اسرائیل، حماس امن معاہدہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے ۔طویل وحشیانہ خانہ جنگی سے تنگ آئے اسرائیلی اور فلسطینی عوام جشن منارہے ہیں۔ اس معاہدے کے پہلےمرحلے میں اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوجیں نکالنی شروع کردی ہیں۔ امن معاہدے کی نگرانی کے لیے مشرق وسطی میں ہی موجود 200 امریکی دستے غزہ پہنچ رہے ہیں۔ معاہدے کے […]


























