کالم

میں نے عورت مارچ میں کیا دیکھا

میں نے عورت مارچ میں کیا دیکھا

خان زمان کاکڑ میں نے اسلام آباد میں “عورت آزادی مارچ” میں شرکت کی۔ جس میں میرا ایک غرض پاکستان جیسی مستبد ریاست میں ایک سیاسی عمل کو سپورٹ کرنا تھا اور دوسرا شہری جدوجہد، نئے متوسط طبقے اور مرکزی علاقے کی جدوجہد کے خدوخال کو کچھ قریب سے دیکھنا تھا۔ عورت مارچ بلاشبہ ایک اہم سیاسی عمل تھا۔ خواتین […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگ عوام کا مسئلہ ہے

جنگ عوام کا مسئلہ ہے

بیرسٹر حمید باشانی جنگ عوام کا مسئلہ ہے۔ امن عوام کی ضرورت ہے۔ جنگ کا پہلا اور آخری شکار بھی عوام ہی ہوتے ہیں۔ خواہ یہ جنگ کے دوران بہنے ولاخون ہو۔ یا پھر جنگ کے بطن سے جنم لینے والی غربت، بے روزگاری یا بد حالی ہو۔  عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جنگ و امن کے […]

· Comments are Disabled · کالم
چھوٹا کاروبار، معاشی ترقّی کا انجن

چھوٹا کاروبار، معاشی ترقّی کا انجن

آصف جاوید پوری دنیا میں معیشت کے کچھ آفاقی اصول ہوتے ہیں۔ چھوٹا کاروبار ،معیشت کے آفاقی اصولوں میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی معاشی نظام چھوٹے کاروبار کی ضرورت اور اہمیت سے انکار کا تصوّر بھی نہیں کرسکتا۔ دنیا کے ہر معاشی نظام میں چھوٹا کاروبار امیدِ صبحِ نو اور نچلے درجے کی اصل معیشت کو […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ وہی پاکستان ہے

کیا یہ وہی پاکستان ہے

جمیل خان اس وقت ملک کی افرادی قوت میں شامل ایسے لوگ بڑی تعداد میں ہیں، جنہوں نے زیاں الحق کے دورِ سیاہ میں یا اس کے بعد آنکھیں کھولیں۔ بعد کے ادوار میں دورِ سیاہ کے اثرات زیادہ شدت سے ظاہر ہوئے، چنانچہ بعد از زیاں الحق کے دور کو کسی طرح صبح روشن نہیں کہا جاسکتا۔ ان میں […]

· Comments are Disabled · کالم
اوآئی سی:عد م تعاون اور منافقت کے پچاس سال

اوآئی سی:عد م تعاون اور منافقت کے پچاس سال

طارق احمدمرزا پاکستانی پارلیمنٹ نے پچھلے دنوں بجا طورپرتنظیم برائے اسلامی تعاون (او۔آئی۔سی)کے حالیہ اجلاس ،وزراء خارجہ اسلامی ممالک کانفرنس، کے بائیکاٹ کی قرارداد منظورکی۔ہمسایہ برادرملک ایران کئی برس پہلے سے ہی دانش مندی اورحکمت عملی کی ان منازل کو طے کر چکا ہے جبکہ پاکستان میں خوداعتمادی اور خودوداری کے بہترمعیار پہ مبنی یہ ’’تبدیلی‘‘اب آئی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہ محمود قریشی کی پسپائی

شاہ محمود قریشی کی پسپائی

ارشد بٹ عمران خان کی جانب سے پائلٹ کی رہائی پر نریندر مودی کی مقبولیت کا رنگ پھیکا پڑ گیا۔  دوسری جانب پاکستانی سفارتی تنہائی اور ناکامی اپنے عروج کو چھوتی نظر آ رہی ہے۔ پاکستان پر بھارتی فضائی جارحیت کی دنیا بھر میں کسی ملک نے مذمت نہیں کی۔ تشویشناک بات کہ پاکستان کے عزیز ترین دوست ممالک نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ویران صحرا میں زندگی کیا ہے۔

ویران صحرا میں زندگی کیا ہے۔

بیرسٹر حمید باشانی جن لوگوں کو اپنی تاریخ، اپنی بنیاداور ثقافت کا علم نہیں ، وہ ان درختوں کی طرح ہیں، جن کی جڑیں نہیں ہوتیں۔ یہ بات مشہور سیاہ فام دانشور و صحافی ماکوس گروی نے کہی تھی۔ اپنی تاریخ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں ؟ اور اپنی اصل، بنیاد اور جڑوں کے بارے میں ہمارا علم […]

· Comments are Disabled · کالم
گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بار

گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بار

منیر سامی پلوامہ میں دہشت گردی کے نتیجہ میں چالیس سے زیادہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان بلند آواز لفظی جنگ چل پڑی تھی۔ اس میں دونوں طرف کے میڈیا بھی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا بھی، اور سر کاری اور فوجِی اہل کار بھی۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں جنہیں انگریزی زبان میں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے امن پسند

پاکستان کے امن پسند

خان زمان کاکڑ اس قیادت کا کیا کیا جائے جو یہاں قوموں کی نسل کشی اور عوام کے قتل عام پہ کبھی ایک پیج پر نہیں آئی بلکہ کسی بھی لحاظ سے ان سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ملکی قیادت کے طور پر کسی نہیں تسلیم نہیں کیا۔ آج جب انڈیا دشمنی کے نام پر فوجی سلطنت کو استحکام بخشنے […]

· Comments are Disabled · کالم
ماؤں کے جسموں میں راکھ اور بو بیجنے والے بیٹے

ماؤں کے جسموں میں راکھ اور بو بیجنے والے بیٹے

اپنے نتھنوں میں باردو اور جلے ہوئے جسموں کی بو اور منہ میں آگ لیے جنگ جب موت کے کندھوں پر سوار کسی بھی معاشرے کا رخ کرتی ہے، تو اپنے پیچھے انسانوں کے کٹے پھٹے جسم، سیاہ ہو چکی لاشیں اور جلی ہوئی زمین چھوڑ جاتی ہے۔ مقبول ملک اس زمیں پر پھر طویل عرصے تک کچھ بھی نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
انڈیا اور پاکستان کب تک حالتِ جنگ میں رہیں گے؟

انڈیا اور پاکستان کب تک حالتِ جنگ میں رہیں گے؟

آصف جاوید ڈی جی آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل غفور نے دعوی‘ کیا ہے کہ بھارت انتظار کرے، حملے کے وقت اور جگہ کا انتخاب ہم خود کریں گے۔ واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کی فوجی تنصیبات پر کوئی حملہ نہیں کیا ہے، نہ ہی نہ ہی پاکستانی فوج سے کوئی براہِ راست جنگ شروع کی ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف شاعری نہیں، تخلیقِ علم کی بھی ضرورت ہے

صرف شاعری نہیں، تخلیقِ علم کی بھی ضرورت ہے

آصف جاوید شاعری کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ شاعری  اظہار  کا سب سے موثّر ذریعہ ہے، شاعری کا وجود اس وقت سے ہے، جب سے انسان نے بولنا سیکھا ہے۔ انسانی تہذیبی ارتقاء کے بالکل  ابتدائی دور میں  جب کہ ابھی صرف  اشارے اور علامات ہی تخلیق ہوئی تھیں،  تحریروں کا کوئی وجود نہیں تھا، اس وقت  بھی  قبیلوں کے […]

· 1 comment · کالم
کیا پاکستان کی سپریمؔ کورٹ کے جج بھی غدار اور وطن دشمن ہیں؟

کیا پاکستان کی سپریمؔ کورٹ کے جج بھی غدار اور وطن دشمن ہیں؟

منیر سامی قیام ِ پاکستان سے اب تک ہمارے وطن کی ریت یہ رہی ہے کہ جو بھی پاکستان کے آئین کی حاکمیت کی بات کرے، انسانی حقوق طلب کرے، آزادئ اظہار کےبارے میں سوال اٹھائے، اور بالخصوص پاکستا ن کے عسکری طبقات کے سیاست میں عمل دخل کی مخالفت کرے، اسے غداری اور وطن دشمنی کا مرتکب قرار دے […]

· 1 comment · کالم
بہار کی آمد اور جنگی جنون

بہار کی آمد اور جنگی جنون

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر میں موسم بہار کی آمد آمد ہے۔ پھول کھلنے اور پرندوں کے چہچانے کا موسم ہے۔ مگر اب کے یہ بہار اپنے جلو میں خوف اور جنگی جنون لائی ہے۔ بھارت میں کچھ لوگوں پر اس وقت جنگی جنون طاری ہے۔ جنگ باز قوتیں اس جنون کو ہوا دینے میں مصروف ہیں۔ یہ جنون پھیلانے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کشکول نہیں ٹوٹا

کشکول نہیں ٹوٹا

منیر سامی گزشتہ ہفتہ سعودی ولی عہد محمد ؔ بن سلمان ، جنہیں ایم ۔بی۔ایس بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے دورے پر بڑے طمطراق سے پاکستان آئے تھے۔ آنا تو انہیں دو دن کے لیے تھا۔لیکن کشمیر میں تازہ ترین دہشت گردی کے نتیجہ میں انہیں اپنا دورہ مختصر کرنا پڑا۔ شاید منسوخ ہی ہوجاتا۔ بہت ممکن ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
دیدار حسین کا قاتل کون؟

دیدار حسین کا قاتل کون؟

علی احمد جان سال نو کے آغاز پر ہی ملک کے شمال میں واقع  ضلع غذر کی تحصیل اشکومن میں ایک چودہ سالہ طالب علم دیدار حسین کے ساتھ پیش آنے والے اجتماعی جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کے واقعہ نے اس پر امن اور پر سکون وادی میں ہیجان پرپا کر دیا ہے۔ اس سال ہونے والی بے پناہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادی غیر مشروط نہیں ہوتی مگر۔۔

آزادی غیر مشروط نہیں ہوتی مگر۔۔

بیرسٹر حمید باشانی ارباب اختیار ٹھیک کہتے ہیں۔ اظہار کی آزادی لا محدود نہیں ہوتی۔ غیر مشروط نہیں ہوتی۔ دنیا کے ہر ترقی یافتہ جمہوری ملک کے آئین میں یہ بات درج ہے۔ مگراس کے ساتھ یہ بھی درج ہے کہ اس پر پابندی لگانے کی کوئی ایسی وجہ ہونی چاہیے ، جسے ایک آزاد اور جمہوری معاشرے میں جائز […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی سرزمین سے ایران پر الزامات

پاکستانی سرزمین سے ایران پر الزامات

آصف جاوید سعودی عرب کے شہزادہ محمّد بِن سلطان کے دورہِ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس ،اس وقت پوری دنیا کے لئے حیرت  اور تشویش کا باعث بن گئی، جب سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پلوامہ حملہ ، شہزادہ محمد کا دورہ پاک و بھارت اورخطہ کا پولیس مین بننے کی دوڑ

پلوامہ حملہ ، شہزادہ محمد کا دورہ پاک و بھارت اورخطہ کا پولیس مین بننے کی دوڑ

طارق احمدمرزا جمعرات مؤرخہ 14 فروری کو پلوامہ(بھارت) میں دہشت گردی کے ایک واقعہ میں ۴۴ بھارتی فوجی ہلاک اور بہت سے زخمی ہوگئے ۔واقعہ کے بعدوزیراعظم مودی کے حکم پرپاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس واقعہ پر شدید احتجاج کیا۔بعد میں اسلام آباد سے اپنے سفیر کو بھی مشاورت کے لئے دہلی بلوا لیا۔ ادھر پاکستانی […]

· Comments are Disabled · کالم
ترکی میں نئی صالح نسل کی تیاری

ترکی میں نئی صالح نسل کی تیاری

خالد تھتھال ترکی پر پچھلی دو دہائیوں سے ایک مذہبی جماعت حکومت کر رہی ہے۔ طییپ ریجیپ (طیب رجب) ایردوان کی جماعت ”عدالت وے کالکنما پارتیسی (جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی) کو مصر کی اخوان المسلمین اور پاکستانی کی جماعت اسلامی کی ”ہمشیرہ جماعت“ کہا جاتا ہے۔ اس جماعت نے جہاں ترکی میں جمہوریت کا نام لیتے ہوئے جمہوریت کو جیسے […]

· Comments are Disabled · کالم