افغان مسئلہ اور نیا علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ
ایمل خٹک ایک طرف علاقے میں ابھرتی ہوئی نئی سٹرٹیجک صورتحال کی وجہ سے افغان مسئلے کے حوالے سے کافی علاقائی اور بین الاقومی گہماگہمی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری طرف افغان مسلح اپوزیشن بھی اندرونی اور بیرونی دباؤ کی وجہ سے سیاسی انداز فکر اختیار کر رہی ہے ۔ حزب اسلامی حکمت یار گروپ نے کامیاب امن مذاکرات […]