Archive for January, 2017

Hafiz Saeed, center, head of a religous group Jamaat-ud-Dawa waves to supporters while he with other leaders leads a rally to mark Pakistan Independence Day in Karachi, Pakistan on Sunday, Aug. 14, 2016. The Pakistani nation is celebrating its 70th Independence Day, to mark its independence from the British rule in 1947. (AP Photo/Shakil Adil)

ISI will continue its proxy war

NEW DELHI: Pakistan’s spy agency ISI will continue its proxy war against India regardless of any change in its leadership because it needs an enemy, and ISIdefines it as India’s “control over Kashmir”, said German political scientist Hein Kiessling, who spent 13 years in Pakistan researching and interacting with its intelligence and military elites, here on Monday. Last month, Pakistan’s new army chief, General Qamar […]

· 1 comment · News & Views
لاپتہ بلاگرز اور توہین رسالت

لاپتہ بلاگرز اور توہین رسالت

محمد شعیب عادل لاپتہ ہونے والے بلاگرز کے حق میں دنیا بھر میں اٹھنے والی آوازوں سے بنیاد پرست شاید بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی طرف سے لاپتہ بلاگرز پر الزامات کی بارش کی جارہی ہے ۔ جبکہ بلاگرز اپنی صفائی بھی پیش نہیں کرسکتے کہ ان کے بارے میں ملائیت زدہ ذہنیت […]

· 2 comments · کالم
پاک-افغان تعلقات اور سٹرٹیجک ڈیپتھ پالیسی   

پاک-افغان تعلقات اور سٹرٹیجک ڈیپتھ پالیسی   

ایمل خٹک  پاک۔افغان تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تناؤ کے پیش نظر دونوں ممالک کے پالیسی ساز حلقوں میں تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے غوروحوض ہو رہا ہے ۔ تعلقات کو بہتر بنانے کی خواہش کا اظہار اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پچھلے دوہفتوں میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور […]

· Comments are Disabled · کالم
اقرار جرم

اقرار جرم

آئینہ سیدہ سارا محلہ تھو تھو کررہا ہے ؟ کیوں ؟ سب کہتے ہیں تمہارا گھرانہ داغدار ہے باپ قاتل ، بھائی پاکٹ مار ، ماں فسادن ، بہن اٹھائی گیر ،بہنوئی نوسر باز ….تو باقی رہ کیا گیا اوہو ! کیا یہ سب سچ ہے ؟ سچ کو کون تلاش کرے ؟ سچ تک تو پہنچنےنہیں دیا جاتا مگرالزام […]

· 2 comments · کالم
لاپتہ بلاگرز کے خلاف توہین رسالت کے مقدمے کے لیے درخواست

لاپتہ بلاگرز کے خلاف توہین رسالت کے مقدمے کے لیے درخواست

پاکستان میں لاپتہ بلاگرز کے کیس کے حوالے سے ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد کے ایک شہری نے ان سول سوسائٹی کارکنوں کے خلاف توہین رسالت کے الزام میں مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس کو ایک درخواست دے دی ہے۔ ڈوئچے ویلے سے بات چیت کرتے ہوئے اس شہری محمد طاہر نے کہا، ’’میں نے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
یہ ریاست ہے کہ بلیک ہول

یہ ریاست ہے کہ بلیک ہول

آصف جاوید یہ ریاست ہے کہ بلیک ہول! جو بھی ریاستی بیانئے کے خلاف آواز اٹھا تا ہےغائب ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں مہاجر اور بلوچ نوجوانوں کی ہزاروں کی تعداد میں گمشدگیوں کے بعد سوشل میڈیا بلاگرز کی گمشدگیوں یعنی غائب ہونے کا سلسلہ بھی تواتر سے شروع ہوگیا ہے۔ اب تک نو کی تعداد میں سوشل میڈیا بلاگرز […]

· 4 comments · کالم
کمیونسٹ پارٹی اور تقسیم ہند

کمیونسٹ پارٹی اور تقسیم ہند

مقتدا منصور آج تقسیم ہند کو 70 سال ہونے کو آئے ہیں۔ لیکن ان گنت معاملات اور مسائل ایسے ہیں، جوبرٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے تھے،بعض انتہائی غلط سیاسی فیصلوں،حکمت عملیوں اور اقدامات کے باعث تقسیم ہند کے بعد ختم ہونے کی بجائے مسلسل گہرے ہوتے چلے گئے۔اس صورتحال میں تقسیم ہند کے حوالے سے ان گنت […]

· 3 comments · تاریخ
لکھنا چھوڑ دو

لکھنا چھوڑ دو

عیسی طاہرسنجرانی ارے لوگو لکھنا چھوڑ دو ان لکھنے والوں سے مجھے ڈر لگتا ہے یہ لکھنے والے میری آن میری شان کے دشمن ہیں جو آواز اٹھاتے ہیں جو آواز بنتے ہیں ان ماؤں کی ان بہنوں کی جن کے لاڈلوں کا گلا میں نے کاٹا ہے ان سے مجھ کو ڈر لگتا ہے کوئی ان سے کہہ دو […]

· 1 comment · بلاگ
یورپ :ہوا کا بدلتا رخ

یورپ :ہوا کا بدلتا رخ

خالد تھتھال جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے بعد مردانہ آبادی میں کمی، تعمیر نو اور صنعت کے پھیلاؤ کے نتیجے میں یورپ میں مزدووں کی مطوبہ تعداد کو پورا کرنے کیلئے سابقہ نو آبادیوں سے مزدوروں کو در آمد کیا جانے لگا۔ پاکستان، ہندوستان اور دیگر سابقہ مقبوضات سے تعلق رکھنے والے لوگ برطانیہ پہنچے۔ فرانس نے مراکو الجزائر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاک۔افغان تعلقات : بہتری اور خرابی کے اشارے 

پاک۔افغان تعلقات : بہتری اور خرابی کے اشارے 

 ایمل خٹک مسئلہ افغانستان کے حوالے سے علاقے میں کھلم کھلا اور پردے کے پیچھے کئی سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔  ایک طرف افغان امن مذاکرات کے حوالے سے بیک ڈور ڈپلومیسی جاری ہے اور بہت سے دوست ممالک پاکستان اور افغانستان کے مابین رابطوں کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور فوجی سطح پر رابطوں […]

· Comments are Disabled · کالم
آخر یہ بلاگ ہوتا کیا ہے؟ اور سوشل میڈیا بلاگر کسے کہتے ہیں؟

آخر یہ بلاگ ہوتا کیا ہے؟ اور سوشل میڈیا بلاگر کسے کہتے ہیں؟

آصف جاوید پاکستان میں نو عدد سوشل میڈیا بلاگرز کی گمشدگی کے ردِّ عمل میں ، آن لائن میگزین “نیا زمانہ” میں شائع ہونے والے میرے دو کالموں کی اشاعت کے بعد جب ان کالموں کو میں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو میرے کچھ قارئین دوستوں نے مجھ سے یہ سوال پوچھا کہ آخر یہ بلاگ ہوتا کیا […]

· 1 comment · کالم
ریاست۔نظریات و خیالات۔آخری قسط

ریاست۔نظریات و خیالات۔آخری قسط

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گذشتہ کالم میں عرض کیا تھا کے سائنسدانوں نے یورپ کو تاریکیوں سے نکال کر جدیدیت اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار دا کیا تھا۔ مگر اس سلسلے میں سائنسدانوں کا کردار ہی فیصلہ کن نہ تھا۔اہل فلاسفہ نے بھی اس حوالے سے بے حد اہم اوربنیادی کردار اداکیا۔ انہوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔

اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔

سعودی عرب کے مفتی اعظم ہوں یا طالبان یا کوئی بھی اسلامی مذہبی تنظیم ، ان تمام کے نزدیک اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں ۔لیکن فنون لطیفہ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ لوگ اس کی طرف کھنچے چلے جاتےہیں شاید یہی وجہ ہے کہ مذہبی پیشوائیت اس سے انتہائی نفرت کا اظہار کرتی ہے۔ اسلام میں تفریح […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ٹرمپ کی کابینہ، تضادات سے بھرپور پٹارہ 

ٹرمپ کی کابینہ، تضادات سے بھرپور پٹارہ 

آصف جیلانی امریکا کے منتخب صدر ،ڈونلڈ ٹرمپ نے جب اپنی کابینہ کے اراکین نامزد کئے تھے تو اس وقت کہا گیا تھا کہ یہ بھان متی کا کنبہ ہے لیکن اب سینیٹ کی کمیٹی کے سامنے ، نامزدگیوں کی سماعت کے دوران ، کابینہ کے اراکین کے جو نظریات اور موقف سامنے آئے ہیں ،ان کے پیش نظر کابینہ […]

· Comments are Disabled · کالم
صدارتی امیدوار کو انگریزی بولنے پر تنقید کا سامنا

صدارتی امیدوار کو انگریزی بولنے پر تنقید کا سامنا

فرانس میں صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو انگریزی زبان میں تقریر کرنے کی وجہ سے دائیں بازو کے سیاستدانوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کے مطابق اس طرح فرانسیسی زبان کی ’توہین‘ کی گئی ہے۔ فرانس کے اعتدال پسند صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو نہ صرف انگریزی زبان میں تقریر کرنے کی وجہ سے شدید تنقید […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاک سعودی تعلقات : بدلتے ہوئے حالات کی کسوٹی پر  

پاک سعودی تعلقات : بدلتے ہوئے حالات کی کسوٹی پر  

ایمل خٹک  سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی 39 اسلامی ممالک پر مشتمل  فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کی خبر سے پاکستان میں کئی حوالوں سے زبردست بحث چھڑ چکی ہے ۔ جس میں پاک سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے بھی کئی باتیں ہو رہی ہے ۔ اس ضمن میں یہ سوالات بڑے اہم ہیں کہ پاک ۔سعودی […]

· Comments are Disabled · کالم
The Ideology of A.G. Noorani

The Ideology of A.G. Noorani

It is clear that Noorani’s commitment to Sharia is absolute. By Tufail Ahmad Over the past few centuries, civilisation has witnessed a worldwide movement to separate religion from the state and law, giving birth to secularism. In India, one man is trying to reverse this process. His name is AG Noorani. The main allegation against Noorani is that he is […]

· Comments are Disabled · News & Views
کامریڈ لک میر اور ریاست کے درمیان مکالمہ 

کامریڈ لک میر اور ریاست کے درمیان مکالمہ 

عادل بلوچ مجھے جینے کا حق حاصل ہے! کامریڈ لک میر بلوچ نے کہا ، کیوں؟ کس لیے؟ فرشتہ نما مخلوق کی جانب سے جواب آیا ۔ سورج ڈھلتے ہی جنوری کی سرد شام میں اپنے عظیم گناہوں (بلوچ و بلوچستان کے حقوق کیلئے آواز اُٹھانا) کی پاداش میں خلاء میں فرشتوں کے بنائے گئے عقوبت خانے میں قید بلوچستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست ظالم اور جابر ہوتی ہے

ریاست ظالم اور جابر ہوتی ہے

ارشد محمود  ریاستی سیکورٹی ادارے عمومی طور پر استبدادی ہوتے ہیںَ۔ خفیہ ایجنسیاں ہوتی ہیں۔ جن کا دائرہ کار لامحدود خود مختاری پر مبنی ہوتا ہے۔ ایجنسیوں پر بہت کم ڈسپلن نافذ کیا جاتا ہے۔ منطق یہ ہوتی ہے کہ اگران پر جابجا جواب دہی کی قدغنیں لگا دی جائیں تو وہ اپنا مطلوبہ مقصد پورا نہیں کرسکتیں۔ چونکہ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈھاکہ میں اسلامی انقلاب

ڈھاکہ میں اسلامی انقلاب

یکم جولائی 2016 کو ڈھاکہ میں اسلام کی بالادستی قائم کرنے کے لیے پانچ مسلح اسلامی جنگجوؤں نے ریسٹورنٹ پر حملہ کیا جس میں 29 افراد نے اپنی جانیں کھو دیں۔ قتل و غارت کے اس واقعہ کے دوران ہمت اور حوصلے کی بہت سی داستانیں بھی سامنے آئیں۔ عید کے تہوار سے قبل جمعے کی شب آٹھ بجکر 45 […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا