کالم

امریکا میں پاکستانی سیاسی منحرفین

امریکا میں پاکستانی سیاسی منحرفین

 حسن مجتبیٰ یہ یکم اکتوبر 1980ء کی بات ہے، جب پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت میں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرنے آئے تھے۔ وہاں ان کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں نعرے بلند ہونا شروع ہو گئے تھے۔ ابھی وہ جنرل اسمبلی ہال کے روسٹرم پر اپنی تقریر شروع […]

· Comments are Disabled · کالم
مائی جندو

مائی جندو

سید میثم نقوی یہ 5 جون 1992 تھا، سندھ ٹنڈو بہاول کے گاؤں میں ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپا مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا، فوج نے الزام لگایا کہ یہ افراد […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمارے قومی عفریت

ہمارے قومی عفریت

شہزاد عرفان پچھلے دنوں پنجاب میں سرکاری ریاستی دہشتگردی کا بدترین واقعہ ہوا  پورے  ملک نے ایک قوم کی طرح اس درد کی لہر کو اپنے اندر محسوس کیا ـ دیگر صوبوں میں اس طرح کے آئے دن واقعات پر  کیا ہم  اس درد کو  ایسے ہی محسوس کرتے ہیں ؟  جواب نفی میں ہے۔ ہم یہ کبھی نہیں جان پاتے  کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی پناہ گزین لڑکی رھف ؔمحمد ، کینیڈا ، اور سوالات

سعودی پناہ گزین لڑکی رھف ؔمحمد ، کینیڈا ، اور سوالات

منیر سامی گزشتہ ہفتہ کینیڈا ، اور دنیا بھر میں ایک اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی ’رھف محمد‘ کی آزادی کی داستان اور بالآخر کینیڈا میں اس کی پناہ گزینی کا چرچا رہا اور جاری رہے گا۔ سعودی عرب دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ وہاں شہری آزادیوں پر طرح طرح کی انسانیت […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم سائنس کے دشمن کیوں ہیں ؟

ہم سائنس کے دشمن کیوں ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم سائنس کے محتاج کیوں ہیں ؟ اس لیے کہ سماج کی تمام ضروریات پوری کرنے کے لیے سائنسی علوم ناگزیر ہیں۔ اس کے بغیر کسی بھی معاشرے میں انسان کامعیار زندگی بلند کرنا تو ایک طرف زندہ رہنا مشکل ہے۔ سائنس کے بغیر سماج، حکومتیں اور ریاستیں یکسر بے بس اور ناکارہ ہیں۔ اس کے بغیر […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانیت کے لئے دہرا معیار کیوں

انسانیت کے لئے دہرا معیار کیوں

لطیف بلوچ انیس جنوری کو پنجاب کے شہر ساہیوال میں ریاستی دہشت گردی کا ایک بدترین واقعہ رونما ہوا، انسان کی کھال میں چھپے حیوانوں نے تین معصوم بچوں کے سامنے اُن کے والد، والدہ، بہن اور ایک رشتہ دار کو گولیوں سے بھون کر پہلے بچوں کو اپنے ساتھ لے گئے، پھر دوبارہ واقعہ کے مقام پر لاکر چھوڑ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کا ادھورا فیصلہ

گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کا ادھورا فیصلہ

علی احمد جان سترہ جنوری 2019ء کو پاکستان کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ  جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے بارے میں مختلف درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے  نہ صرف ایک فیصلہ صادر فرمایا بلکہ اس فیصلے کا ذکرجاتے جاتے اسی روز  اپنے  کارہائے نمایاں میں بھی  کیا جو انھوں نے بطور منصف اعلیٰ انجام دئے تھے۔  ناچیز نے ان […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے پاکستان میں نئی جمہوری تحریک کی ضرورت کیوں

نئے پاکستان میں نئی جمہوری تحریک کی ضرورت کیوں

ارشد بٹ جنرل ضیا اور جنرل مشرف بھی ایک پارلیمنٹ رکھتے تھے جس کے اراکین عوامی ووٹوں سے منتخب کروائے گئے تھے۔ جرنیلوں کے زیر سایہ وزیر اعظم اور لاتعداد وزرا پر مشتمل کابینہ بھی وجود میں لائی گئی تھی۔ چاروں صوبوں میں صوبائی اسمبلیاں بھی عوامی ووٹوں سے معرض وجود میں لائی گئیں۔ صوبائی وزرا اعلیٰ اور وزرا بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم غریب کیوں ہیں؟

ہم غریب کیوں ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم غریب کیوں ہیں ؟ یہ ایک عام اورپیچیدہ سوال ہے۔ یہ سوال اٹھانا اور اس پر غورکرناایک تکلیف دہ عمل ہے۔ مگرعوامی سطح پر یہ سوال اٹھانا اور اس پر کھلی بحث ضروری ہے تاکہ عوام بھی یہ جان سکیں کہ ان کی غربت کا راز کیا ہے۔ ان کے دکھ و دردکا ذمہ دار کون […]

· Comments are Disabled · کالم
اوریا مقبول جان ؛ جھوٹ کی پھکی روز نہیں بکتی

اوریا مقبول جان ؛ جھوٹ کی پھکی روز نہیں بکتی

اصغر علی بھٹی مغربی افریقہ واہ اوریا مقبول جان ۔۔آج آپ نے اپنے زور خطابت سے ثابت کر ہی دیا کہ پانی بھیڑ کا بچہ ہی گدلا کر رہا تھا۔آپ نے14 جنوری 2019 کے یوٹیوب ویڈیو پروگرام میں اسرائیلی وزارت خارجہ کی صرف ایک ٹویٹ اور اس کے ساتھ ایک اسرائیلی احمدی کے اسلام کے حوالے سے چند الفاظ کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا کے مسلمان اور بیک وقت متعدد شادیاں

کینیڈا کے مسلمان اور بیک وقت متعدد شادیاں

منیر سامی ہم گزشتہ سال کئی سال سے کینیڈا میں کئی ایسے مسلمان خاندانوں کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں جو کینیڈا میں بیک وقت ایک سے زیادہ شادیاں کرتے رہے ہیں ، یعنی ایک ہی وقت میں ان کی دو یا تین بیویاں ہیں۔ ہمیں حیرانی ہوتی تھی کہ کینیڈا میں جہاں قانوناً بیک وقت کئی شادیاں یا Polygamy خلافِ […]

· Comments are Disabled · کالم
نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ کون اٹھاتا ہے؟

نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ کون اٹھاتا ہے؟

ہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور میں رہتے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپیوٹر سائنسدانوں کی تخلیق ہے۔ انتہائی دانشمند اور سائنسی اذہان کے مالک ان لوگوں کو مگر اب اپنی اس مفید ایجاد پر کوئی اختیار نہیں ہے۔ اب اس ایجاد نے خود اپنی الگ زندگی اختیار کر لی ہے۔ اب اس کے درست یا غلط استعمال کا فیصلہ سماج میں موجود […]

· Comments are Disabled · کالم
شاہی شکاری، سفارت کاری اور پردیسی پرندوں کا قتل عام

شاہی شکاری، سفارت کاری اور پردیسی پرندوں کا قتل عام

بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی، جس کی ایک سطر تھی ’’پرندوں اور پردیسیوں کے کیسے مسکن کیسے مدفن؟ تب تو یہ نظم سمجھ نہیں آتی تھی لیکن اب حالات دیکھتا ہوں تو خود کہنا پڑتا ہے، پردیسی پرندوں کے کیسے مدفن کیسے مسکن؟ جی ہاں! پردیسی پرندہ بے چارہ تلور، جو کوئی چار لاکھ فضائی کلومیٹر عمودی اُڑان کے […]

· Comments are Disabled · کالم
بانس کی چھت کے نیچے ناز سے رہنے والے وطن پرستوں کا نوحہ

بانس کی چھت کے نیچے ناز سے رہنے والے وطن پرستوں کا نوحہ

عراق میں سعدی یوسف، محمدی مہدی الجواہری اور مظفرالنواب تین بڑے شاعر ہیں۔جواہری کا سو برس کی عمر میں انتقال ہوگیاتھا ۔اس قصے کے راوی عالمی سیاست پر دسترس رکھنے والے دانشور جناب طارق علی ہیں۔ وہ سعدی یوسف کی زبانی بڑا مزیدار قصہ سناتے ہیں۔ ’’ صدام ہماری طرف قاصد پہ قاصد بھیجا کرتا تھا۔ وہ کہتا تھا کہ […]

· 1 comment · کالم
لیڈروں کو نگلتا سیاسی بلیک ہول

لیڈروں کو نگلتا سیاسی بلیک ہول

کراچی کی سیاست میں قتل و غارت گری کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ رضا علی عابدی کے قتل میں مختلف اگر کچھ ہے، تو وہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی انجینئرنگ کے نتیجے میں ٹکڑے ٹکڑے ہو جانے والی سیاسی طاقتوں کے بعد پیدا ہونے والا خلا ہے۔ اس خلا کو اسمبلی کی سیٹوں کی حد تک تو مختلف سیاسی جماعتوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
لاوارث نہیں، یہ میری لاش ہے۔

لاوارث نہیں، یہ میری لاش ہے۔

لطیف بلوچ اکثر سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا پر خبر پڑھنے کو ملتی ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے فلاں علاقے سے ایک لاش برآمد ہوئی، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا، جس کو سر اور سینے یا جسم کے دیگر حصوں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے اور پھر کچھ روز گذرنے کے بعد پھر میڈیا پر خبر پڑھنے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات

افغان امن مذاکرات : خدشات اور امکانات

مسئلہ افغانستان کے حوالے سے سفارتی کوششوں میں تیزی کے باوجود فوری طور پر کسی بریک تھرو کے امکانات معدوم ہورہے ہیں ۔ طالبان کی جانب سے ایجنڈا پر اختلافات کے پیش نظر قطر میں اگلے ہفتے ہونے والی بات چیت کی منسوخی کے اعلان سے افغان امن مذاکرات عارضی طور پر تعطل کا شکار ہوگے ہیں ۔ بات چیت […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاست دان وعدہ شکن کیوں ہوتے ہیں ؟

سیاست دان وعدہ شکن کیوں ہوتے ہیں ؟

خواب دیکھنا دکھانا اچھی بات ہے۔ خواب زندگی میں رنگ بھرتے ہیں ۔ ورنہ خوابوں کے بغیر زندگی محض ایک مشقت اور اکتا دینے والی چیز ہے۔ مگر خواب دکھانے اور دھوکہ دینے کے درمیان باریک لکیر ہے۔ سیاست میں بسا اوقات یہ لکیر مٹ جاتی ہے۔ ارباب اختیار جوش خطابت میں کئی ایسے وعدے کر دیتے ہیں، جو کبھی […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

کراچی کی مہاجر کمیونٹی اور جمہوریت

تقسیم ہند کے وقت تاریخ کے سب بڑے فرقہ ورانہ فسادات پنجاب میں ہوئے تھے۔ پنجابیوں نے مذہب کے نام پرایک دوسرے کا جو خون بہایاانسانی تاریخ میں اس کی مثال ملنا محال ہے۔ پنجابیوں نے ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کرلی تھیں۔عورتیں اور بچے بھی ان کی قتل و غارت گری اور بربریت سے نہیں بچ سکے […]

· 2 comments · Uncategorized, کالم
تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

تبدیلی کا خواب اورعوام کی اجتماعی دانش

نیا پاکستان بہت لوگوں کی نئی امید ہے۔ ایک نئی آس ہے ، جس کے سہارے کچھ لوگ اپنے شب و روز کی تلخیاں برداشت کر رہے ہیں۔ غربت کے اندھے کنویں میں ان کو روشنی کی چند کرنیں نظر آ ٓرہی ہیں۔ ان میں ایک یکساں نصاب تعلیم ہے۔ غریب کو یہ آس دلائی جا رہی ہے کہ اس […]

· Comments are Disabled · کالم