پاکستان

پنجاب مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے

پنجاب مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے

پیغمبر اسلام کی یوم پیدائش کا جشن منانے والے ہزاروں سنی مسلمانوں نے پیر کے روز ایک احمدی مسجد پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہزاروں افراد نے احمدی مسجد پر حملہ کرتے ہوئے مسجد کے ایک حصے کو آگ لگا دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے کے […]

· 1 comment · پاکستان
پی آئی اے کا طیارہ حادثے میں تباہ

پی آئی اے کا طیارہ حادثے میں تباہ

پی آئی اے کے حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس پر سوار تمام 48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے چیئرمین اعظم سہگل کا کہنا ہے کہ چترال سے اسلام آباد کے سفر کے دوران تباہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جماعت احمدیہ پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز پر پولیس کا چھاپہ

جماعت احمدیہ پاکستان کے ہیڈ کوارٹرز پر پولیس کا چھاپہ

پنجاب حکومت کی انسداد دہشت گردی فورس نے پانچ دسمبر کو جماعت احمدیہ پاکستان کے صدر دفتر پر چھاپہ مار کر چار ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ یاد رہے کہ اسی دن ہی وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ڈاکٹر عبدالسلام جو کہ احمدی تھے کی ملکی اوربین الاقوامی سائنسی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی اسلام […]

· 3 comments · پاکستان
ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات کا اعتراف

ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات کا اعتراف

زکریا ورک ۔ ٹورنٹو وزیر اعظم پاکستان جناب نواز شریف کی طرف سے جاری کردے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے حکم دیا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں واقع نیشنل سینٹر فار فزکس کا نیانام پروفیسر عبد السلام سینٹر فار فزکس میں تبدیل کر دیا جائے۔  وزیر اعظم نے یہ فیصلہ پروفیسرمحمد عبد السلام (1926-1996)کی […]

· 1 comment · پاکستان
مسٹر عزیز یہ رقم انتہاپسندی کے خلاف استعمال کریں

مسٹر عزیز یہ رقم انتہاپسندی کے خلاف استعمال کریں

بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت کے وزیر اعظم مودی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وزیراعظم مودی نے کانفرنس کاافتتاح کرتےہوئے کہا کہ دہشت گردی اس خطے کے امن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ دہشت گردی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

پاکستان کے مسائل ٹرمپ نہیں،جمہوریت حل کرسکتی ہے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم نوازشریف سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خواہش پر تصفیہ طلب مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف بہترین ساکھ رکھتے ہیں اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جنرل قمر جاوید باجوہ ،نئے آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ ،نئے آرمی چیف

وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستانی فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، جبکہ موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف اٹھائیس نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ کئی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد  بالاخر  نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نیا فوجی سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات […]

· 1 comment · پاکستان
داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، العالمی کا دعویٰ

داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، العالمی کا دعویٰ

آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے پاکستان میں فعال کالعدم جنگجو گروہ لشکر جھنگوی کے ایک ذیلی گروہ العالمی نے کہا ہے کہ وہ ملک میں حملوں کی خاطر داعش اور القاعدہ دونوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ شدت پسند گروہ ’العالمی‘ کے ترجمان علی بن سفیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار

پاکستان: زبردستی مذہب تبدیل کروانا جرم قرار

صوبہ سندھ میں نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت جبری طور پر مذہب تبدیل کروانے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنائی جائے گی۔ اس نئے قانون کا مقصد اقلیتوں اور نابالغ افراد کو تحفظ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس نئے قانون کے تحت جو بھی شخص اپنا مذہب تبدیل کرنا چاہتا ہے، اسے […]

· 2 comments · پاکستان
تلور کو اب بھگوان ہی بچائے

تلور کو اب بھگوان ہی بچائے

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں عرب شہزادوں کی آمد آمد ہے۔ یہ شہزادے نایاب پرندوں کے شکار کے لیے ہر سال پاکستان آتے ہیں۔ یوں تو حکومت پاکستان نے ان پرندوں کے شکار کھیلنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے مگر ریاست کے مہمان اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ سول سوسائٹی کی چند ایک تنظیمیں اور […]

· 1 comment · پاکستان
صوفیا کے مزاروں پر سلفی اسلام کے حملے

صوفیا کے مزاروں پر سلفی اسلام کے حملے

پاکستان میں صوفیا کے مزاروں پردہشت گردانہ حملے پچھلے کئی سالوں سے جاری ہیں۔ان حملوں کا آغاز خیبر پختونخواہ میں صوفیاکرام کے مزاروں سےہوا تھا۔ سلفی اسلام کے پیروکار دنیا بھر میں صوفیا کے مزاروں کو نشانہ بنارہے ہیں۔طالبان نے تو کئی مزاروں کو اکھاڑ کر لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی میں ملوث ہیں۔ چند سال پہلے معروف صوفی […]

· 1 comment · پاکستان
بلوچستان : ایک بار پھرداعش کاحملہ

بلوچستان : ایک بار پھرداعش کاحملہ

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے میں ایک مزار پر خودکش حملے کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اس حملے کی ذمہ دولت اسلامیہ یا داعش نے قبول کر لی ہے۔ داعش کی طرف سے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد پاکستان کی انیٹلی جنس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاک فوج کا ایک اور ہاوسنگ پراجیکٹ

پاک فوج کا ایک اور ہاوسنگ پراجیکٹ

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دیگر حکومتی اہلکاروں کے ہمراہ سوات کینٹ کی تعمیر نو کا سنگِ بنیاد رکھا۔ پاک آرمی کے شعبہء تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ، ’’آرمی چیف، وفاقی حکومت اور سرکاری نمائندگان نےسوات کینٹ کی تعمیر نو کی بنیاد رکھ دی ہے‘‘۔ آئی ایس پی آر کے […]

· 2 comments · پاکستان
جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

ایمل خٹک  مفاد عامہ کے ایشوز کو اجاگر کرنے اور اعلی حکام کے ساتھ اٹھانے کا ایک اچھا طریقہ کھلا خط لکھنے کا بھی ہے۔ قبائلی عوام کن مشکلات اور مسائل سے دوچار ہیں اس ضمن میں پشتون سوشل میڈیا موومنٹ نے چیف آف آرمی سٹاف کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے۔ مسئلے کی اہمیت کے پیش نظر اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
متنازعہ خبر کا معاملہ، نزلہ پرویز رشید پر

متنازعہ خبر کا معاملہ، نزلہ پرویز رشید پر

پاکستانی اسٹیبلش منٹ کا وطیرہ رہا ہے۔۔ کہ اصل ایشو سے توجہ ہٹا کر حب الوطنی، ریاستی سیکورٹی اور بوٹ چاٹنے کی طرف لگا دیا جائے۔ مُلک میں اس وقت کوئی ایک ٹی وی چینل ایسا نہیں جو جمہوری حکومت کی حمایت میں بول رہا ہو۔  اسامہ بن لادن کو پاکستانی گیرژن سٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ کر جب امریکہ […]

· 1 comment · پاکستان
کوئٹہ حملہ: عوام کیا کہتی ہے

کوئٹہ حملہ: عوام کیا کہتی ہے

  نیا زمانہ رپورٹ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو نشانہ بنایا ہے، اس دفعہ ان کا نشانہ پولیس ٹریننگ کالج تھا۔ حکومت نے ذمہ داری را پر ڈالنے کی بجائے لشکر جھنگوی پر ڈالی ہے جبکہ وائس آف جرمنی کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔ بہرحال داعش ہو یا لشکر جھنگوی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کوئٹہ حملہ: انٹیلی جنس ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

کوئٹہ حملہ: انٹیلی جنس ایجنسیاں ایک بار پھر ناکام

کوئٹہ میں مسلح شدت پسندوں نے سریاب کے علاقے میں سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ سینٹر کے ہاسٹل پر حملہ کر کے 60  زیرِ تربیت پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ 106 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین شدت پسندوں مارے گئے۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے بات […]

· 1 comment · پاکستان
کیا پاکستان واقعی سفارتی تنہائی کا شکار ہے؟

کیا پاکستان واقعی سفارتی تنہائی کا شکار ہے؟

برکس ممالک کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے ہمسائے میں ’’دہشت گردی کا گڑھ موجود ہے‘‘۔ تیزی سے ترقی کرنے والی پانچ معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے رہنماؤں کے اس سربراہی اجلاس میں مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر کہا کہ اس  تنظیم کو دنیا بھر میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
طالب علم اور اس کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام

طالب علم اور اس کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک نو عمر پاکستانی لڑکے اور اُس کے اسلامی تعلیمات کے استاد پر توہینِ مذہب کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر نو عمر لڑکے کو قرآن کے جلتے ہوئے صفحات کے ساتھ پکڑا گیا تھا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں سینیئر پولیس افسر عارف رشید نے خبر رساں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت، مذہبی انتہا پسندوں کی دھمکیاں

آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت، مذہبی انتہا پسندوں کی دھمکیاں

سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے جرم میں سزا پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر اپنی سماعت جمعرات کے روز اس وقت مؤخر کر دی، جب بینچ میں شامل ایک جج نے سماعت میں شمولیت سے معذوری ظاہر کر دی۔ ’شہدا فاؤنڈیشن‘ جس کا قیام سن 2007 میں لال مسجد آپریشن کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان