کالم

بچو ہم شرمندہ ہیں

بچو ہم شرمندہ ہیں

عظمٰی اوشو قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ کی یا د تازہ کر دی ہے ۔چند سال قبل لاہور کی ایک گنجان آبادی میں ایک ایسا د لخراش واقعہ سامنے آیا تھا جسے سن کر انسانیت منہ چھپاتی پھر رہی تھی ۔اس وقت الیکٹرانک میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
اوریا صاحب کذب ریا

اوریا صاحب کذب ریا

عبیداللہ عبید میڈیا مجاہدین کے درمیان دوڑ پہلے اپنے آپ کومجاہدین اسلام کی نظروں میں قابل قبول بنانے کے لیے جاری تھی وہ معر کہ کامیابی سے سر کرنے کے بعد اب وہ بانی پاکستان کو بھی ان کی نظروں میں قابلِ قبو ل بنانے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لینے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ اب […]

· 3 comments · کالم
وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

وہ ایک مشتِ خاک کہ صحراکہیں جسے

جاویداختربھٹی ۔۔۔مجاہدین اور طالبان کے آخری فکری سرپرست،باقیاتِ ضیاء الحق حمیدگل بھی اپنا مشن نامکمل چھوڑکر جہانِ فانی سے چلے گئے۔ ۔۔۔شجاع خانزادہ وزیرداخلہ پنجاب دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ۔۔۔عابدشیرعلی کے والد شیرعلی نے رانا ثناء اﷲکو 22 نوجوانوں کا قاتل قراردیاہے۔ ۔۔۔ایم کیوایم کے رشیدگوڈیل پر قاتلانہ حملہ ہوا،ابھی ان کی زندگی خطرے میں ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ایران کی بدلتی پالیسی۔۔۔ خطے کے لیے نیک شگون

ڈاکٹر ناظر محمود حال ہی میں ایران کی جانب سے دو ایسی پیش رفت ہوئی ہیں جن کے اس خطے پر بہت مثبت اثرات پڑنے کی امید ہے۔ ان میں ایک تو ایران کی خاتون نائب صدر معصوبہ ابتکار کا دو ٹوک الفاظ میں یہ اعلان ہے کہ ایران قیام امن کے لیے حریف طاقتوں کے ساتھ مل کر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
قصور وار صرف اہل قصور نہیں

قصور وار صرف اہل قصور نہیں

احسان عزیز ہم دنیا کی ان قوموں میں شمارہوتے ہیں جو بے عزتی کروا کے عزت بچا رہے ہوتے ہیں اورہم نے جہالت اور منافقت پہ مبنی عزت کے وہ معیار بنا رکھے ہیں جن کو انسانیت یا احساس چھو کے بھی نہیں گزرا ، فطرت اور فطری تقاضے تو ہماری غیرت اور روایات کے دشمن ہیں ۔سب جانتے ہوے […]

· 23 comments · کالم
۔۔۔۔ شور اٹھا

۔۔۔۔ شور اٹھا

ملک سانول رضا شور اٹھا کہ ایک خاتون نے ریاستی اختیار سے دارالخلافے کے بڑے بڑے ریسٹورنٹ بند کرا دئیے ہیں اس لئے کہ ان میں تیار ہونے والا کھانا صحت و صفائی کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتا تھا۔ چاروں طرف تعریف و تحسین کے کلمات میں حیرانی نے ڈیرے ڈال لئے کہ ایک عورت ایک خاتون ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
اپنے اپنے تھان میں بند ہیں سارے

اپنے اپنے تھان میں بند ہیں سارے

ملک سانول رضا ایک بوٹ والوں کی آم شام ہے تو دوسرے جبہ و دستار کی پناہ میں ہیں تیسرے کو سوٹ والوں نے مصروف کر رکھا ہے تو چوتھا گروہ “کے ایف سی” کے برگر پر ترقی کا راگ الاپ رہا ہے۔ باقی جو بچتے ہیں ان کو سیلاب اور بیماری نے بڑی مہارت سے اپنے حصار میں لے […]

· Comments are Disabled · کالم
کاش میں ایک دانشور ہوتا

کاش میں ایک دانشور ہوتا

ثنا بلوچ بہت خوب گزرتی اگر حالات حاضرہ پر تبصرہ کرکے دانشوری کا تاج اپنے سر پہ سجا لیتا۔۔۔ مگر یہ ہو نہ سکا۔۔۔ میں نے دانش کو تہذیب تمدن کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ سمیری تہذیب سے لے کر مصر کی تہذیب۔۔۔ مصر کی تہذیب سے لے کر بابل کی تہذیب۔۔۔ بابل سے ہندوستان، چائنا، جاپان […]

· 3 comments · کالم
ایچی سن کالج اور پاکستان کی اشرافیہ

ایچی سن کالج اور پاکستان کی اشرافیہ

محمد اکمل سومرو برطانیہ نے برعظیم پر اپنی فتوحات کا خاتمہ 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کرنے کے بعد مکمل کیا اور شاہی قلعہ لاہور پر برطانیہ نے اپنا جھنڈا لہرایا۔ اس پورے خطے کے انسانوں کو سیاسی طور پر غلام بنانے کی مہم کایہ آخری معرکہ تھا۔ لاہور جو پہلے ہی تہذیب کا مرکز تھا اور مغلیہ سلطنت کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پا گلوں کا سماج

پا گلوں کا سماج

عبدالستار تھہیم پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ایک عجیب سا منطر سامنے آتا ہے ۔مسٹر جناح نے ھندوستان میں مذہب اسلام کے نام پر علیحدہ ملک کامطالبہ کیا جو انگریزوں نے تسلیم کر لیا ۔ گیارہ اگست کو نئے پاکستان کی قانون ساز اسمبلی سے گورنر جنرل لارڈ موونٹ بیٹن کی موجود گی میں پاکستان کے خدوخال بیان […]

· 3 comments · کالم
جشن آزادی اور قصور کے بے قصور بچے

جشن آزادی اور قصور کے بے قصور بچے

جاویداختربھٹی آزادی کا سال 1947 ء بہت تکلیف اور اذیت کا سال ہے ۔ہجرت میں دونوں طرف قتل عام ہوا ۔عورتیں اغوا ہوئیں ۔مردوں کی گردنیں کاٹی گئیں،معصوم بچے مارے گئے،گھر لوٹے گئے۔لوگ بے گھر ہو کر اَن دیکھی منزل کی طرف روانہ ہوئے۔اِدھر اور اُدھرلوگ برسوں اپنے عزیزوں کو تلاش کرتے رہے ۔ہرگھر میں بہت سی داستانیں تھیں۔جنہیں سننے […]

· 1 comment · کالم
کیا میں عربی ہوں

کیا میں عربی ہوں

ندیم ایف پراچہ سنہ 1973 میں، میرے دادا اور دادی اپنا پہلا حج کرنے مکّہ گئے ان کے ساتھ میری دادی کی دو بہنیں اور ان کے خاوند بھی تھے۔جدّہ پہنچنے پر انہوں نے ایک ٹیکسی لی اور اپنے ہوٹل کے لئے روانہ ہو گئی۔ ٹیکسی کا ڈرائیور ایک سوڈانی تھا۔ جب میرے دادا دادی اور دادی کی بہنیں ٹیکسی […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈس انفارمیشن

ڈس انفارمیشن

پاکستان میں ڈس انفارمیشن کی سونامی سے ابھرنے والا طوفان مکمل طغیانی پر ہے۔ ڈس انفارمیشن کے لئے ہماری ذہنی آمادگی کا مقابلہ دنیا کی کوئی قوم نہیں کرسکتی۔ آج کے وہ سارے معاشی اور بین الاقوامی مسلمہ حقائق، جن کی بنیادوں پر امروزہ ڈپلومیسی کی بلند وبالا عمارت استوار ہے، ہمارے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتے۔ نہ ہمیں بیرونی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک سر زمین کا نظام

پاک سر زمین کا نظام

پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزررہا ہے۔فوج کا جو کردار پاکستان میں ہے وہ دنیا کے کسی دوسرے ملک میں نظر نہیں آتا۔ تمام ادارے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردارہوچکے ہیں۔اس لئے سیلاب آئے تو فوج ،کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لئے فوج،بلوچستان کے علیحدگی پسندوں سے لڑنے کے لئے فوج،سپاہِ صحابہ اور لشکرجھنگوی کا نیٹ […]

· 1 comment · کالم