Other News

میں خوف زدہ نہیں ہوں

میں خوف زدہ نہیں ہوں

سپین کے شہر بارسلونا میں پانچ لاکھ افراد نے ایک اجتماع میں  شرکت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ایک واضح پیغام دیا۔ سترہ اگست کی دہشت گردی کے بعد اس شہر کے باسیوں نے خوف کے خلاف اور امن کے لیے مارچ  کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارسلونا میں منعقدہ اس ریلی میں سترہ اگست کے دہشت گردانہ حملے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اکبر بگٹی

اکبر بگٹی

لیاقت علی گیارہ سال قبل ایک فوجی آپریشن میں بلوچستان کے چوتھے گورنر اور چھٹے وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کو ان کے بتیس ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملنا چاہیے۔ نواب اکبر بگٹی سیاست دان سے زیادہ قبائلی سردار […]

· 1 comment · کالم
صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔تصویر میں لکڑی کا ایک بنچ ہے۔ اس بنچ پر دو آدمی اور دو عورتیں ہیں۔ یہ ایک عام سا بنچ ہے جو کنیڈا کے ہر پارک میں دکھائی دیتا ہے۔ پارکوں کے علاوہ فٹ پاتھوں کے کنارے، کھیل کے میدانوں کے کنارے یا فیکٹریوں ، سکولوں اور دفاتر […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کرواکر گھر بیٹھ گیا، دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا، آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام کرنے کے مشورہ کی قید سے آزاد کیا تو لکھنے بیٹھاہوں اورسوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
Why Trump Is Right to Get Tough With Pakistan

Why Trump Is Right to Get Tough With Pakistan

By ZALMAY KHALILZAD President Trump deserves high marks for his new Afghanistan strategy. It is bold, reasoned and offers the prospect of success against the violent Islamist groups of the region. But it will also face opposition in the region. The president will have to show an unflagging commitment to the cause and be prepared to respond to moves by adversaries […]

· 2 comments · News & Views
محمد کاظم کی سوانح عمری

محمد کاظم کی سوانح عمری

ڈاکٹر پرویز پروازی مشفق خواجہ مرحوم کو خودنوشت سوانح عمریوں سے یک گونہ شغف تھا اور وہ ان کے حصول کی جستجو کرتے رہتے تھے۔ لکھنو اور اودھ کے تعلق میں لکھی جانے والی سوانح عمریوں میں محمد کاظم کی سوانح کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ فارسی میں لکھی گئی مگر اب اردو میں منتقل ہوچکی ہے۔ فارسی سے […]

· 1 comment · ادب
میرا دیس

میرا دیس

ملک سانول رضا اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی طلحہ صاحب! آپ کی اکیڈمی کے نتائج شاندار ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں آپ کے بچوں نے بہترین […]

· Comments are Disabled · کالم
گُرو رام رحیم ایک کرشماتی شخصیت کے مالک

گُرو رام رحیم ایک کرشماتی شخصیت کے مالک

مذہبی پیشوا ڈاکٹر گرمیت رام رحیم سنگھ جی کو ايک مقامی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیے جانے کے بعد بھارت کے شہر ہریانہ میں جاری احتجاجی مظاہروں میں اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق شمالی بھارت کے علاقے پنچکولا  کی ایک عدالت کی جانب سے سکھ مذہب کے ایک فرقے […]

· 3 comments · جنوبی ایشیا
کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

آصف جاوید وزیر اعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس کے لئے ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔ اور ان نتائج کی روشنی میں قومی وسائل کی تقسیم ، ترجیحات، اور مستقبل کے ترقّیاتی منصوبہ جات کے لئے وفاق کی جانب سے رقوم کی فراہمی اور امور مملکت کی سمت […]

· 4 comments · کالم
تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

سعید اختر ابراہیم پاکستان میں اس وقت امریکا سے نفرت کی دھند اتنی دبیز ہے کہ ہم مستقبل میں جھانکنا تو دور کی بات، حال کو سمجھنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ ایک جانب نفرت کی یہ انتہا کہ ہمارے ہر عذاب کا ذمہ دار امریکہ اور دوسری جانب یہ صورت کہ اس ملک کا کم وبیش ہر فرد […]

· 1 comment · کالم
اسلام ایک پرامن مذہب ہے

اسلام ایک پرامن مذہب ہے

فرانسيسی طنزيہ جريدے شارلی ايبدو نے اسپين ميں ہونے والے حاليہ حملوں اور يورپ ميں اسلام کے تناظر ميں اپنے پہلے صفحے پر ايک متنازعہ کارٹون شائع کيا ہے۔ ناقدين کا کہنا ہے کہ اس پيش رفت سے اسلام مخالف جذبات کو تقويت ملے گی۔ شارلی ايبدو کے تازہ ترين شمارے ميں دو افراد کو سڑک پر خون ميں پڑے […]

· 2 comments · بین الاقوامی
وفاداری بہ شرط استواری ہے

وفاداری بہ شرط استواری ہے

علی احمد جان دنیا کےآٹھویں عجوبے کا درجہ پانے والے قراقرم ہائی وےپر سفر کرنے والوں کی تفریح طبع کے لئے سڑک کے ساتھ سنگلاخ پہاڑوں پر پاکستان میں دینی سیاست کی بانی مبانی کہلانے والی ایک جماعت سے منتخب بغیر داڈھی والے ایک مونچھ بردار ایک سنیٹر اور ایک سڑکیں بنانے والے ادارے نے بڑا سامان کیا ہوا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہوگی

دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے ہاں دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہو گی۔ ٹرمپ کے بقول اب یہ بات بالکل برداشت نہیں کی جائے گی کہ پاکستان میں انتہا پسندوں نے اپنے محفوظ ٹھکانے قائم کر رکھے ہیں۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

· 2 comments · پاکستان
پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

پاکستان اور افغانستان، ٹرمپ کے نشانہ پر

آصف جیلانی  گذشتہ پیر کو فورٹ مائیر فلویڈا میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے ، صدر ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کی طویل ترین جنگ اور جنوبی ایشیاء سے متعلق اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ، ٹرمپ یہ کہتے آئے تھے کہ امریکا کو افغانستان سے اپنی فوجوں کو فی الفور واپس بلا […]

· 1 comment · کالم
حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

حسن اَلبنا کی جدید بُنیاد پرستی

یوسف صدیقی  مصر کے شہر اِسماعیلیہ کے قریبی گاؤں شمشیرہ میں ایک گھڑی ساز عبد الرحمن اَلبنا کے گھر میں پید ا ہونے والا بچہ جس کا نام ’’حسن اَلبنا‘‘ تھا ،اِبتدائی عمر میں ہی ایک قسم کی’’باغی‘‘ اُور ’’سرکش‘‘ فطرت کا حامل تھا ۔مصر کی سڑکوں،قہواہ خانوں، سینماؤں اُورصوفیاء کیحجروں میں جا کر لوگوں کو’’اِنقلابی سرکشی ‘‘پر آمادہ کر […]

· 5 comments · کالم
وہاں سے بھاگی کیوں؟

وہاں سے بھاگی کیوں؟

عثمان کریم بھٹہ ایڈووکیٹ معمول کا دن تھا میں اپنے چیمبر میں بیٹھا کچھ مؤکلوں سے بات کررہا تھا جب کمرے کا دروازہ کھلنے پر ایک آدمی اور ایک خاتون اندر داخل ہوئے۔ میں نے اُن کو ایک طرف بٹھایا اور کمرہ خالی ہوجانے پر ان سے مخاطب ہوا “جی فرمائیے“؟ “۔ سر میرا نام جیون ہے ہم کوٹ چٹھہ […]

· 5 comments · بلاگ
کیا بلوچستان میں ریاست ناکام ہو چکی ہے؟

کیا بلوچستان میں ریاست ناکام ہو چکی ہے؟

تمام محاذوں پر بدترین شکست کے بعد ریاست نے شارٹ کٹ والا راستہ اختیار کیا ہے، گزشتہ کئی سالوں سے آواران و مشکے میں بلوچ کاز کےلیے جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر اللہ نذر کو گھر گھر تلاش کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر کو مارنے کے لئے پہاڑوں پر بلا اشتعال بمباری کی جارہی ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں سمیت مختلف قسم […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان: نوجوان مسیحی ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

پاکستان: نوجوان مسیحی ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

پاکستانی حکام کے مطابق ’توہین مذہب‘ کے مبینہ ارتکاب کے جرم میں ایک مسیحی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس نوجوان پر مسلمانوں کی مقدس کتاب کے اوراق نذر آتش کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اٹھارہ سالہ مسیحی نوجوان آصف مسیح کو وزیر آباد کے ایک گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

کیا آپ بیتی لکھنا ممکن ہے؟۔6

انفرادی ارادے اور جاری بیانیے کے درمیان تعلق کا مطالعہ  قسط 6 : اسیری کا بیانیہ قدیم یونانیوں کے تجرباتِ زندگی نے انھیں سمجھایا کہ زندگی کی ذمّے داریاں قبول کرنا بہت دوبھر کام ہے۔ انھوں نے اس ذمے داری سے گریز کے لیے آسمانوں پر دیوی دیوتاؤں کا ایک خاندان تخلیق کر لیا۔ اس کے بعدانسانوں کی تمام تر […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

محمود خان اچکزئی اور سچ کی نجی ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی سچ مقدم ہے ؟ یا حب وطن۔ مغرب میں یہ بحث اب ختم ہو گئی ہے۔ اہل علم و دانش یہاں ایک عرصہ تک اس بحث میں مصروف رہے۔ بلآخر ان کی اکثریت اس بات پر اتفاق کرنے پر راضی ہو گئی کہ مقدم بہرحال سچ ہی ہوتا ہے۔ حب وطن یا وطن سے وفاداری کے تقاضے […]

· Comments are Disabled · کالم