Archive for October, 2023

Attack on Ghaza: Manmohan Singh vs Netanyahu

Attack on Ghaza: Manmohan Singh vs Netanyahu

by THOMAS L. FRIEDMAN I am watching the Israel-Hamas war in Gaza today and thinking about one of the world leaders I’ve most admired: Manmohan Singh. He was India’s prime minister in late November 2008, when 10 Pakistani jihadist militants from the Lashkar-e-Taiba group, widely believed to be linked to Pakistan’s military intelligence, infiltrated India and killed more than 160 people in […]

· Comments are Disabled · News & Views
غزہ پر حملہ: مجھے منموہن سنگھ کی یاد آرہی ہے

غزہ پر حملہ: مجھے منموہن سنگھ کی یاد آرہی ہے

تھامس فرائیڈمیں، نیو یارک ٹائمز میں آج غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ دیکھ رہا ہوں اور ان عالمی رہنماؤں میں سے ایک کے بارے میں سوچ رہا ہوں جن کی مجھے یاد آ رہی ہے جن میں سے ایک ہیں منموہن سنگھ۔ وہ نومبر 2008 کے آخر میں ہندوستان کے وزیر اعظم تھے، جب لشکر طیبہ گروپ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
پروفیسرپرویزپروازی کی باتیں اورانمٹ یادیں

پروفیسرپرویزپروازی کی باتیں اورانمٹ یادیں

زکریاوِرک ٹورنٹو ربوہ میں میرے بچپن میں ایک ادبی مجلس بزم خیال ہوا کرتی تھی۔ ایک دفعہ میرے بڑے بھائی محمد ادریس اس ادبی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے مجھے بھی ساتھ لے گئے۔ وہ اس مجلس کے سیکرٹری تھے۔ یہ اجلاس شاید عبد السلام اختر کے صدر انجمن کے کوارٹرز پر منعقد ہوا تھا۔ اس مجلس کا […]

· 3 comments · ادب
نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے ؟

نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارا دور بیانیہ کا دور ہے۔ افراد، گروہ اور سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا بیانیہ ہے۔ ملک میں خواہ کتنی ہی بڑی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو ۔ اس کا با قاعدہ تحریری آئین و منشور بھی ہو ۔ ہر سطح پر لیڈر شپ بھی موجود ہو، جو وقتا فوقتا پارٹی پروگرام اور منشور بیان کرتی رہی ہو۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
نئی نسل اور نئے مکالمہ کی ضرورت

نئی نسل اور نئے مکالمہ کی ضرورت

پائندخان خروٹی یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ پل پل بدلتی دنیا میں وقت کے تقاضے اور انسانی ضروریات مسلسل بدلتی رہتی ہیں۔ ہمیں بھی انٹرنیشنل، ریجنل اور نیشنل سطح پر بڑی تیزی سے رونما ہونے والی معاشی اور سیاسی تبدیلیوں کے پیش نظر اپنی نئی ترجیحات کا تعین کرنا چاہیے، نئے قومی اہداف مقرر کرنے چاہیے، قومی اور طبقاتی […]

· Comments are Disabled · ادب
افغان مہاجرین کی واپسی کے مسئلے کو یوں بھی حل کیا جاسکتا ہے

افغان مہاجرین کی واپسی کے مسئلے کو یوں بھی حل کیا جاسکتا ہے

بصیر نوید عورت مارچ سے وابستہ یا ہمدردی رکھنے والے افراد کی طرف سے مجھے بتایا گیا کہ وہ افغانیوں کی واپسی کی اس لئے مخالفت کررہے ہیں کہ وہ اس کو انسانی پہلو سے دیکھتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مہاجرین میں اسماعیلی، شیعہ، بہائی، عیسائی اور دیگر فرقوں کے لوگ شامل ہیں نیز ان میں موسیقار، گلوکار […]

· Comments are Disabled · کالم
جیئے سندھ کے چھوکرے یا پیارا جئیے سندھ وارا

جیئے سندھ کے چھوکرے یا پیارا جئیے سندھ وارا

حسن مجتبیٰ بشیر شاہانی نے کوئی چوتھائی صدی امریکہ میں گزاری۔ انتہائی یار باش، مہمان نواز،سندھ اور سندھی نواز شخص تھا۔ مجلسی تکلم و تبسم رکھنے والا۔ اصل میں اس کاتعلق زمانہ طالبعلمی سے جی۔ایم۔ سید کی جیے سندھ تحریک سے تھا۔ تہتر برس کی عمر میں امریکی ریاست ٹیکساس میں فوت ہوا لیکن وہ وصیت کر گیا اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ارتقاء سے ہی ترقی اور بقاء مشروط ہے

ارتقاء سے ہی ترقی اور بقاء مشروط ہے

پائندخان خروٹی سیانے کہتے ہیں اور سچ ہی کہتے ہیں کہ فطرت کے قوانین انسانی کی ذاتی خواہشات کے تابع نہیں ہیں۔ وہ سائنسی اصولوں کی بنیاد پر آگے بڑھتے رہتے ہیں۔ ارتقاء کوئی تصور نہیں بلکہ ٹھوس حقیقت ہے۔ ارتقاء کا اصول بیان کرنے یا اس کی نشاندہی کرنے والے کسی بھی شخص سے علمی اور عقلی بنیادوں پر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اسرائیل اور فلسطین: کچھ تاریخی حقائق

اسرائیل اور فلسطین: کچھ تاریخی حقائق

زبیر حسین کیا فلسطینی عرب جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے؟ ٢٩ نومبر 1947 کو اقوام متحدہ کی قرارداد181کے ذریعے فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کی تجویز دی گئی۔ ایک ریاست یہودیوں کے لیے اور دوسری فلسطینی عربوں کے لئے۔ فلسطین کا ٥٦% رقبہ یہودیوں کو اور ٤٤% عربوں کو ملنا تھا۔ فلسطینی عربوں کو یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف کی واپسی:کیا تبدیلی لائے گی؟

نواز شریف کی واپسی:کیا تبدیلی لائے گی؟

لیاقت علی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد نواز شریف کی واپسی کی راہ میں تمام رکاوٹیں بظاہر دور ہوچکی ہیں اوراب ان کی واپسی بہت حد تک یقینی ہے۔جس طرح ان کی واپسی کی راہ ہموار کی گئی ہے اس سے تو یہ بھی لگتاہے کہ انھیں کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار بھی دلا دیا […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

آزاد کشمیر میں خواتین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد آزادکشمیر کی سڑکوں پر نکلی۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا، جس کی آزادکشمیر کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ آزاد کشمیر کی ستتر سالہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ عورتوں کی اتنی بڑی تعداد احتجاج کے لیے سڑکوں پر آئی ہو۔ عورتوں ہی کی قیادت […]

· Comments are Disabled · کالم
Iran is behind the attack by Hamas

Iran is behind the attack by Hamas

by Khaled Ahmed The precise details of Iran’s direct role in authorising the attack are gradually coming to light, with officials involved in the investigation insisting that both Iran and Lebanese Hezbollah (a terrorist organization Iran controls) were involved in the planning of the Hamas terrorist operation. This is hardly surprising given the estimated $100 million a year Tehran gives […]

· Comments are Disabled · News & Views
حماس کے حملے کے پیچھے ایران ہے

حماس کے حملے کے پیچھے ایران ہے

خالد احمد اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کا براہ راست کردار ہے اور کی  تفصیلات  بتدریج منظر عام پر آرہی ہیں۔ تحقیقات میں شامل عہدیداروں نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ ایران اور لبنانی حزب اللہ (ایک دہشت گرد تنظیم جو ایران کے کنٹرول میں ہے) دونوں حماس کی دہشت گردانہ کارروائی کی منصوبہ بندی میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
متبادل نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت

متبادل نیو ورلڈ آرڈر کی ضرورت

پائندخان خروٹی ہمارے ہاں سیاسی تنظیموں اور پالیسی ساز اداروں کی ایک بڑی کمزوری یہ بھی ہے کہ وہ بین الاقوامی قوتوں اور اداروں کے ساتھ رشتے استوار نہیں رکھتے جس کی وجہ سے ہمارے سیاسی امور و معاملات مقامی سطح تک محدود رہتے ہیں۔ اس طرح ہمارے سیاسی تجزیے بھی عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں اور خطے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
حماس کیا ہے ؟

حماس کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  حماس کیاہے ؟اس میں کون لوگ شامل ہیں ؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے توحماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں ۔تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں […]

· Comments are Disabled · کالم
حماس نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دے دیا ہے

حماس نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دے دیا ہے

سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا ۔ جس میں ایک ہزار سے زائد افراد ،جن میں بچے اور بوڑھے بھی شامل ہیں کو ذبح کیا گیا۔اس حملے نے ایک نئے انسانی المیے کو جنم دیاہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ اسرائیل پر اب تک ہونے والے حملوں میں سب سے بڑا حملہ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

ریاست کے نام پر عوام دشمی کا اظہار

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں ریاست اور حکومت میں فرق نہیں کیا جاتا۔ اور یہ فرق نہ کرنے سے گڈ گورننس سمیت زندگی کے ہر شعبے پر بہت فرق پڑتا ہے۔ سب سے بڑا فرق تو یہ پڑتا ہے کہ ہمارے ہاں حکومتیں اپنے آپ کو ریاست سمجھنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور اپنے آپ کو ریاست بنا کر پیش […]

· Comments are Disabled · کالم
بحریہ ٹاون راولپنڈی اسلام آباد نا مکمل ہونے والا منصوبہ

بحریہ ٹاون راولپنڈی اسلام آباد نا مکمل ہونے والا منصوبہ

بصیر نوید پاکستان میں ایک ہی شخص ایسا ہے جس پر نہ کوئی تنقید ہوتی نہ ہی میڈیا میں اسکے بارے میں کچھ شائع ہوسکتا، اگر قتل کے مقدمات بھی بن جائیں تو خبر نہیں آسکتی نہ گرفتاری ہوسکتی ہے۔ اس ملک میں وزیر اعظم، صدر، آرمی کے سربراہ اور چیف جسٹس پر تنقید ہوسکتی ہے۔آرمی کے سربراہ کو میر […]

· 1 comment · کالم
ایران: اخلاقی پولیس کے مبینہ ‘تشدد’ سے طالبہ کوما میں

ایران: اخلاقی پولیس کے مبینہ ‘تشدد’ سے طالبہ کوما میں

انسانی حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ سولہ سالہ طالبہ زیر زمین چلنے والی ٹرین میں سفر کر رہی تھی کہ اخلاقی پولیس نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس واقعے کو مہسا امینی کے واقعے کے مماثل قرار دیا جا رہا ہے۔ چند روز قبل ایک سولہ سالہ ایرانی طالبہ زیر زمین ٹرین میں بے ہوش ہوگئی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

 پوسٹ آفس کے بغیرمُلک

بیرسٹر حمید باشانی پوسٹ آفس کے بغیر ملک نامی شعری مجموعے کا شمار ہمارے وقت کی اہم ترین شعری تخلیقات میں ہوتا ہے۔ یہ انگریزی زبان کےایک اہم ترین کشمیری امریکن شاعرآغا شا ہد علی کی شاعری کا تیسرا مجموعہ ہے ۔ ان کے دیگر شعری مجموعوں کی طرح اس میں بھی جلاوطنی، تڑپ اور وطن کو  کھو دینے سے متعلق نظمیں […]

· Comments are Disabled · کالم