے والی عام بحث کے دوران جب سابق وزیر اعظم عمران خان کو یہ بتایا گیا کہ جس مراسلے کو آپ سازش قرار دے رہے ہیں ایسے مراسلے معمول کی بات ہے تو وہ حیران رہ گئے۔ کیا ایسے مراسلے واقعی معمول کی بات ہے ؟ یہ جاننے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
 اظہار رائے  کی آزادی کا قانون

 اظہار رائے  کی آزادی کا قانون

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاہ قانون بنانے اور ان کو بدلنے کی جدو جہد کی تاریخ پرانی ہے۔ یہ قوانین نئی نئی شکلوں میں سامنے آتے رہتے ہیں، اور ان کے خلاف جدو جہد کے طریقے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں اطلاعات کی نئی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وہ قانون جو عوام کے اظہار رائے […]

· Comments are Disabled · کالم
میرے مولا دے دے آزادی

میرے مولا دے دے آزادی

بیرسٹر حمید باشانی میرے مولا دے دے آزادی۔ ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرے بندے مانگیں آزادی۔ آزادی کا یہ نعرہ کالجوں اور یونیورسٹیوں سے ہوتا ہوا، گلیوں اور محلوں میں پہنچا۔ اور اب حالیہ سیاسی بحران کے دوران پاکستان کے پارلیمنٹ ہاوس میں اس کی گونج سنائی دی۔اقتدار سے بے دخل ہونے والی جماعت تحریک انصاف کے پر […]

· Comments are Disabled · کالم
روس یوکرین جنگ کا ہم پر کیا اثر پڑے گا ؟

روس یوکرین جنگ کا ہم پر کیا اثر پڑے گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ دانش وروں کا خیال ہے کہ یوکرین پر روسی حملے نے دنیا میں غم و غصے کو جنم دیا ہے ۔ رد عمل میں کئی مغربی حکومتوں کی طرف سے اقتصادی پابندیوں کا اعلان ہوا ہے۔ روس کے خلاف یہ مشترکہ رد عمل اس عالمی اتحاد کو مضبوط کر سکتا ہے، جو روس اور چین کے خلاف جمہوریتوں کو متحد کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے؟

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے ؟

عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی سیاست نمک کی کان کی طرح ہے، جس میں مل کر سب نمک ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ بے نظیر کو آکسفورڈ سے جانتے تھے، وہ جب اس بے نظیر بھٹو سے ملے ،جو پاکستان کی وزیر اعظم بن چکی تھی تو انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی بے نظیر بھٹو ہے، جو […]

· Comments are Disabled · کالم
حکومت میں تبدیلی سے عوام کو کیا ملے گا ؟

حکومت میں تبدیلی سے عوام کو کیا ملے گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی اسلام آباد میں کیا ہونے والا ہے ؟ یہ ایک واضح اور دو ٹوک سوال ہے، لیکن کوئی سنجیدگی سے اس کا واضح جواب دینے کے لیے تیار نہیں۔ البتہ حکومت اور حزب اختلاف کے پاس اس کا دو ٹوک جواب ہے، جو وہ کئی دنوں سے عوام کو دے رہے ہیں۔ حزب مخالف کا دعوی ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستوں کی کہانی کا نیا موڑ

ریاستوں کی کہانی کا نیا موڑ

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ برصغیر کی آزادی اور تقسیم کے وقت ہندوستان اور پاکستان دونوں ریاست جموں وکشمیر کو اپنے اپنے ساتھ میں ضم کرنے کے لئے کوشاں تھے، لیکن مہاراجہ ہری سنگھ اس وقت تک دونوں میں سے کسی کی بھی الحاق کے لیے تیار نہیں تھے۔ دوسری طرف انگریزوں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پوٹن مشرق کا ہیرو ہے ؟

کیا پوٹن مشرق کا ہیرو ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی روس اور یوکرین کا مسئلہ ہمارے عہد کا تازہ ترین المیہ ہے۔ اس موسم بہار میں اور شاید اس کے بعد بھی آنے والے کئی موسموں میں اس المیے پر بات ہوتی رہے گی۔اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنگ طویل ہو کر ماضی کی جنگوں کی طرح خوفناک انسانی تباہی و بربادی کا باعث بنے […]

· Comments are Disabled · کالم