Archive for August, 2017

وفاداری بہ شرط استواری ہے

وفاداری بہ شرط استواری ہے

علی احمد جان دنیا کےآٹھویں عجوبے کا درجہ پانے والے قراقرم ہائی وےپر سفر کرنے والوں کی تفریح طبع کے لئے سڑک کے ساتھ سنگلاخ پہاڑوں پر پاکستان میں دینی سیاست کی بانی مبانی کہلانے والی ایک جماعت سے منتخب بغیر داڈھی والے ایک مونچھ بردار ایک سنیٹر اور ایک سڑکیں بنانے والے ادارے نے بڑا سامان کیا ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہوگی

دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے ہاں دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہو گی۔ ٹرمپ کے بقول اب یہ بات بالکل برداشت نہیں کی جائے گی کہ پاکستان میں انتہا پسندوں نے اپنے محفوظ ٹھکانے قائم کر رکھے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

آصف جیلانی  گذشتہ پیر کو فورٹ مائیر فلویڈا میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ، صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ اور جنوبی ایشیاء سے متعلق اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ، ٹرمپ یہ کہتے آئے تھے کہ امریکا کو افغانستان سے اپنی فوجوں کو فی الفور واپس بلا […]

· 1 comment · کالم
حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

یوسف صدیقی  مصر کے شہر اِسماعیلیہ کے قریبی گاؤں شمشیرہ میں ایک گھڑی ساز عبد الرحمن اَلبنا کے گھر میں پید ا ہونے والا بچہ جس کا نام ’’حسن اَلبنا‘‘ تھا ،اِبتدائی عمر میں ہی ایک قسم کی’’باغی‘‘ اُور ’’سرکش‘‘ فطرت کا حامل تھا ۔مصر کی سڑکوں،قہواہ خانوں، سینماؤں اُورصوفیاء کیحجروں میں جا کر لوگوں کو’’اِنقلابی سرکشی ‘‘پر آمادہ کر […]

· 5 comments · کالم
وہاں سے بھاگی کیوں؟

وہاں سے بھاگی کیوں؟

عثمان کریم بھٹہ ایڈووکیٹ معمول کا دن تھا میں اپنے چیمبر میں بیٹھا کچھ مؤکلوں سے بات کررہا تھا جب کمرے کا دروازہ کھلنے پر ایک آدمی اور ایک خاتون اندر داخل ہوئے۔ میں نے اُن کو ایک طرف بٹھایا اور کمرہ خالی ہوجانے پر ان سے مخاطب ہوا “جی فرمائیے“؟ “۔ سر میرا نام جیون ہے ہم کوٹ چٹھہ […]

· 5 comments · بلاگ
کیا بلوچستان میں ریاست ناکام ہو چکی ہے؟

کیا بلوچستان میں ریاست ناکام ہو چکی ہے؟

تمام محاذوں پر بدترین شکست کے بعد ریاست نے شارٹ کٹ والا راستہ اختیار کیا ہے، گزشتہ کئی سالوں سے آواران و مشکے میں بلوچ کاز کےلیے جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر اللہ نذر کو گھر گھر تلاش کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر کو مارنے کے لئے پہاڑوں پر بلا اشتعال بمباری کی جارہی ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں سمیت مختلف قسم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان: نوجوان مسیحی ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

پاکستان: نوجوان مسیحی ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

پاکستانی حکام کے مطابق ’توہین مذہب‘ کے مبینہ ارتکاب کے جرم میں ایک مسیحی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس نوجوان پر مسلمانوں کی مقدس کتاب کے اوراق نذر آتش کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اٹھارہ سالہ مسیحی نوجوان آصف مسیح کو وزیر آباد کے ایک گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ  قسط 6 : اسیری کا بیانیہ قدیم یونانیوں کے تجرباتِ زندگی نے انھیں سمجھایا کہ زندگی کی ذمّے داریاں قبول کرنا بہت دوبھر کام ہے۔ انھوں نے اس ذمے داری سے گریز کے لیے آسمانوں پر دیوی دیوتاؤں کا ایک خاندان تخلیق کر لیا۔ اس کے بعدانسانوں کی تمام تر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی سچ مقدم ہے ؟ یا حب وطن۔ مغرب میں یہ بحث اب ختم ہو گئی ہے۔ اہل علم و دانش یہاں ایک عرصہ تک اس بحث میں مصروف رہے۔ بلآخر ان کی اکثریت اس بات پر اتفاق کرنے پر راضی ہو گئی کہ مقدم بہرحال سچ ہی ہوتا ہے۔ حب وطن یا وطن سے وفاداری کے تقاضے […]

· Comments are Disabled · کالم
متشدد پیدائش

متشدد پیدائش

ڈاکٹر گوہر ہرپال سنگھ سنہ 1947 میں ، ہندوستان کے صوبے پنجاب کی تقسیم کے وقت ہونے والے فسادات کا موضوع، جس میں 14 ملین افراد کو زبردستی ہجرت کرنا پڑی ، اب تاریخ نویسی میں کاٹیج انڈسٹری بن چکا ہے۔ 1980 خاص کر سوویت یونین کے بکھرنے کے بعد ہندوستان کی تقسیم پر سیاسیات کے طالب علموں ، نچلے […]

· 2 comments · تاریخ
کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-2

کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-2

آصف جاوید ابتداء میں کیبنٹ مشن پلان پر کانگریس اور مسلم لیگ کا ردعمل گو مگوں رہا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے ملے جلے ردِّ عمل کا مظاہرہ کیا تھا۔ مگر 6 جون 1946ء کو مسلم لیگ نے حیرت انگیز طور پر کیبنٹ مشن پلان کو منظور کر لیا ، کیونکہ اس میں ہندوستان کی تقسیم اور قیام پاکستان کے تمام […]

· Comments are Disabled · کالم
خاکہ نگاری

خاکہ نگاری

ارشد نذیر ہر شخص یہاں اپنی اپنی انفرادیت لئے پھرتا ہے۔ اگر “انفرادیت” نہیں بھی لیے پھرتا تو پھر بھی اس خوش فہمی کا شکار ضروررہتا ہے کہ اُس کی اپنی کوئی نہ کوئی انفرادیت ہے۔ دنیا کے اس سٹیج پر بہرحال کچھ کردار ایسے ضرور ہوتے ہیں جو دوسروں کے ذہن پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑجاتے ہیں اور اپنی […]

· Comments are Disabled · کالم
مہاراجہ رنجیت سنگھ :دس بیویاں اور کچھ مزید 

مہاراجہ رنجیت سنگھ :دس بیویاں اور کچھ مزید 

مجید شیخ  چھبیس جون 1839 کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کا لاہور میں انتقال ہوگیا ۔ اس کے انتقال کے بعد پنجاب میں سکھ اقتدار (1799-1849 )دس سال تک قائم رہا ۔ سیاسی خلفشار اور افتراق سے بھر پور ان دس سالوں میں لاہوردربار میں جاری اقتدار کی جنگ میں حکمران خاندان کی عورتوں نے جو موثر اور بھر پور کردار […]

· 5 comments · تاریخ
حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینا خوش آئند ہے

حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینا خوش آئند ہے

بھارتی حکومت نے امریکا کی طرف سے کشمیری علیحدگی پسند جنگجو گروہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ واشنگٹن حکومت نے بدھ کے دن ہی اس گروہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیاں عائد کیں ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بھارتی حکومت کی طرف سے بتایا ہے کہ امریکا […]

· 3 comments · پاکستان
سپین میں دولت اسلامیہ کی دہشت گردی

سپین میں دولت اسلامیہ کی دہشت گردی

سپین کے شہر بارسلونا کے سیاحتی علاقے رمبلاس میں ایک وین نے پیدل چلنے والے لوگوں کو کچل دیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام ہونےوالے اس واقعے کے بعد سیاحوں اور مقامی لوگوں نے دکانوں اور ہوٹلوں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

آصف جاوید دسمبر 1945 میں مرکزی مجلس قانون ساز اور کونسل آف اسٹیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی تمام 30 نشتوں پر کامیابی حاصل کرلی تھی۔ جنوری 1946 کے صوبائی انتخابات میں مسلم لیگ نے 425 نشستوں پر جیت کر ایک تہائی اکثریت حاصل کرلی تھی۔ اس طرح مسلم لیگ نے ہندوستان کی سیاست میں کانگریس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

ارشد نذیر سعودی عرب نے اپنے 2030 کے وژن کا اعلان کردیا ہے۔ اس وژن کے مطابق سعودی عرب تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور بے روزگاری سے نمٹنے کے لئے سیاحت کو فروغ دے گا۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وہ ساحلِ سمندر کے 180 کلومیٹر کو نیم خودمختیاری اور آزادی دے کر سیاحتی مقامات تعمیر کرے گا۔ یہاں […]

· 1 comment · کالم
انقلاب

انقلاب

ملک سانول رضا کہتا ہے میرا ساتھ دو میں انقلاب لاؤں گا میرا ساتھ دو میں نیا عمرانی معاہدہ کراؤں گا میری سوچ بدل گئی ہے میرا روپ بدل گیا ہے میں پکا انقلابی بن گیا ہوں میں سچا باغی بن گیا ہوں آج واقعی ثابت ہو گیا کہ آسمان صرف کتابوں میں، آسمان فقط استعاروں میں ٹوٹتے ہیں۔ انقلابیوں […]

· 2 comments · پاکستان
جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جارج آرویل کے ناول 1984 کی  روشنی میں؟ زبان کے بارے میں جب بھی تذکرہ ہوتا ہے تو بولنے اور سننے والے محسوس کرتے ہیں کہ یہ  باتیں ان سے متعلق ہو رہی ہیں۔ اسکی شاید وجہ یہی ہے کہ ہر شخص زبان اور زمین کے ساتھ کسی نہ کسی حد تک  اک جذباتی نسبت سے  جڑا ہوا ہوتا ہے  ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

آصف جاوید جشن ِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے محبِّ وطن عوام سے ان کی حب الوطنی سے متعلّق چار سوالوں پر مشتمل سوالنامہ جاری کیا ہے۔اور پوچھا ہے کہ کراچی کے عوام بتائیں کہ ۔1۔ کیا کراچی کے لوگ اپنے آپ کو ، اپنی پہچان کو، سب سے پہلے […]

· 3 comments · کالم