کالم

چین کا پاکستان

چین کا پاکستان

مبارک حیدر کچھ دن سے پاک وطن میں “قومی اتحاد” کی ایک نئی لہر اٹھی ہے جس نے محمود و ایاز کو ایک صف میں کھڑا کر دیا ہے – بابائے جہاد مولانا سمیع الحق کی قیادت میں رضا ربّانی اور اعجاز الحق ایک ہو گئے ہیں۔ رضا ربّانی نے کہا ہے کہ پاکستان کوامریکی افواج کا قبرستان بنا دیا […]

· 1 comment · کالم
قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

آصف جیلانی  یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ۷۷ سال بعد، لاہور میں مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد پاکستان کے بارے میں عجیب و غریب بحث چھڑ گئی ہے اور اس کا مسودہ تیار کرنے والے کے بارے میں طرح طرح کی آراء بیان کی جارہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد […]

· 1 comment · کالم
پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

آصف جاوید کہا جاتا ہے کہ چودہ 14 اگست 1947 کے دن پاکستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا۔ پاکستان ضرور انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا، مگر پاکستان کے مجبور و مہقور عوام آزاد نہیں ہوئےتھے۔ پاکستانی عوام ابھی بھی غلام ہے۔ پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے عسکری آقاؤں کے، پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے ملک کی […]

· 9 comments · کالم
مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

علی احمد جان ہمارے ہاں مردم شماری یا ملک میں بسنے والے انسانوں کا شمار بمطابق آئین وقت پر یعنی دس سال بعد نہ ہو پایا جس پر سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی پڑی اور حکومت کو عدالتی حکم کو بجا لانا پڑا اب مردم شماری ہوچکی ہے اور اس کے اعداد و شمار بھی عبوری طور پر جاری کئے […]

· Comments are Disabled · کالم
اکبر بگٹی

اکبر بگٹی

لیاقت علی گیارہ سال قبل ایک فوجی آپریشن میں بلوچستان کے چوتھے گورنر اور چھٹے وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کو ان کے بتیس ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملنا چاہیے۔ نواب اکبر بگٹی سیاست دان سے زیادہ قبائلی سردار […]

· 1 comment · کالم
صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔تصویر میں لکڑی کا ایک بنچ ہے۔ اس بنچ پر دو آدمی اور دو عورتیں ہیں۔ یہ ایک عام سا بنچ ہے جو کنیڈا کے ہر پارک میں دکھائی دیتا ہے۔ پارکوں کے علاوہ فٹ پاتھوں کے کنارے، کھیل کے میدانوں کے کنارے یا فیکٹریوں ، سکولوں اور دفاتر […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کرواکر گھر بیٹھ گیا، دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا، آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام کرنے کے مشورہ کی قید سے آزاد کیا تو لکھنے بیٹھاہوں اورسوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
میرا دیس

میرا دیس

ملک سانول رضا اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی طلحہ صاحب! آپ کی اکیڈمی کے نتائج شاندار ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں آپ کے بچوں نے بہترین […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

آصف جاوید وزیر اعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس کے لئے ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔ اور ان نتائج کی روشنی میں قومی وسائل کی تقسیم ، ترجیحات، اور مستقبل کے ترقّیاتی منصوبہ جات کے لئے وفاق کی جانب سے رقوم کی فراہمی اور امور مملکت کی سمت […]

· 4 comments · کالم
تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

سعید اختر ابراہیم پاکستان میں اس وقت امریکا سے نفرت کی دھند اتنی دبیز ہے کہ ہم مستقبل میں جھانکنا تو دور کی بات، حال کو سمجھنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ ایک جانب نفرت کی یہ انتہا کہ ہمارے ہر عذاب کا ذمہ دار امریکہ اور دوسری جانب یہ صورت کہ اس ملک کا کم وبیش ہر فرد […]

· 1 comment · کالم
وفاداری بہ شرط استواری ہے

وفاداری بہ شرط استواری ہے

علی احمد جان دنیا کےآٹھویں عجوبے کا درجہ پانے والے قراقرم ہائی وےپر سفر کرنے والوں کی تفریح طبع کے لئے سڑک کے ساتھ سنگلاخ پہاڑوں پر پاکستان میں دینی سیاست کی بانی مبانی کہلانے والی ایک جماعت سے منتخب بغیر داڈھی والے ایک مونچھ بردار ایک سنیٹر اور ایک سڑکیں بنانے والے ادارے نے بڑا سامان کیا ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

آصف جیلانی  گذشتہ پیر کو فورٹ مائیر فلویڈا میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ، صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ اور جنوبی ایشیاء سے متعلق اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ، ٹرمپ یہ کہتے آئے تھے کہ امریکا کو افغانستان سے اپنی فوجوں کو فی الفور واپس بلا […]

· 1 comment · کالم
حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

یوسف صدیقی  مصر کے شہر اِسماعیلیہ کے قریبی گاؤں شمشیرہ میں ایک گھڑی ساز عبد الرحمن اَلبنا کے گھر میں پید ا ہونے والا بچہ جس کا نام ’’حسن اَلبنا‘‘ تھا ،اِبتدائی عمر میں ہی ایک قسم کی’’باغی‘‘ اُور ’’سرکش‘‘ فطرت کا حامل تھا ۔مصر کی سڑکوں،قہواہ خانوں، سینماؤں اُورصوفیاء کیحجروں میں جا کر لوگوں کو’’اِنقلابی سرکشی ‘‘پر آمادہ کر […]

· 5 comments · کالم
محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی سچ مقدم ہے ؟ یا حب وطن۔ مغرب میں یہ بحث اب ختم ہو گئی ہے۔ اہل علم و دانش یہاں ایک عرصہ تک اس بحث میں مصروف رہے۔ بلآخر ان کی اکثریت اس بات پر اتفاق کرنے پر راضی ہو گئی کہ مقدم بہرحال سچ ہی ہوتا ہے۔ حب وطن یا وطن سے وفاداری کے تقاضے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-2

کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-2

آصف جاوید ابتداء میں کیبنٹ مشن پلان پر کانگریس اور مسلم لیگ کا ردعمل گو مگوں رہا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے ملے جلے ردِّ عمل کا مظاہرہ کیا تھا۔ مگر 6 جون 1946ء کو مسلم لیگ نے حیرت انگیز طور پر کیبنٹ مشن پلان کو منظور کر لیا ، کیونکہ اس میں ہندوستان کی تقسیم اور قیام پاکستان کے تمام […]

· Comments are Disabled · کالم
خاکہ نگاری

خاکہ نگاری

ارشد نذیر ہر شخص یہاں اپنی اپنی انفرادیت لئے پھرتا ہے۔ اگر “انفرادیت” نہیں بھی لیے پھرتا تو پھر بھی اس خوش فہمی کا شکار ضروررہتا ہے کہ اُس کی اپنی کوئی نہ کوئی انفرادیت ہے۔ دنیا کے اس سٹیج پر بہرحال کچھ کردار ایسے ضرور ہوتے ہیں جو دوسروں کے ذہن پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑجاتے ہیں اور اپنی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

آصف جاوید دسمبر 1945 میں مرکزی مجلس قانون ساز اور کونسل آف اسٹیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی تمام 30 نشتوں پر کامیابی حاصل کرلی تھی۔ جنوری 1946 کے صوبائی انتخابات میں مسلم لیگ نے 425 نشستوں پر جیت کر ایک تہائی اکثریت حاصل کرلی تھی۔ اس طرح مسلم لیگ نے ہندوستان کی سیاست میں کانگریس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

ارشد نذیر سعودی عرب نے اپنے 2030 کے وژن کا اعلان کردیا ہے۔ اس وژن کے مطابق سعودی عرب تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور بے روزگاری سے نمٹنے کے لئے سیاحت کو فروغ دے گا۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وہ ساحلِ سمندر کے 180 کلومیٹر کو نیم خودمختیاری اور آزادی دے کر سیاحتی مقامات تعمیر کرے گا۔ یہاں […]

· 1 comment · کالم
جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جارج آرویل کے ناول 1984 کی  روشنی میں؟ زبان کے بارے میں جب بھی تذکرہ ہوتا ہے تو بولنے اور سننے والے محسوس کرتے ہیں کہ یہ  باتیں ان سے متعلق ہو رہی ہیں۔ اسکی شاید وجہ یہی ہے کہ ہر شخص زبان اور زمین کے ساتھ کسی نہ کسی حد تک  اک جذباتی نسبت سے  جڑا ہوا ہوتا ہے  ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

آصف جاوید جشن ِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے محبِّ وطن عوام سے ان کی حب الوطنی سے متعلّق چار سوالوں پر مشتمل سوالنامہ جاری کیا ہے۔اور پوچھا ہے کہ کراچی کے عوام بتائیں کہ ۔1۔ کیا کراچی کے لوگ اپنے آپ کو ، اپنی پہچان کو، سب سے پہلے […]

· 3 comments · کالم