Archive for July, 2016

راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

راولپنڈی کا سوامی نرائن مندر خطرے میں ہے

لیاقت علی ایڈووکیٹ متروکہ وقف املاک بورڈ اپنے چارٹر کی روشنی میں پاکستان کی غیر مسلم اقلیتوں (ہندو،سکھ) کی وقف جائدادوں کے تحفظ اور نگہداشت کا پابند ہے لیکن زمینی حقائق کی گواہی اس کے بالکل بر عکس ہے ۔ ان وقف جائدادوں کا تحفظ کرنے کی بجائے بورڈ کے اہلکاروں نے ان جائدادوں کو مال غنیمت سمجھتے ہوئے اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان میں پالیسی سازی : بحران ، کشمکش اور المیہ

پاکستان میں پالیسی سازی : بحران ، کشمکش اور المیہ

ایمل خٹک  بھارتی وزیر اعظم کا حالیہ بیان کہ پاکستان میں کس سے بات کی جائے ایک حریف ملک کے راہنما کی طنز سے زیادہ ایک حقیقت کی طرف اشارہ تھا جو پاکستان میں پالیسی سازی کے سنگین بحران ، طاقت کی عدم مرکزیت اور اقتدار کے ایوانوں میں جاری کشمکش کی غمازی کرتی ہے۔   اگر خارجہ پالیسی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
U.S. President Barack Obama delivers his final State of the Union address to a joint session of Congress in Washington January 12, 2016. REUTERS/Evan Vucci/Pool - TPX IMAGES OF THE DAY)   - RTX2252I

افغانستان میں امریکی دستے بدستورموجود رہیں گے

افغانستان میں طالبان اور داعش کی بڑھتی ہوئی کاروائیوں کے باعث امریکی صدر براک اوبامہ نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے گزشتہ منصوبوں کے برعکس اب یہ واپسی کافی سست رفتاری سے عمل میں آئے گی اور اگلے برس بھی قریب ساڑھے آٹھ ہزار امریکی فوجی افغانستان میں تعینات رہیں گے۔ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سیاسی درستگی

سیاسی درستگی

خالد تھتھال انسان کے تمام خیالات، تصورات، نظریات و عقائد تاریخ کی حرکت کا نتیجہ ہیں۔ لیکن انسان کے ہی پیدا کردہ یہ نظریات سے کبھی کبھار اتنی تقدیس وابستہ کر دی جاتی ہے، اور ان سے وابستگی کی انتہا یہ ہوجاتی ہے کہ انہیں بچانے کیلئے انسان اپنی سب سے عزیز متاع بھی لٹانے سے گریز نہیں کرتا۔ ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

ڈاکٹر مبارک علی ہر تہذیب کے ابتدائی دور میں جب کہ تحریر وجود میں نہیں آئی تھی، اس وقت شاعری کے ذریعہ اظہارِ خیال کیا جاتا تھا، چونکہ اس میں آہنگ ہوتا ہے، اس لئے اشعار کو زبانی یاد کرنا آسان ہوتا ہے۔ لہٰذا شاعری ان معاشروں میں زیادہ مقبول ہوتی ہے کہ جن کا کلچر زبانی روایات پر ہوتا […]

· 9 comments · تاریخ
خون میں ڈوب کے ابھرا ہے مری عید کا چاند

خون میں ڈوب کے ابھرا ہے مری عید کا چاند

منیر سامیؔ۔ ٹورنٹو اب کی عید پہ کئی مسلم ملکوں میں عید پرخوں رنگ چاند طلوع ہوا ہوگا۔ یہ سطور بادلِ نا خواستہ قلم زد کرتے ہوئے ہمیں ممتاز شاعر احمد ندیمؔ قاسمی کی ایک معرکہ آرا نظم کے کئی مصرعے یاد آگئے۔یوں لگتا ہے کہ یہ نظم لکھتے وقت ، جو انہوں نے چھ ستمبر 1965کے لیے لکھی تھی، […]

· Comments are Disabled · کالم
۔’اچھے، برے طالبان اور اچھے، برے داعش جنگ جو‘۔

۔’اچھے، برے طالبان اور اچھے، برے داعش جنگ جو‘۔

سعودی عرب میں دہشت گرانہ حملوں پر پاکستان میں غم وغصے دیکھا گیا ہے۔۔ وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت تمام سیاسی رہنماؤں نے ان حملوں کی بھر پور مذمت کی ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ کیا ریاض اپنی پالیسی تبدیل کرے گا؟ آرمی چیف راحیل شریف نے سعودی وزیرِ دفاع محمد بن سلیمان کو فون کر کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
Symposium scene, circa 480-490 BC, decorative fresco from north wall of Tomb of Diver at Paestum, Campania, Italy, Detail of so-called lovers, 5th Century BC

ہیجڑا ،روایت ، نو آبادیت، ضیاء الحق اور لبرلزم

سالارکوکب ہندوستان کی تاریخ میں ہیجڑوں کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتابوں مہابھارت اور رامائن دونوں میں ملتا ہے ۔ مہابھارت میں پانڈو شرط ہار کر بارہ سال کی جلاوطنی اور تیرھویں سال کی روپوشی اختیار کرتے ہیں ۔ ارجن روپوشی کے لیے ہیجڑے کے بھیس میں بادشاہ کے محل میں خواتین کی چاکری کا ارادہ کرتا ہے۔ یوں ایک […]

· 2 comments · علم و آگہی
منٹو کی غلط تعبیر۔آخری حصہ

منٹو کی غلط تعبیر۔آخری حصہ

اجمل کمال ۔(۹) اس کے بعد عسکری اس بات پر توجہ دیتے ہیں کہ منٹو کی سابقہ تحریروں کے تناظر میں اس نئی کتاب کی معنویت کا تعین کیا جائے۔ لیکن ان کی مجبوری یہ ہے کہ دو برس پہلے تمام نئے ادب کو دریابُرد کرتے ہوے انھوں نے منٹو کی کسی تحریر کو سنبھال کر نہیں رکھا تھا۔ اس […]

· Comments are Disabled · ادب
برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج

برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج

ارشد نذیر برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا اس سے اخراج کی سیاسی مہم چارمہینوں تک جاری رہنے کے بعد 23 جون 2016 کو اس فیصلے کے ساتھ کہ برطانیہ اب یورپی یونین کا حصہ نہیں رہے گا ختم ہوگئی۔ اگرچہ یورپی یونین 2008 کے مالیاتی بحران کے بعد ہی ٹوٹ گئی تھی لیکن اس کو منصوعی طریقوں سے یکجا […]

· Comments are Disabled · کالم
جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا

جدہ قونصل خانے کا خودکش بمبار پاکستانی تھا

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ جدہ میں واقع امریکی قونصل خانے کی عمارت کے قریب خود کو اڑانے والا خود کش بمبار عبداللہ گلزار خان نامی پاکستانی تھا۔ سعودی وزارت داخلہ نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عبداللہ گلزار خان گذشتہ 12 سالوں سے سعودی عرب میں مقیم تھا۔وزارت داخلہ کے مطابق گلزار خان 15 ستمبر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سپر نیشنل ازم اور جرنیلوں کے اکاؤنٹس

سپر نیشنل ازم اور جرنیلوں کے اکاؤنٹس

ایمل خٹک گاوں کی اپنی زندگی اور اپنے اپنے نرالے کردارہوتےہیں۔ اور وہ مختلف کردار مل کر گاوں کو رونق بخشتے ہیں۔ ھمارے مقبول چاچا بھی ایک ایسے کردار ہے جو ہر غمی اور خوشی کی موقع پر گاوں والوں کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں ۔ اخبار بینی کی عادت اس کو بچپن سے ہے۔ وہ بچپن میں […]

· Comments are Disabled · کالم
وفاقی شرعی عدالت ختم ہونی چاہیے 

وفاقی شرعی عدالت ختم ہونی چاہیے 

سوال: کیا آپ کے خیال میں وفاقی شرعی عدالت ختم ہونی چاہیے ؟ عابد حسن منٹو: بالکل ختم ہونی چاہیے۔اس لئے کہ شرعی یا اسلامی قوانین بنانے کا حق صرف منتخب نمائندوں ہی کا ہے ۔کسی مولوی یا جج کا یہ کام نہیں ہے ۔جس طرح میں سپریم کورٹ کے جج کو یہ اختیار نہیں دوں گا کہ وہ اپنی […]

· 1 comment · کالم
بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلم خواتین ’بیک وقت تین طلاقوں‘ کےخلاف میدان میں

بھارتی مسلمان خاتون شگفتہ سید بیک وقت تین طلاقیں دیے جانے کے خاتمے کے لیے میدان عمل میں ہیں اور اس سلسلے میں پورے زور و شور سے اسلام کے نام پر اس سماجی روایت کو تبدیل کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شادی کے کچھ ہی گھنٹوں بعد شگفتہ سید کے شوہر نے انہیں بتایا تھا کہ وہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
بلاول بھٹواورکشمیر کارڈ کا استعمال

بلاول بھٹواورکشمیر کارڈ کا استعمال

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کارڈ کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔یہ محض انتخابی سیاست ہی نہیں، تنظیمی سیاست سے لیکر احتجاجی سیاست تک، ہر جگہ کشمیر کارڈ استعمال ہوتا رہا ہے۔مگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں بلاول بھٹو کی طرف سے کشمیر کارڈ کا استعمال مضحکہ خیز لگتا ہے۔اس موضوع پر وہ جس انداز سے مکالمہ بازی کر رہے ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنے دیس میں اجنبی

اپنے دیس میں اجنبی

خالد تھتھال اس کا نام کارِن ہے، وہ سویڈن کے دوسرے بڑے شہر گوتھن برگ کے ضلع بیرگشون کے ایک علاقے میں 1970 سے رہتی ہے۔ لیکن اب یہ علاقہ مکمل طور پر تبدیل ہو گیا ہے، مسلمان گروہ در گروہ اس علاقے میں آن بسے ہیں جس سے اس علاقے کی ہیئت تبدیل ہو گئی ہے۔ یہاں اب مسلمانوں […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: ہندو قوم پرست تنظیم کی انٹرنیشنل افطار پارٹی

بھارت: ہندو قوم پرست تنظیم کی انٹرنیشنل افطار پارٹی

بھارت میں ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس نے آج بروز ہفتہ ایک بین الاقوامی افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں کئی مسلم ممالک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی تاہم پاکستانی سفیر کی غیر موجودگی سے تقریب پھیکی رہی۔ آر ایس ایس یا ’راشٹریہ سویم سیوک سنگھ‘ کو مسلمانوں کے حوالے سے سخت مخالف نظریات اور پالیسی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ترکی پھر مغرب کے چنگل میں؟

ترکی پھر مغرب کے چنگل میں؟

آصف جیلانی گذشتہ مئی سے ترکی کی خارجہ پالیسی میں نمایاں طور پر بنیادی تبدیلی نظر آتی ہے ۔ اتحاد عالم اسلام کے نظریہ پر مبنی پالیسی جو پچھلے دس برس سے زیادہ عرصہ سے ترکی کی نئی آن اور روشن پہچان تھی وہ اب ایسا لگتا ہے ترک کر دی گی ہے۔  اسرائیل کے سفارتی اور تجارتی تعلقات جوگذشتہ […]

· 3 comments · کالم
بین الاقوامی تعلّقات  میں لابنگ فرمز کا کردار

بین الاقوامی تعلّقات میں لابنگ فرمز کا کردار

  آصف جاوید بین الاقوامی تعلّقات میں کامیابی کا انحصار لابنگ فرم کی فعالیت پر نہیں ہوتا پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی، بڑھتی ہوئی عالمی تنہائی کے باعث ہونے والی نکتہ چینیوں اور جگ ہنسائی کے جواب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے پچھلے دنوں قومی اسمبلی میں بڑا مضحکہ خیز بیان دیا کہ امریکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ناکام خارجہ پالیسی

ناکام خارجہ پالیسی

بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی اور سماجی شعبوں میں معاہدے اور امریکہ اور چین کی سرمایہ کاری کے بعد یہ تاثر گہرا ہوتا جارہا ہے کہ پاکستان اس خطے میں تنہائی کا شکار ہو گیا ہے ۔ہمسایہ ممالک سے کشیدہ تعلقات اور عالمی برادری میں بڑھتی ہوئی تنہائی سے پاکستانی خارجہ پالیسی پر کئی سوالات کھڑے ہو گئے […]

· 1 comment · پاکستان