قصہ ڈاکٹر قدیر کو ہیرو اورزیرو بنانے والوں کا
حسن مجتبیٰ آخر کار پاکستان کی نیوکلیئر کرسی پر بیٹھے ہوئے باوردی اور بارودی جنرل پرویز مشرف نے جوہری جرائم میں ملوث سائنسدان ڈاکٹر قدیر کو، جنہیں پاکستانی میڈیا اور پبلک کا ایک بہت بڑا حصّہ ’ بابائِے ایٹم بم کہتا ہے، ’مشروط‘ معافی دے دی ہے۔ ان کی ’مالی منفعت‘ اپنی جگہ لیکن وہ باقی تمام پاکستانیوں کی طرح […]