Search Results for: "بیرسٹر حمید باشانی"

پاکستان کا سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

پاکستان کا سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکار

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان نے دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ دعوت امریکہ میں جمہوریت کے لیے ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تھی۔ وزارت خارجہ نے امریکہ اور دیگر میزبان ممالک کی طرف سے اس اجلاس کی دعوت پر شکر یہ ادا کیا، لیکن اس اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی۔ اس اجلاس میں […]

· Comments are Disabled · کالم
روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری اور امن منصوبہ

روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری اور امن منصوبہ

بیرسٹر حمید باشانی دنیا عجب ہنگامہ خیز حالات سے گزر رہی ہے۔ اس ہیجان خیزی میں بہت سی اہم خبروں سے صرف نظر کر لیا جاتا ہے۔اس عمل میں کچھ ایسی خبریں بھی نظر انداز ہو جاتی ہیں، جو عام حالات میں ہر عام و خاص کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں۔پاکستان میں ایک خاص ماحول ہے۔سیاست […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس خطاب کی ستائش بھی ہوئی، اور اس پر تنقید بھی کی گئی۔ بلاول کے خطاب کا ایک اہم نقطہ اسلامو فوبیا تھا۔ اگر تقریر کے متن کو غور سے پڑھا اور سنا جائے تو در حقیقت […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا چین نے الیکشن چورے کرائے؟

کیا چین نے الیکشن چورے کرائے؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں جو الزامات امریکہ پر بطور سپر وار لگتے رہے ہیں، اب وہ چین کے خلاف عام سنائی دے رہے ہیں۔ دنیا میں یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ چین اپنی من پسند حکومت لانے کے لیے دوسرے ملکوں کے انتخابی عمل میں مداخلت کر رہا ہے۔ دنیا میں یہ تاثر بھی عام ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں آج کل عام لوگ بھی اعلی عدالتوں کے فیصلوں میں گہری دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ سیاسی نوعیت کے مقدمات کی تفصیل اور فیصلوں کو ٹیلی ویثرن، اور سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں یا اخبارات میں پڑھتے ہیں۔ موجودہ سنسنی خیز سیاسی حا لات میں یہ دلچسپی اور بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کے بڑے بڑے […]

· Comments are Disabled · کالم
کافی شاپس پر لمبی قطاریں

کافی شاپس پر لمبی قطاریں

بیرسٹر حمید باشانی لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچھنبے کی بات ہے۔ اس پر بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

غوری کا قتل، اور یادگار کی تعمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کچھ عرصے ہندوستان میں تاریخی عمارات، سڑکوں اور باغات وغیرہ کے نام بدلنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس بات کو لیکر ہندوستان کے قدیم حکمرانوں خصوصاً مسلم حکمرانوں کی تاریخ کے بارے میں ایک نئی دلچسپی پیدا ہو رہی ہے۔ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ حکمران کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے۔ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈالر اوپر اور روپیہ نیچے کیوں جا رہا ہے

ڈالر اوپر اور روپیہ نیچے کیوں جا رہا ہے

بیرسٹر حمید باشانی ڈالر، ڈالر اور ڈالر۔ پاکستان میں جس طرح ڈالر زیر بحث ہے، اس سے لگتا ہے یہ امریکی نہیں، بلکہ پاکستانی کرنسی ہے۔ گامے ماجھے اس پر بحث کر رہے ہیں۔ اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں۔ ڈالر کے اتار چڑھاو کے اسرار و رموز بتا رہے ہیں۔ اور جن لوگوں کو اس پر بحث کرنی چاہیے، […]

· Comments are Disabled · کالم
 پاکستان: خوراک کی کمی کا شکار کیوں رہتا ہے؟

 پاکستان: خوراک کی کمی کا شکار کیوں رہتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی جدید میڈیا ہمارے زمانے کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس میں ہر طرح کا روایتی اور غیر روایتی میڈیا شامل ہے۔ پاکستان پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے دور سے گزر کر اب سوشل میڈیا کے پیچیدہ دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ہر طرف معلومات کی فرا وانی ہے۔ مگر اس کے باوجود پاکستان میں اگر کوشش بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

بیرسٹر حمید باشانی قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں ، جن کو پورا کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ” نا دہندہ ” ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست کا کوئی بھی موسم ہو۔ معیشت کی کوئی بھی حالت ہو۔ مسند اقتدار پہ کوئی بھی حکمران فا ئز ہو، قطع نظر اس کے ملک کے سیاسی مکالمے اور گفتگو میں کچھ ایسے بیانات لازم ہوتے ہیں ، جو ہر حالت میں سنائی دیتے ہیں۔ ان بیانات میں ایک تسلسل ہے۔ اور حکمران یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ فوجی معاہدے کے لیے پچاس کی دہائی کے شروع میں ہی صورت حال پاکستان کے حق میں ہموار ہو چکی تھی۔ بقول پاکستانی پالیسی سازوں کے برسوں کی سخت محنت کے بعد فصل تیار تھی، اب مسئلہ اس کو بر وقت کاٹنے کا تھا۔ مگر وہ فیصلہ کن گھڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

بیرسٹر حمید باشانی   ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا ہے اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز نقاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق نقاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ نقاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے “ساورن ڈیفالٹ “کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے ؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض […]

· Comments are Disabled · کالم
سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں امریکہ اور سوویت یونین کے درمیاں زور پکڑتی ہوئی سرد جنگ اور معاشی و عسکری میدان میں خوفناک مقابلے کا ذکر کیا تھا۔ اس باب میں1953 کا سال ماسکو اور کمیونزم کے لیے حیرت انگیز کامیابیوں کا سال تھا۔ اس سال نہ صرف کمیونزم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا تھا، بلکہ دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

بیرسٹر حمید باشانی جیسا کہ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی کے ابتدائی دو برسوں میں پاکستان اور بھارت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی آئی۔ اس دوران پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان دونوں یکے بعد دیگرے امریکہ کے دورے کر چکے تھے۔ وزارت خارجہ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سطح […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں امریکہ کے لیے اصل کشش کیا تھی ؟

پاکستان میں امریکہ کے لیے اصل کشش کیا تھی ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے بارے میں40 کی دہائی میں امریکی پالیسی ایک تیز رفتار ارتقائی عمل سے گزری۔ مختلف مراحل سے گزر کر بالآخر انیس سو انچاس کے موسم خزاں میں یہ پالیسی واضح شکل میں سامنے آئی۔ دسمبر1949 میں امریکہ کی نیشنل سیکورٹی کونسل اس موضوع پر ایک جامع پالیسی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان امریکہ تعلقات کے باب میں گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چالیس کی دہائی کے اواخر میں امریکہ کی خواہش تھی کہ ان دونوں جنوبی ایشیائی ملکوں کو سوویت یونین کے خلاف اپنے عالمی اتحاد کا حصہ بنائے۔ اگرچہ اس خطے میں کمیونزم کے خلاف لڑائی میں شراکت داری کے لیے اس کی پہلی ترجیح […]

· Comments are Disabled · کالم
سمندر سے گہرے رشتے؟

سمندر سے گہرے رشتے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک چین تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی۔ “ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہرے” اس رشتے کی عقلی اور منطقی بنیادیں کیا ہے ؟ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ1949 میں امریکہ چئیرمین ماؤ کی قیادت میں برپا ہونے والے چینی انقلاب کو جنوبی ایشیا کے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔ وہ اس خطرے کے مقابلے […]

· Comments are Disabled · کالم