Archive for July, 2016

پختون کیا ہے؟ افغان کیا ہے؟

پختون کیا ہے؟ افغان کیا ہے؟

بہار ناصر پختون دنیا کی وہ قوم ہے جو تاریخ میں ایک نام کی بجائے چھ ناموں یعنی افغان، پختون یا پشتون، پٹھان، روھیلہ، کوہستانی اور سلیمانی کے نام سے، یاد کی اور پکاری جاتی ہے۔ لیکن میں پہلے صرف پہلے دو ناموں یعنی پختون اور افغان پر بحث کروں گا۔ تاریخ اور ادب کے ایک ادنی ٰطالب علم کی […]

· 14 comments · علم و آگہی
فوجی ایسٹیبلشمنٹ کی سویلین حکومت کے خلاف نئی سازش

فوجی ایسٹیبلشمنٹ کی سویلین حکومت کے خلاف نئی سازش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختلف بیانات اور ٹوئٹس کے ذریعے جنرل راحیل شریف کو مسلسل پاکستان کے نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے اب فوجی ایسٹیبلشمنٹ نے اپنے پروردہ گروہ کے ذریعے مختلف شہروں میں مارشل لا کے حق میں بینرلگوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ […]

· 1 comment · پاکستان
آغا ناصر۔ میرا پرانا یار

آغا ناصر۔ میرا پرانا یار

آصف جیلانی آغا ناصر سے میری یاری 63سال پہلے اس زمانہ میں شروع ہوئی جب ہم دونوں سندھ مسلم کالج کراچی میں طالب علم تھے۔آغا کی تخلیقی اور انتظامی صلاحیتوں کو ان کے ساتھیوں نے اسی زمانہ میں پہچان لیا تھا۔ اس زمانہ میں سندھ مسلم کالج کے ایک تکونی سرے پر بنے سیمنٹ کے تالاب کو ہم خیال طلباء […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی اور روزگار کا باہمی تعلق

ترقی اور روزگار کا باہمی تعلق

فرحت قاضی انگریزوں نے ہندوستان میں سکول قائم کرنے شروع کئے تو خان خوانین، مولوی، میاں اور پیر مخالفت پر کمر بستہ ہوگئے اس کے خلاف جنگ کو عوام کے ذریعے لڑنے کے لئے اسے مذہب، روایات اور مروجہ ثقافتی اقدارکے خلاف مشہورکردیا گیا اس طرح عوام ان کے ہمنوا ہوتے گئے نتیجتاً پسماندہ دیہات میں عرصہ دراز تک کوئی […]

· 1 comment · کالم
افغان مہاجرین کی واپسی اور ریاست کی کنفیوزن

افغان مہاجرین کی واپسی اور ریاست کی کنفیوزن

عظمیٰ ناصر وزیر داخلہ سمیت مختلف حکومتی عہدیداروں کے افغان مہاجرین کے حوالہ سے بیانات سے ریاست کی کنفیوزن کا صاف پتہ چل رہا ہے اور جب ریاستیں کنفیوز ہوں خاص طور پر ا یسے احساس معا ملات میں تو اس کا نقصان قوموں کو اٹھانا پڑتا ہے جو پاکستانی قوم اٹھا رہی ہے اور نہ جانے کب تک اٹھاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان :داعش کےجنگجووں کی پاکستان سے بھرتی

افغانستان :داعش کےجنگجووں کی پاکستان سے بھرتی

افغانستان میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کے زیرِ انتظام علاقہ سُکڑتا جا رہا ہے لیکن یہ دہشت گرد ملیشیا ملک میں موجود بدستور ہے۔ پتہ چلا ہے کہ افغانستان میں داعش کے لیے نئےجنگجو پاکستان سے بھرتی کیے جا رہے ہیں۔ نیوز ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان میں داعش کے خلاف برسرِپیکار ایک افغان جنرل محمد وزیری نے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
حافظ سعید کی خانگی زندگی

حافظ سعید کی خانگی زندگی

راؤ شاویز نواز پروفیسر حافظ محمد سعید کا شمار پاکستان کی ’جہادی تحریک‘کے اہم ترین رہنماؤں میں ہوتا ہے ۔ان کے’ جہاد ‘کا فوکس چونکہ بھارت ہے اس لئے پاکستان کی حکمران اشرافیہ کے نزدیک ان کا شمار ’اچھے جہادیوں‘ میں ہوتا ہے ۔ ایک وقت تھا جب پرو فیسر صاحب’ لشکر طیبہ ‘کے روح رواں ہوا کرتے تھے لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
عید کے خطبات، مذہبی بیانیے اور دہشت گردی

عید کے خطبات، مذہبی بیانیے اور دہشت گردی

ایمل خٹک عید کے موقع پر حسب روایت صوبہ پختونخوا کی اکثر مساجد میں مذہب کی سربلندی کیلئے دعا مانگی گئی اور اسلام کے خلاف سازش کرنے والے یہود و نصاریٰ اور مغرب کی سازشوں کا تفصیل سے ذکر کیا۔ اس طرح ہرسال کی طرح ان کی تباہی اور بربادی کیلئے دعا مانگی گئی۔ علماء کشمیر کی مجاہدین اور افغان […]

· Comments are Disabled · کالم
اگر برہان وانی ہیرو ہے تو پھر بلوچ نوجوان غدار کیوں؟

اگر برہان وانی ہیرو ہے تو پھر بلوچ نوجوان غدار کیوں؟

حزب المجاہدین کے ہلاک ہونے کمانڈر برہان وانی کو ہندوستان میں دہشت گرد اور پاکستان میں ایک ہیرو کا درجہ دیا جارہا ہے۔ جمعہ ۸ جولائی کو حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی اپنے دو ساتھیوں سمیت بھارتی فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں بھارتی کشمیر کے ضلع اننت ناگ مارے گئے۔  جی او سی وکٹر فورس، میجر جنرل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
سیاست کا منفی تاثر کیوں؟

سیاست کا منفی تاثر کیوں؟

بیرسٹر حمید باشانی-ٹورنٹو ہمارے ہاں عام طور پر سیاست کو اچھا کام نہیں سمجھا جاتا ۔اگرچہ حالیہ عشرے کے دوران اس خیال میں تھوڑی بہت تبدیلی آئی ہے۔ پھر بھی سیاست کے بارے میں عمومی طور پر موجود منفی تاثر برقرار ہے۔اس کا اظہار اکثر ہما ری روزمرہ کی زبان اور محاوروں سے ہوتا ہے۔ اگر کسی جھوٹے، چالاک یا […]

· Comments are Disabled · کالم
خواتین کی حکمرانی کا نیا سنگ میل

خواتین کی حکمرانی کا نیا سنگ میل

آصف جیلانی  تین سو سال پہلے کی بات ہے کہ برطانیہ میں خواتین کا نیلام عام تھا جب کہ مالداروں کے علاوہ کم حیثیت کے شوہروں کے لئے طلاق عملی طور پر نا ممکن تھی ۔لہذا ایسے شوہروں نے ازدواجی بندھن سے آزاد ہونے کے لئے اپنی بیویوں کو نیلام کر نے کی راہ اختیار کر لی تھی۔ یہ ریت […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

پاکستان قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہے

افغان صدر اشرف غنی نےکہا ہے کہ افغانستان قیام امن کے لیے ، پاکستان کے ساتھ مل کر جو اقدامات اٹھارہا ہے وہ کامیاب نہیں ہورہے کیونکہ پاکستان عملی طور پر ابھی تک اچھے اور برے دہشت گردوں میں فرق کررہا ہے۔ افغان صدر نے نیٹو سربراہ کانفرنس میں دوسرے دن تقریر کرتے ہوئے کہا ”ہمارے ہمسایوں سے (سوائے پاکستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ایدھی کی کھلی کتاب

ایدھی کی کھلی کتاب

ڈاکٹر پرویز پروازی پاکستان بلکہ دنیا بھر کے انسانیت کے معروف خد مت گذار عبدا لستار ایدھی کی سوانح حیات ’’کھلی کتاب‘‘ کے عنوان سے محترمہ تہمینہ درانی نے تالیف کی ہے۔ پیش لفظ میں ایدھی صاحب نے لکھا ہے کہ’’ میں اگرچہ گجراتی زبان میں لکھنا پڑھنا جانتا ہوں لیکن اردو اور انگریزی میں لکھنے کے لئے تمام حالات […]

· 6 comments · ادب
حکومت خود ایدھی کیوں نہیں بنتی؟

حکومت خود ایدھی کیوں نہیں بنتی؟

محمداکمل سومرو جب سے ایدھی کا اس فانی دُنیا سے رخصت ہونے کی خبر پڑھی عجب کیفیت طاری ہے، دل افسردہ ہے، ذہن کو جیسے گرہیں سی لگ گئی ہوں۔ یوں محسوس ہورہا ہے جیسے لاوارثوں کا وارث موت کی نیند سو گیا ہے، یوں لگتا ہے جیسے غریبوں ، مسکینوں، یتیموں پر سے شفقت کا سایہ اُٹھ گیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کيا عبدالستار ايدهی کےمشن پہ کوئی تنقيدی بحث ہوسکتی ہے؟

کيا عبدالستار ايدهی کےمشن پہ کوئی تنقيدی بحث ہوسکتی ہے؟

خان زمان کاکڑ مڈل کلاس پاکستانيوں کے سطحی عقيدت مند تاثرات سے خود کو بچاتے ہوئے ميں نے عبدالستار ايدهی کو اپناخراجِ عقيدت اپنے فيس بک اکاؤنٹ پر ان دو سطور ميں پيش کيا تها: “When I feed the poor, they call me a saint. When I ask them why the poor are hungry, they call me a communist.” (Helder […]

· 10 comments · کالم
عالم بالا کے ایڈریس پر ایدھی صاحب کے نام کھلا خط

عالم بالا کے ایڈریس پر ایدھی صاحب کے نام کھلا خط

آصف جاوید مکرّمی و محترمی، جناب عبدالستّار ایدھی صاحب السلام علیکم بعد سلام عرض ہے کہ میں یہاں خیریت سے ہوں، اور عالم بالا کے خداوند سے آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں۔ ایدھی صاحب امید ہے کہ ساری زندگی انسانیت کی خدمت اور فلاحی کام کرنے کے بعد ہونے والی تھکن اور عملی زندگی کی مشکلات سے ملنے […]

· 4 comments · کالم
درویش غسال اور بیس کروڑ یتیم

درویش غسال اور بیس کروڑ یتیم

مقبول ملک، بون جرمنی آزاد پاکستان کی انہتر سالہ تاریخ میں آج تک بہت سے ہیرو انتقال کر چکے ہیں، کچھ کو ‘نامعلوم‘ حملہ آوروں نے قتل کیا، کچھ کو پھانسی دی گئی، جو بچے وہ زمین پر یا فضا میں بم دھماکوں میں مارے گئے اور باقی اپنی طبعی موت مر گئے۔ ان سب ہیروز کی موت کو عظیم […]

· Comments are Disabled · کالم
عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

عبدالستار ایدھی: انعامات و اعزازات سے بالاتر زندگی

پاکستان کے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ’پاکستانی مدر ٹیریسا‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے ایدھی نے اپنی تمام زندگی انسانیت کی فلاح کے لیے وقف کی تھی۔ ایک ایسا ملک جس کی بین الاقوامی سطح پر شناخت کی وجہ عدم رواداری اور انتہا پسندی بن گئی ہے، وہاں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
The nation state’s fatal defect

The nation state’s fatal defect

by Khaled Ahmed Nation states were sought to be superceded through the EU, ASEAN, EAC (Africa) and SAARC partly because they tended to designate external enemies and go to war with them in order to attain internal cohesion. But there was another fatal defect equally in evidence: Once internally united, they embarked upon an even more lethal process, exclusion, that […]

· Comments are Disabled · News & Views
دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

دو بچوں کی ماں۔ایک چینی کہانی

سبطِ حسن بہت سالوں کی بات ہے، ایک گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا۔ وہ جانوروں کی کھالیں قصابوں سے لے کر انہیں صاف کرتا اورموچیوں کو بیچ دیتا۔ اس زمانے میں لوگ گوشت کی بجائے سبزیاں اور دالیں وغیرہ زیادہ کھاتے تھے۔ مہینے میں صرف ایک آدھ جانور ہی ذبح کیا جاتا تھا۔ اس طرح اس شخص کو بہت […]

· Comments are Disabled · بچوں کی کہانیاں