کالم

پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پشتون گلوکار بےیار و مددگار کیوں ۔۔۔؟

پائندخان خروٹی دعوےسے کہا جا سکتا ہے کہ پشتو گلشن موسیقی و گلوکاری کا میدان اتنا زرخیز اور غنی ہے جس کا مقابلہ شاید ہی خطے کی کسی اور قوم و زبان سے کیا جا سکتا ہو۔ پشتون فنکاروں اور گا ئیکوں نے اپنی انتھک محنت اور شاندار کارکردگی کی وجہ سے جہاں اور کامیابی حاصل کی، وہی نئی نسل […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ, کالم
عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

عدالت انصاف اور انقلابی ورثہ

بیرسٹر حمید باشانی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ دنیا بھر میں دلچسبی کا باعث ہے۔ حالاں کہ عالمی قانون اور سیاست پر دسترس رکھنے والے لوگوں کو اس مقدمے کے نتائج کے بارے میں کوئی خوش فہمی نہیں ہے۔ اگرچہ فریقین کے لیے اس عدالت کے فیصلے پر عمل درامد لازم ہے، لیکن اگر وہ اس پر […]

· Comments are Disabled · کالم
ہر پڑوسی سے لڑنا ہمارے نظریہ پاکستان کی اساس بن گیا ہے۔

ہر پڑوسی سے لڑنا ہمارے نظریہ پاکستان کی اساس بن گیا ہے۔

بصیر نوید ارے یار! پھر وہی پنگے بازی، پھر وہی جہادی گروپوں کے ذریعےسرحدی جھڑپیں کرانا، پڑوسی ممالک کے اندر حملے کرانا۔ طبیعت تنگ آگئی ہے۔ معلوم نہیں ہماری “نظریاتی اسٹیبلشمنٹ” کب سدھرے گی، اسے کب عوام اور انکی فلاح کا خیال آئے گا۔ ہر پڑوسی سے لڑنا در اصل میں یہی ہمارے ‘نظریہ پاکستان‘ کی اساس بن گیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کا سبق کیا ہے؟

تاریخ کا سبق کیا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں تاریخ پر بہت زیادہ زور دیا جاتا ہے۔ کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ تاریخ کے ایک خاص دور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی سمتیں درست کرنے کے بجائے ہم تاریخ کے سحر میں گرفتار ہیں، اورتاریخ کے سنہری ادوار کے واپس لوٹ آنے کے خواب دیکھتے ہیں۔ حالاں […]

· Comments are Disabled · کالم
قومی ہیروز اور مجرمانہ غفلت

قومی ہیروز اور مجرمانہ غفلت

پائند خان خروٹی مغلیہ تسلط کے 167 جبکہ برطانوی راج کے ختم ہوئے 77برس بیت چکے ہیں لیکن مغلیہ یلغار کے خلاف اپنی قومی آزادی کی خاطر اٹھنے والی پہلی گرجدار آواز اور پشتون نیشنلزم کے جد امجد پیر بایزید روشان انصاری اور تاج برطانیہ کی 1857 دارالحکومت دہلی میں پہلی دفعہ بنیادیں ہلانے والے جنرل بخت خان یوسفزئی اور […]

· Comments are Disabled · کالم
اقبال احمد سے ایک انٹرویو

اقبال احمد سے ایک انٹرویو

ڈیوڈ برسامیاں سوال: آپ اپنی زندگی میں جن دلچسپ اور معروف شخصیات سے ملے ہیں ان میں سے ایک الجیریا کے ماہر نفسیات فرانز فینن بھی تھے۔ فینن سے ملاقات کے بارے میں کچھ بتائیں۔ اقبال احمد : جب میری فرانز فینن سے ملاقات ہوئی تو وہ کچھ بیمار تھے۔ اس ملاقات کے چند ماہ بعد ان کی خون کے […]

· Comments are Disabled · کالم
انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی اس وقت دنیا کے ہر ملک میں طبقاتی تقسیم موجود ہے۔ یہاں تک کہ یہ طبقاتی تقسیم کیوبا جیسے ملک میں بھی پائی جاتی ہے۔ حالاں کہ کیوبا میں سوشلزم اب تک کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔یہ طبقاتی تقسیم اس وقت بھی پائی جاتی تھی، جب فیڈل کاسترو کی قیادت میں کیوبا ایک مکمل سوشلسٹ ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
انسان کی ترقی لیکن انسانیت کی پسپائی ۔۔۔۔ ؟

انسان کی ترقی لیکن انسانیت کی پسپائی ۔۔۔۔ ؟

پائند خان خروٹی اب تک کی تحقیق کے مطابق پوری کائنات میں انسان کا واحد مسکن سیارہ زمین ہی ہے۔ سیارہ زمین یعنی دنیا کی رنگینی اور خوبصورتی اور سب سے بڑھ کر معنویت انسان کی ذات سے وابستہ ہے۔ یہ بھی ایک سچائی ہے کہ سامراجی قوتوں اور استحصالی عناصر کی وجہ سے بنی نوع انسان ترقی کے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں آ سکتا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران یو این کے سیکرٹری جنرل، امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

لیاقت علی مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے نصف صدی سے زائد کا عرصہ بیت چک ہےلیکن ہمارا ماتم، سینہ کوبی اور آہ و زاری بدستور جاری و ساری ہے ۔ نصف صدی ہونے کو آئی ہے لیکن ہم آ ج بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت نے بنگالی عوام سے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
نظرياتی سیاست اور ترقیاتی فنڈز

نظرياتی سیاست اور ترقیاتی فنڈز

پائندخان خروٹی کسی بھی بورژوا معاشرے میں سیاسی عمل بنیاد طور پر بالادست طبقہ کے مفادات اور اقتدار کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے البتہ نظام کو بہت زیادہ تنقید سے بچانے کیلئے عوام کو یا ان کی کچھ پرتوں کو چھوٹی موٹی سہولیات اور مراعات دینے کی بات بھی ہوتی ہے۔ ہمارے جیسے پسماندہ معاشرے میں عوام کے کھلے استحصال […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی جنگ آزادی اور ہم

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی اور ہم

بصیر نوید بنگلہ دیش کی آزادی کی 53 ویں سالگرہ مبارک ہو، مگر 76 سال گزرنے کے باوجود ہمیں مبارکباد دینے والے ایک زیر لب مسکراہٹ کے ساتھ اپنا سرکاری فرض ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کے شہری بھی اپنی آزادی کی سالگرہ پر شرمندہ سے شرمندہ رہتے ہیں۔ فوج جن کے ہاتھ بنگالیوں کے خون بھرے ہوں وہ اونچی اونچی […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ  امیدیں

پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ امیدیں

بیرسٹر حمید باشانی حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پربھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رحجانات کی عکسی کرتی ہے، جو2024 کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کےنتائج کا تعین کر سکتے ہیں۔ اگرچہ سیاست میں حالات بدلتے رہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی جمہوریت ہمارے دور کی ایک شہکار دریافت ہے۔ یہ نظام حکومت مکمل اور آیئڈیل نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق ہے کہ جس دنیا میں ہم رہتے ہیں، اس میں جمہوریت ہی ایک ایسا طرز حکمرانی ہے،جس کے ذریعے عام آدمی یعنی لاکھوں کروڑوں انسان اپنی آوازایوانوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ اپنی آواز […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

بصیر نوید سندھ ملک کا واحد صوبہ جہاں غیر ملکی باشندوں کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے نیز دوسرے صوبوں سے بھی بڑی تعداد میں باشندے روزگار کیلئے سندھ خاص کر اس کے دارالحکومت کراچی میں بس جاتے ہیں جن کے باعث امن و امان کے ساتھ یہاں کی شہری سہولیات پر بھاری اثرات پڑتے ہیں۔ سندھ میں غیر […]

· 2 comments · کالم
بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

پائندخان خروٹی سیاسی تنظیم دراصل وہ شعوری اشتراک ہے جس میں انسان ایک نظریہ اور نظم و ضبط کے پابند ہوکر اپنا مجموعی نقطہ نظر سامنے رکھتا ہے اور اپنی پوری توجہ اپنے قومی یا اجتماعی اہداف کے حصول پر مرکوز رکھتا ہے جبکہ ہجوم میں لوگ جذبات اور عقیدت کی بنیاد پر عارضی طور پر حرکت میں آکر مجموعہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب علم و دانش شجرممنوع بنا

جب علم و دانش شجرممنوع بنا

بیرسٹر حمید باشانی  آج میں جس آدمی کے بارے میں لکھ رہا ہوں، اس کو آپ لکھاریوں کا باوا آدم کہہ سکتے ہیں۔ اس شخص نے ایک ایسے دور اور ماحول میں دو سو ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جس دور میں ایک کتاب لکھنا بھی جوئئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ لیکن یہاں ایک یا دو نہیں،  بات […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوش مندی یا روشن خیالی کی بات کرے تواسے فورا دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

بیرسٹر حمید باشانی آج میں آپ کو ایک دلچسب کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ کہانی قدیم بادشاہوں، راجوں اور مہاراجوں کی نہیں ، بلکہ جدید دور کےحکمرانوں کی ہے۔ مگر اس کہانی اور قدیم شہنشاہوں کی کہانی میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ایک قدر مشترک انداز حکمرانی ہے۔ قدیم بادشاہوں کے معاون اور مشیر ان کے درباری ہوتے تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

بصیر نوید نو مئی 2023، پاکستان میں طویل عرصے یا شاید اگلے کم از کم 25 سالوں تک تو یاد رکھا جائے گا، ابھی تو اس پر کتابیں بھی لکھی جانی ہیں، فیچر فلمیں، اور ڈاکو منٹری فلمیں بننا باقی ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ 9 مئی کو بدنام زمانہ نائین الیون کے ہم پلہ بنادیا جائے اور پھر اس […]

· 1 comment · کالم