مائنس تھری، مائنس فور یا اس سے بھی آگے کچھ اور۔ ۔
الہہ بخش راٹھوڑ پاکستان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے دنیا کے تین مقتدر اخبارات فنانشیل ٹائمز، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے بھی تبصرے کیئے ہیں ۔ ان تینوں تجزیات میں اس بات پر ان سب کا اتفاق دیکھا گیا ہے کہ انکی نظر میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ طاقتور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کا ہی […]