کالم

آسیہ بی بی اور سبری مالا مندر، دو فیصلے ایک کہانی

آسیہ بی بی اور سبری مالا مندر، دو فیصلے ایک کہانی

رام پنیانی حالیہ عرصہ کے دوران ہندوستان اورپڑوسی ملک پاکستان کی سپریم کورٹس نے دو ایسے فیصلے دیئے ہیں جو مذہبی مساوات ( پاکستان میں ) اور صنفی مساوات ( ہندوستان میں ) سے متعلق ہے ، لیکن ان دونوں مقدمات میں دونوں ملکوں میں سرگرم کچھ تنظیموں نے مذہب کا معاشرہ میں تقسیم کیلئے استعمال کیا ہے۔ پاکستان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادیٗ اظہار کے مکہؔ میں اظہار کے مسائل

آزادیٗ اظہار کے مکہؔ میں اظہار کے مسائل

منیر سامی امریکہ کو بلا شبہہ آزادی ٔ اظہار کا مکہ قرار دیاجا سکتا ہے۔ جب وہاں کے بانیانِ مملکت نے اپنا آیئن بنایا، جو ایک سرمایہ دار ملک کا منشور تھا، تو انہوں نے یہ طے کیا کہ جس سرمایہ دار جمہوریت کی بنیاد وہ ڈال رہے ہیں اس کے لیے لازم ہے کہ امریکہ کے عوام کو اظہار […]

· 1 comment · کالم
جمہوریت فقط انتخابات کا نام نہیں

جمہوریت فقط انتخابات کا نام نہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں جمہوریت جڑیں پکڑ چکی ہے۔ سماج میں اپنے لیے جگہ بناچکی ۔ حال ہی میں اقتدار تیسری بار شائستگی سے ایک تیسری پارٹی کو منتقل ہو گیا ہے۔ اب جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ہم لوگ آج کل یہ چار فقرے اکثر سنتے اور پڑھتے ہیں۔ ان چار فقروں میں بڑی حدتک صداقت ہے۔ مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

پاکستانی عدلیہ کا سیاہ چہرہ

لیاقت علی  آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی عدلیہ کا کردار جمہوریت اور انسانی حقوق کے حوالے سے انتہائی شرمناک ہے حالانکہ ایسا نہیں۔ پاکستانی عدلیہ نے ہمیشہ ہی ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا ہے اور انہیں اقتدار قائم رکھنے کا جواز فراہم کیا ہے۔ جسٹس شیخ انوارالحق کا شمار پاکستان کی عدلیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

طاہر داوڑ کا اندوہناک قتل، ریاست اور پختون 

عامر گمریانی  طاہر داوڑ کی اندوہناک موت سے اس ملک کے ہر کونے میں ایک طوفان برپا ہونا چاہئے تھا۔ طوفان تو کیا کوئی ارتعاش بھی پیدا نہ سکا۔ یہ اس بھیانک حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بربادی کا سفر جلد از جلد طے کرنا چاہتے ہیں۔ جس طرح کے کام ہمارے اردگرد ہورہے ہیں اُن سے اِس […]

· Comments are Disabled · کالم
چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

چیف جسٹس کا توہین آمیز رویہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ ہیلتھ کئیرکمیشن کے بورڈ آف کمیشن کے ارکان کی نامزدگی کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثا رنے انتہائی عامیانہ اندازمیں پوچھا کہ کہاں ہےحسین نقی؟۔ جب حسین نقی روسٹرم پرآئےتوچیف جسٹس نےانتہائی غصیلےاوربازاری اندازمیں ان سے پوچھا آپ کیا ہیں؟ چیف جسٹس کا حسین نقی سے یہ پوچھنا کہ آپ […]

· Comments are Disabled · کالم
معاشی آسودگی شرط ہے

معاشی آسودگی شرط ہے

بیرسٹر حمید باشانی ہم چین سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ یہ بات وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دورہ چین کے دوران بار بار دہرائی ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان کے کسی ہائی پروفائل رہنما نے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کی بات کی ہو۔ پاکستان میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
پولیس آفیسر طاہر داوڑ کی شہادت اور چند سوالات 

پولیس آفیسر طاہر داوڑ کی شہادت اور چند سوالات 

محمدحسین ہنرمل  پولیس آفیسر محمد طاہر داوڑ کے اغواء اور بعد میں مبینہ شہادت نے ایک سوال کی بجائے کئی سوالات کو جنم دیاہے ۔ ایسے سوالات کا تسلی بخش جواب دینا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے بشرطیکہ وہ ایک بنانا ری پبلک نہ ہو۔اور حال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کے حوالے سے نمایاں خدمات […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت سے ایک ٹیلی گرام کی کہانی

گلگت سے ایک ٹیلی گرام کی کہانی

علی احمد جان صرف چند دہائیوں پہلے تک سب سے موثر کہلانے والے ٹیلی گرام اور ٹیلیکس جیسے پیغام رسانی کے ذرائع اب دنیا سے مفقود ہو چکے ہیں لیکن ہم آپ کو آج ایک ٹیلی گرام کی کہانی سناتے ہیں جس کے جواب کا ستر سالوں سے انتظار ہے۔ یہ ٹیلی گرام گلگت سے برطانوی فوج کے آفیسر میجر […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے دور کے انسان کا المیہ کیا ہوگا ؟

نئے دور کے انسان کا المیہ کیا ہوگا ؟

بیرسٹر حمید باشانی مستقبل قریب میں انسانی سماج کو ایک نئی قسم کی عدم مساوات کا خطرہ درپیش ہے۔ یہ حیاتیاتی عدم مساوات ہے، جو ہمارے سماج میں ایک نئی اور خوفناک قسم کی طبقاتی تقسیم پیدا کرے گی۔ ایسا بائیوٹیکنالوجی اور عالمی اشرافیہ کے اشتراک سے ہو سکتا ہے۔ اس نئے نظام میں عام آدمی بالکل ہی بے بس […]

· Comments are Disabled · کالم
کافر کہانی

کافر کہانی

حسن مجتبیٰ بچپن میں میری دوستی ایک نابینا حافظ قرآن سے ہو گئی تھی، جن کے توسط سے میں پھر کئی ایسے مذہبی لوگوں میں اٹھنے بیٹھنے لگا تھا، جن کا ایک ہی کام ہوتا تھا کہ خود کے علاوہ وہ ہر دوسرے عقیدے والے مسلمان کو کافر قرار دینا ہے۔ حافظ صاحب راسخ العقیدہ دیوبندی تھے لیکن وہ خود کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
گلوبل ویلج میں اپنا گھر

گلوبل ویلج میں اپنا گھر

بیرسٹر حمید باشانی کیا قوم پرستی اورعالم گیریت میں تضاد ہے ؟ یاقومی تشخص اور عالمی تشخص کے تصورات میں کوئی ہم آہنگی نہیں ہے؟ امریکہ میں صدر ٹرمپ کے انتخاب اور برطانیہ کے یورپین یونین سے نکلنے کے بعد یہ سوال عالمی دانشور حلقوں میں شدت سے زیر بحث ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بنیادی طور پر سارے بنی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشل میڈیا میں فیک نیوز کی بھرمار

سوشل میڈیا میں فیک نیوز کی بھرمار

عاصم سعید روایتی پریس اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ اب سوشل میڈیا بھی ایک بڑی طاقت بن چکا ہے ۔جہاں دنیا بھر سے شائع ہونے والی خبریں اور معلومات شئیر کی جارہی ہیں۔لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ ادارے اور ان کے پروردہ گروہ اپنے مفادات کے لیے فیک نیوز (جھوٹی خبریں) بھی دے رہے ہیں۔ اور یہ خبریں […]

· Comments are Disabled · کالم
نام میں کیا رکھا ہے

نام میں کیا رکھا ہے

فرحت قاضی آپ اپنے بیٹے کا نام شیر رکھتے ہو کھوتا اور گدھا کیوں نہیں جس وقت صوبے کے لئے نام دینے کا مسئلہ تنازعہ کی صورت اختیار کرگیا تو ان دنوں میں بعض لکھاریوں اور سیاست دانوں نے یہ بھی کہا کہ نام میں کیا رکھا ہے اور یہ زیادہ تر وہ کالم نگار یا سیاست دان تھے جن […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ ؔبی بی: دکھوں کی داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

آسیہ ؔبی بی: دکھوں کی داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

منیر سامی گزشتہ ہفتہ پاکستان میں میں توہینِ رسالت کی مظلوم، معصوم، اور مسکین ملزمہ آسیہ ؔبی بی کی برّیت کا فیصلہ سامنے آیا۔ بریت کا یہ فیصلہ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے ، شہادتیں نہ ہونے کی بنیاد پرمتفقہ طور پر سنایا۔ یہ الگ بات کہ آسیہ بی بی کو ایک جھوٹے الزم میں آٹھ سال سزائے موت […]

· 1 comment · کالم
ایم جے اکبر: اللہ جس کو چاہے عزت دے، جس کو چاہے ذلت دے

ایم جے اکبر: اللہ جس کو چاہے عزت دے، جس کو چاہے ذلت دے

ظفر آغا اللہ کی پناہ، کیا دبدبہ تھا ایم جے اکبر کا! اکبر جو لکھ دیں وہ پتھر کی لکیر، حرف آخر۔ جس سیاستدان کے حق میں اکبر وہ بس پارا اور اکبر جس کے مخالف وہ مٹی۔ جی ہاں، اکبر ہندوستان کے غالباً واحد صحافی رہے ہیں جن کی شہرت محض ہندوستان اور پاکستان ہی تک نہیں محدود تھی […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ نورین کا مسئلہ صرف توہین رسالت کا ہی نہیں ہے

آسیہ نورین کا مسئلہ صرف توہین رسالت کا ہی نہیں ہے

علی احمد جان پاکستان کے سب سے خوشحال اور آبادی کے لحاظ سے بڑے صوبے پنجاب کے ایک گاؤں اتانوالی کے فالسے کے کھیت میں ہونے والے خواتین کے آپس میں جھگڑے نے اب تک ایک گورنر ، ایک وفاقی وزیرکے قتل کے علاوہ کئی عام شہریوں کی جانیں لینے، اربوں کی املاک کو تباہ کرنے ، کھربوں روپے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست اور خادم رضوی کا بیانیہ ایک ہے

پاکستانی ریاست اور خادم رضوی کا بیانیہ ایک ہے

لیاقت علی پاکستان دوقومی نظریئے کی بنیاد پروجود میں آیا تھا۔جناح کا موقف تھا کہ مسلمان ہرلحاظ سے ہندووں اوردیگرمذاہب کے پیروکاروں سےمختلف اورمنفرد ہیں۔مسلمانوں اوران کےغیرمسلم ہم وطنوں کےمابین کوئی مشترکہ بندھن نہیں ہے۔اب اگر کوئی ملک مذہب کی بنیاد پرقائم ہوتا ہے تویہ کیسے ممکن ہے کہ وہ مذہب سے اپنا تعلق قائم نہ کرے۔یہ پاکستان کی مذہبی […]

· 1 comment · کالم
انفوٹیک، بائیوٹیک اور روزگار

انفوٹیک، بائیوٹیک اور روزگار

بیرسٹر حمید باشانی ایک عہد کا انسان دوسرے عہد کے انسان سے مختلف ہوتاہے۔ ہر عہد کے انسان کی اپنی ضروریات ہوتیں ہیں، اپنے نظریات ہوتے ہیں۔ ہم انفوٹیک اور بائیوٹیک عہد کے لوگ ہیں۔ ہمارے چیلنجز کیا ہیں ؟ ہمار ے نظریات کیا ہیں؟ شکار کے دور کے انسان کا اپنا رہن سہن تھا۔ اپنے اندازو اطوار تھے، اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی

آسیہ بی بی کی کہانی انہی کی زبانی

حسن مجتبیٰ ضلع ننکانہ کے چھوٹے سے گاؤں اٹاں والی کی نورین (آسیہ بی بی) کو نو سال برس قبل کیا پتہ تھا کہ اسے اپنے گاؤں کے قریبی کنویں سے بھرے پانی کے گلاس کی وجہ سے توہین مذہب کے قوانین کے تحت سزائے موت سنائی جائے گی۔پہلے شیخوپورہ جیل کی دیواروں اور پھر اس کی کال کوٹھری میں […]

· Comments are Disabled · کالم