کالم

جعلی سکالرز اور وظیفہ خور صحافی

جعلی سکالرز اور وظیفہ خور صحافی

فیض کاکڑ ڈاکٹر عامرلیاقت جو اپنے حرکتوں بشمول طنز، بہتانوں، پیروڈیوں اور لطیفوں کی وجہ سے سے کافی شہرت رکھتے ہیں کبھی کبھار پروپیگنڈا اور کردار کشی میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ کسی ایک لسانی گروہ یا قبیلے کو لیبل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ چند دن پہلے بول ٹی وی پر اپنے پروگرام میں تعصب پرستی […]

· 1 comment · کالم
ملی مسلم لیگ، جمہوریت پر جہادیوں کا ڈاکہ

ملی مسلم لیگ، جمہوریت پر جہادیوں کا ڈاکہ

آصف جاوید کالعدم انتہا پسندمذہبی تنظیم جماعت الدعوۃ نے ‘ملی مسلم لیگ‘ کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ پیر کو اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں ‘ملی مسلم لیگ ‘کے صدر سیف اللہ خالد نے ایک پریس کانفرنس میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ملکت بنانے کی جدوجہد […]

· 6 comments · کالم
آٹھ اگست۔ اک نسل خاک میں مل گئی

آٹھ اگست۔ اک نسل خاک میں مل گئی

حبیب وردگ ایک صدی کی جمع پونجی کو ایک لمحے میں ناپاک ارادوں کی بھینٹ چڑھا دیا۔ ریاستی دہشت گردی کا ایک آلہ کار مردار خور، غلیظ اور فرسٹریٹڈ اپنے اندر کی بے چینی اور زندگی کی حقیقت سے فرار کے چکر میں ہمارا سرمایہ لے اڑا۔ ستر حوروں کی ہوس میں اپنی بے معنی زندگی کو ایک بدرنگ اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کاش! ماہ اگست میں آٹھ کا مورخہ نہ ہوتا

کاش! ماہ اگست میں آٹھ کا مورخہ نہ ہوتا

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بلاخر آٹھ اگست آہی گیا، وہ دن اور وہ گھڑی آن ہی پہنچی جس نے چند ثانیوں میں دھرتی پر رہنے والے نوجوانوں کے خوابوں کی کایا پلٹ دی تھی۔ یوں جلدی سے گذرجانے والے سالوں سے بہت مختلف، اس بار اگست کے مہینے نے پہنچتے پہنچتے کئی بار قدم روکا ہوگا، اگر ممکن ہوتا تو […]

· Comments are Disabled · کالم
آوازیں جو خاموش کردی گئیں 

آوازیں جو خاموش کردی گئیں 

محمدحسین ہنرمل آٹھ اگست کوئٹہ کے لئے ایک ایسی خوں آشام صبح ثابت ہوئی جس نے اگرچہ اہل درد کو آٹھ آٹھ آنسو رُلا دیاتو بے دردوں کیلئے عید کا اہتمام بھی کیا۔اس دن کو وہ مخصوص آوازیں خاموش کرانادشمن کی اولین ترجیح تھی جس کا خوف اُن کے اعصاب پرپیہم سوار اور کانوں میں زہر گھول رہی تھی ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جوتے چمکانے والا لڑکا اور ڈھیلے کیریکٹر والے لیڈر

جوتے چمکانے والا لڑکا اور ڈھیلے کیریکٹر والے لیڈر

بیرسٹر حمید باشانی کسی بھی سماج میں تبدیلی کا سہرا ہمیشہ حکمران طبقات کے سر سجتاہے۔ یا پھر اس کا کریڈٹ لیڈر لے لیتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر تبدیلی کا حقیقی انجن عوام ہوتے ہیں۔ عام لوگ جب مختلف واقعات پر رد عمل دیتے ہیں، بولتے ہیں، حرکت میں آتے ہیں تو چیزیں بدلنا شروع ہوتی ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
اخلاقیات کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

اخلاقیات کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

انور عباس انور پاناما پیپر کیس کے فیصلے سے قبل ہمارے ٹی چینلز کے پاس ایک ہی ایشو تھا، فیصلہ کے بعد بھی چینلز پر پاناما چھایا رہا اور فیصلے کے بعد بھی یہی پاناما چینلز کا موضوع سخن رہا، مسلم لیگ کے چہرے اور دل افسردہ اور تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے دل اور چہرے کھلکھلاتے، مسکراتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پوچھو تو ادھر تیر فگن کون ہے یارو

پوچھو تو ادھر تیر فگن کون ہے یارو

آصف جیلانی  پاکستان کے معزول اور مفرور سابق فوجی آمر پرویز مشرف نے بی بی سی پر ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ فوجی ڈکٹیٹر ملک کو ٹھیک کرتے ہیں اور سویلینز بیڑہ غرق کر دیتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں پاکستان کے عوام کے یہ بات سنتے سنتے کان پک گئے ہیں، اور ان کے ذہنوں میں […]

· 1 comment · کالم
عائشہ گلالئ کی جرات:قبائلی وقار سے ذاتی ہتک تک کا سفر

عائشہ گلالئ کی جرات:قبائلی وقار سے ذاتی ہتک تک کا سفر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ عمران خان کے متنازعہ ٹیکسٹ میسجز نےملکی سیاست میں جو ارتعاش پیدا کیا ہے، اس سے بڑھ کر اس معاملے نے ایک سماجی ہیجان کو جنم دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جو پہلے سے اس طرح کے متنازعہ مواد کے تاک میں بیٹھے رہتے ہیں،نے اس امر کو خوب اچھالا، نتیجے کے طور پر یہاں […]

· 2 comments · کالم
سندھ طاس معاہدہ کیوں ضروری تھا؟

سندھ طاس معاہدہ کیوں ضروری تھا؟

آصف جاوید تاریخ سے نا بَلَد لوگ اکثر الزام دیتے ہیں کہ پاکستان نے اپنے تین دریاؤں کا پانی انڈیا کو بیچ کر بہت بڑی غلطی کی۔ سندھ طاس معاہدہ کن حالات میں ہوا؟ کیوں ہوا؟ان عوامل کو سمجھنے اور جاننے والے لوگ تو اب مر کھپ چکے ہیں ، جو تاریخ کا ادراک رکھتے ہیں ، وہ گاہے بگاہے […]

· 1 comment · کالم
حق خوداختیاریت اورراجہ فاروق حیدر

حق خوداختیاریت اورراجہ فاروق حیدر

ولید بابر ایڈووکیٹ پانامہ کی گرد ابھی کم نہ ہوئی تھی کہ میڈیاکو وزیراعظم آزادکشیمررا جہ فاروق حیدر کا بیان ہاتھ لگ گیا۔تمام اخبارات اور ٹی وی چینلز راجہ فاروق حیدر کی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں جبکہ تجزیہ نگار گالی سے اپنا ضمیر زندہ ہونے اور وطن سے محبت کا ثبوت رہے رہے ہیں۔ دیکھا دیکھی چند […]

· Comments are Disabled · کالم
اقبال اور نادر شاہ کے خواب 

اقبال اور نادر شاہ کے خواب 

محمدحسین ہنرمل گزشتہ پیر کو ا فغانستان اور پاکستان کے دو اہم شہر ایک مرتبہ پھر زوردار دھماکوں سے لرز اٹھے۔یہ دونوں خودکش حملے تھے اور مجموعی طور پر ساٹھ سے زیادہ مسلمان اس میں ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوئے۔ پہلا حملہ پیر کی صبح افغانستان کے دل کابل جبکہ دوسرا دھماکہ شام چار بجے پاکستان کے دل […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

سیاسی جماعت یا بے لگام ہجوم

خادم حسین سیاسی عمل انسان کے سماجی ارتقاء سے ہم آہنگ اجتماعی حکمرانی کا نظام قائم کرنے، ایک خاص جغرافیے میں رہنے والے انسانوں کی تہذیبی شناخت کے سفر کو تخلیقیت سے بار آور کرنے، وسائل و پیداوار کی منصفانہ تقسیم کے لئے ادارے قائم کرنے اور اداروں کو اہلیت اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق چلانے کا نام ہے۔ […]

· 2 comments · کالم
نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

نئی خاتون اول اور عبوری وزیر اعظم کی ترجیحات

انور عباس انور اگر شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے تو پاکستان کی خاتون اول کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستانی میڈیا نے ایک نئے بحث چھیڑ دی ہے،یہ سوال دیکھا جائے تو قبل از وقت ہے، کیونکہ شہباز شریف کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے میں ابھی ساٹھ روز باقی ہیں، دنیا میں جس برق رفتاری […]

· 4 comments · کالم
محبت اور نفرت

محبت اور نفرت

فرحت قاضی ایک انسان میں اندھا پن اس وقت پیدا ہونے لگتا ہے جب اسے اپنی ہر چیز مکمل دکھائی دینے لگتی ہے محبت قانون اور عقیدے کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ یہ اندھے ہوتے ہیں محبت کی اندھی ہونے کا واضح ثبوت یہ پیش کیا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے عشق و […]

· 1 comment · کالم
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے

وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے

بیرسٹر حمید باشانی میں قانون کا طالب علم ہوں۔ یار دوست مجھے طنزیہ طور پر قانون کا مستقل اور تا عمر طالب علم بھی کہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے عمر عزیز کا بیشتر حصہ مختلف لاء سکولز میں آتے جاتے گزارا ہے۔ قانون پڑھنے کا آغاز میں نے پنجاب یونیورسٹی کے لاء کالج لاہورسے کیا […]

· 4 comments · کالم
نواز شریف نے خود کو نااہل ثابت کیا۔۔۔؟؟؟

نواز شریف نے خود کو نااہل ثابت کیا۔۔۔؟؟؟

انور عباس انور بہت شور شرابا برپا کیا ہوا ہے مسلم لیگ نواز نے کہ عدالت نے وزیر اعظم کو پانامہ مقدمہ کے تحت نااہل قرار نہیں دیا۔۔۔ اور عدالت نے جمعہ کے دن فیصلہ سناکر ایک بحران پیدا کرنے کی کوشش کی، عدالت کو معلوم تھا کہ اگلے دو دن چھٹی ہے، وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم اور خواب 

ہم اور خواب 

خالد محمود یہ محروم طبقات اور غریب عوام بھی عجیب وغریب نفسیاتی کیفیت میں مبتلا کر دیے جاتے ہیں۔ریاست بالعموم سیاسی اور معاشی عدل قائم کرنے سے مسلسل قاصر ہے ۔ اسی لئے جب بھی کسی تگڑے عوام دشمن پر گرفت ہوتی ہے تو ان کے چہروں پر پُرنور تابناکی دیکھنے کو ملتی ہے۔آنکھوں سے نیند اور پیٹ سے بھوک […]

· 5 comments · کالم
تاریخی فیصلہ

تاریخی فیصلہ

آصف جیلانی  بلا شبہ میاں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی فیصلہ ہے۔ تاریخی اس اعتبار سے کہ قیام پاکستان کے بعد پچھلے ستر سال کے دوران، پہلی بار ایک منتخب وزیر اعظم کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں پر مشتمل بینچ نے مکمل اتفاق رائے سے نااہل قرار دیا ہے ۔ […]

· 4 comments · کالم
نواز شریف کی بر طرفی اور پاکستان کے جدلیاتی تضادات

نواز شریف کی بر طرفی اور پاکستان کے جدلیاتی تضادات

خادم حسین اٹھائیس جولائی2017کے دن پاکستان کے 17ویں منتخب وزیر اعظم کو آئین کے آرٹیکل63 کے تحت بظاہر ملک کی عدالت عظمی نے بر طرف کر دیا۔ اس بر طرفی نے جہاں اور اہم سوالات کو جنم دیا ہے وہاں پاکستانی ریاست کے اندرونی تضادات کو بھی ایک بار پھر واضح کر دیا ہے۔ پاکستان کے اندر بسنے والے پسے […]

· 3 comments · کالم