Archive for January, 2017

کیا مذہب رہنمائی کر سکتا ہے؟

کیا مذہب رہنمائی کر سکتا ہے؟

سعید اختر ابراہیم پچھلی کچھ دہائیوں سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال بڑی شدت سے سر اٹھا رہا ہے کہ آیا اس ملک کے قیام کیلئے مذہبی پریکٹس کا جو نعرہ لگایا گیا تھا وہ محض کہیں ایک نعرہ ہی تو نہیں تھا جسکا مقصد عام مسلمانوں کے جذبات بھڑکا کر ایک خاص مقصد کی تکمیل تھا۔ بدقسمتی سے […]

· 1 comment · علم و آگہی
کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

کیا جنرل راحیل کی تعیناتی پاکستان کی مزید سفارتی تنہائی کا سبب بنے گی؟

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کوسعودی قیادت میں قائم کثیر القومی انسداد دہشت گردی فوج کی سربراہی سونپی گئی ہے ۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت پاکستان کے علاقائی طاقتوں کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان آرمی کےسابق سربراہ کے لیے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
سلمان حیدر نے خواب دیکھا

سلمان حیدر نے خواب دیکھا

جنید الدین ہمارے اجداد یقیناً دیوتا نہیں تھے۔ اشوکا کے بدھ مت تسلیم کر لینے کے بعد کوئی کسر نہیں رہتی کہ وہ دیوتا نہیں تھے۔ یقیناً پرومیتھیس سے نیوس تک وہ کسی کی خصوصیات نہ رکھتے۔ تاریخی طور پر بھی انہوں نے ایسا سراغ نہ چھوڑا کہ ہم میں سے کوئی یہ جان سکے کہ وہ کیا تھے اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ایک ہزار لاشیں

ایک ہزار لاشیں

محمد حنیف کئی مجبور خاندان اپنے پیاروں کی تصویریں اُٹھائے پریس کلبوں کے باہر اِنصاف مانگتے نظر آتے ہیں۔ یہ لاشیں مبینہ نہیں ہیں تصدیق شدہ لاشیں ہیں۔ اِن کی گنتی زندگی سے اُکتائے ہوئے کِسی سُست صحافی نے نہیں کی ہے، اِن لاشوں کو دریافت ہمارے کِسی خفیہ ادارے نے نہیں کیا۔ اِن کی موجودگی کا اِعلان بیرونی فنڈنگ […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

دنیا میں خود کش حملے، مسلمان سرفہرست

گزشتہ برس دنیا بھر میں خود کش حملوں میں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق 2016ء کے دوران ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد  زندگی کی بازی ہار گئے۔ اسرائیل کے ادارہ برائے قومی سلامتی کی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران 800 حملہ آوروں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوہات۔ حصہ چہارم

پشتون نیشنل ازم : نئے رحجانات اور اس کی وجوہات۔ حصہ چہارم

ایمل خٹک  پاکستان میں پشتونوں کو دیوار سے لگانے کی تمام لوازمات موجود ہیں ۔ بجائے اس کے کہ سنجیدگی سے اصلاح احوال کی کوششیں کی جاتی اور پشتونوں کے جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا جاتا اور حل کرنے کی کوشش کی جاتی۔ انتہائی منظم انداز میں اور دانستہ طور پر ” گل خان کلچر” کو فروغ دیا […]

· 1 comment · کالم
قوم پرستوں کا المیہ

قوم پرستوں کا المیہ

علی احمد جان وطن کی محبت اور ہم وطنوں کی الفت میں گاۓ جانے والے گیت جب بیرونی جبر و استحصال کے خلاف مزاحمت کی آواز بن جاتے ہیں تو قومی حقوق کی جدوجہد میں متشکل ہوتے ہیں جس کو ہم قوم پرستی یاقومی حقوق کی جدوجہد کی سیاست کہتے ہیں۔ گزشتہ کئی صدیوں میں ابھرنے والی جدید قومی ریاستوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ایچ ڈی یا قبائلی دستار بندی

پی ایچ ڈی یا قبائلی دستار بندی

پائند خان خروٹی معاشرہ میں جو بھی فرد تعلیم سے محروم رہ جائے اس کانقصان تو سماج کو ضرور پہنچتا ہے لیکن ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص کا اگر کوئی نظریہ نہ ہو تو وہ معاشرے کیلئے خطرناک حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے ۔ اکثر لوگ دوسر وں کے فکر ودانش سے استفادہ تو کرتے ہیں مگر اپنے فکر […]

· 2 comments · کالم
ڈاکٹر عبدالسّلام، کائنات کی بنیادی قوّتیں اور ذرّہِ خدائی۔تیسرا حصہ

ڈاکٹر عبدالسّلام، کائنات کی بنیادی قوّتیں اور ذرّہِ خدائی۔تیسرا حصہ

آصف جاوید قارئین اکرام ، پچھلی دو قسطوں میں ہم نے ڈاکٹر عبدالسّلام کی معرکہ آرا تحقیق جس نے دنیائے سائنس میں ایک عظیم بریک تھرُو دیا تھا، کا تذکرہ کیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب ذرّاتی طبعیات کے نظریہ سازوں میں سے تھے۔ ڈاکٹر صاحب نے ساٹھ اور ستّر کی دہائی میں ہگز بوسان نامی پارٹیکل یعنی ذرّہِ خدائی کی نظریہ […]

· 1 comment · علم و آگہی
The Intellectual Deceit of Faizan Mustafa

The Intellectual Deceit of Faizan Mustafa

Tufail Ahmad It is time for Faizan Mustafa – a leading columnist on Indian Muslim issues and vice chancellor of the Hyderabad-based NALSAR University of Law – to enroll in a madrassa and teach Islamic Sharia. In article after article, Mustafa, a former law teacher of mine when I was at the Aligarh Muslim University, is advancing the cause of […]

· Comments are Disabled · News & Views
روس کی افغانستان میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

روس کی افغانستان میں دلچسپی کیوں بڑھ رہی ہے؟

ماسکو حکومت افغانستان کے مسلح تنازعے سے کئی برس دور رہی ہے۔ اب صورت حال بدل رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں روس کی افغان معاملات میں دلچسپی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کا آغاز سن 2001 میں ہوا اور تب طالبان کو حکومتی ایوان سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ سابق افغان صدر حامد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
آخر چین مولانا مسعود اظہر کو تحفظ کیوں دے رہا ہے؟

آخر چین مولانا مسعود اظہر کو تحفظ کیوں دے رہا ہے؟

تیس دسمبر 2016 کو چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان میں قائم مذہبی تنظیم کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ بھارت نے جیشِ محمد گروپ کے سربراہ جیش محمد پر الزام عائد کیا ہے کہ مولانا مسعود اظہر بھارت میں کئی دہشت گردانہ حملوں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی سے صوبائی خودمختاری۔ حصہ سوم

پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی سے صوبائی خودمختاری۔ حصہ سوم

ایمل خٹک بہت سماجی ، سیاسی اور معاشی وجوہات کی بناء پر قومی آزادی کی سوچ  کمزور ہوتی گئی ۔ اور قومی آزادی کی سوچ کی جگہ صوبائی خودمختاری کی سوچ غالب آتی گئی۔ سوچ میں یہ تبدیلی کسی سازش یا قیادت کی سوچ میں کسی فتور کی وجہ سے نہیں بلکہ ٹھوس معروضی وجوہات کی وجہ سے آئی۔  سیاست […]

· Comments are Disabled · کالم
پابندیاں اور ان کی حقیقت

پابندیاں اور ان کی حقیقت

عطاءالرحمن عطائی روز مرہ کی زندگی میں جب ہماری نظر سماج یا ریاستی قوانین کی لگائی ہوئی پابندیوں پر پڑتی ہے تو ہمارے ذہنوں میں مختلف ، برائیوں ، کے نام گردش کرنے لگتے ہیں مثلا چوری ، سمگلنگ، قتل، زنا، جھوٹ، فراڈ، جسم فروشی، ہیروئن و دیگر نشہ آور اشیا کا کار و بار وغیرہ۔ غرض یہ وہ تمام […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کوہ غذر کا نہ ختم ہونے والا درد

کوہ غذر کا نہ ختم ہونے والا درد

علی احمد جان انیسویں صدی عیسوی میں مغربی دنیا خصوصا ً برطانیہ کو جب کوہ غذر کے بارے میں معلوم ہوا تو اس کی بنیاد رائل جیوگرافک سوسائٹی کے رکن اور سیاح سر جارج ہایئورڈ کےقتل کی خبر تھی۔ دنیا کی نظروں سے اوجھل ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں میں مہاراجہ کشمیر اور اسکی ڈوگرہ فوج کے ہاتھوں ظلم اور بربریت […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی حکومت کا مسلمانوں پر ایک نیا وار

مودی حکومت کا مسلمانوں پر ایک نیا وار

آصف جیلانی  کٹر ہندو انتہا پسند وزیر اعظم نریندر مودی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں کے خلاف نفرت کی مہم تیزسے تیز تر ہوتی جاری ہے۔ پہلے مسلمانوں کے ایک سو چالیس سال پرانے تعلیمی ادارہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مسلم شناخت ختم کرنے کی کوشش کی گئی ۔گذشتہ سال جنوری میں مودی حکومت نے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت :مذہب کے نام پر ووٹ نہیں مانگے جا سکتے

بھارت :مذہب کے نام پر ووٹ نہیں مانگے جا سکتے

بھارتی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے مطابق سیاسی انتخابی امیدوار عوام سے مذہب یا ذات برادری کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتے۔ عدالت نے کہا کہ ایسا کرنا مروجہ انتخابی قوانین کے تحت بدعنوانی کو ہوا دینے والی روایات کا حصہ ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے پیر دو جنوری کو نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ڈاکٹر عبدالسّلام، کائنات کی بنیادی قوّتیں، ذرّہِ خدائی ۔ دوسرا حصہ

ڈاکٹر عبدالسّلام، کائنات کی بنیادی قوّتیں، ذرّہِ خدائی ۔ دوسرا حصہ

آصف جاوید قارئین اکرام ، اپنے پچھلے مضمون میں ہم نے ذکر کیا تھا کہ بیسویں صدّی کے نامور مسلمان سائنسدان ڈاکٹر عبدالسّلام، جو کہ بنیادی طور پر ریاضی اور نظری طبعیات کے جیّد عالم و محقّق تھے، در اصل کائنات کی اساسی قوّتوں کی یکجائی(بمعنی وحدت)اور گاڈ پارٹیکل (ذرّہِ خدائی) کی تلاش کے لئے ، کئے گئے سائنسی کام […]

· 3 comments · علم و آگہی
پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی کی تحریک۔ حصہ دوم

پشتون نیشنل ازم : قومی آزادی کی تحریک۔ حصہ دوم

ایمل خٹک  پاک وہند کی تقسیم سے پہلے انگریز سامراج کے دور میں پشتونوں میں آزادی کا تصور موجود تھا۔ اور یہ تصور بعد میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا۔  پاکستان بننے کے بعد پشتونستان تحریک ایک عملی تحریک سے زیادہ ایک خواب کی شکل میں موجود رہا۔ پاکستانی ریاست نے اپنی تنگ نظر سوچ اور ناعاقبت اندیش […]

· Comments are Disabled · کالم
عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

عارف کی کہانی، ایک افسر کی زبانی-5

سبط حسن میرا کام جنگ میں کام آنے والوں کی لاشیں ان کے ورثا کے سپرد کرنا ہے۔ اس دن جب لاش آئی تو میں نے مرنے والے کا پتا پڑھا۔ وہ ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔ میرے سٹاف نے مرنے والے کے ضروری کاغذات تیار کیے۔ مجھے لاش کے ساتھ جانا تھا۔ میں نے مرنے والے کے دوست […]