Archive for August, 2017

چین کا پاکستان

چین کا پاکستان

مبارک حیدر کچھ دن سے پاک وطن میں “قومی اتحاد” کی ایک نئی لہر اٹھی ہے جس نے محمود و ایاز کو ایک صف میں کھڑا کر دیا ہے – بابائے جہاد مولانا سمیع الحق کی قیادت میں رضا ربّانی اور اعجاز الحق ایک ہو گئے ہیں۔ رضا ربّانی نے کہا ہے کہ پاکستان کوامریکی افواج کا قبرستان بنا دیا […]

· 1 comment · کالم
کالی عمارت

کالی عمارت

سعید خان ہمارے ماموں حج سے واپس آئے تو پورا گاؤں ان کے استقبال کے لیے امنڈ آیا ماموں پر ہر طرف سے پھولوں کی پتیاں نچھاور ہو رہی تھیں۔ کچھ عقیدت مند ان کے گلے میں ایک ایک روپے کے نوٹوں کے ہار ڈال رہے تھے(یاد رہے کہ اس زمانے میں ایک روپے کی بڑی وقعت تھی ) ان […]

· 2 comments · بلاگ
قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

قرار داد لاہور: مسودہ سر سکندر حیات خان نے تیار کیا تھا

آصف جیلانی  یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ۷۷ سال بعد، لاہور میں مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد پاکستان کے بارے میں عجیب و غریب بحث چھڑ گئی ہے اور اس کا مسودہ تیار کرنے والے کے بارے میں طرح طرح کی آراء بیان کی جارہی ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ قرارداد […]

· 1 comment · کالم
توہین مذہب کے قوانین

توہین مذہب کے قوانین

توہین مذہب سے متعلق قوانین دنیا کے کئی ملکوں میں پائے جاتے ہیں۔ ان قوانین کے تحت مختلف ملکوں میں مختلف سزائیں دی جاتی ہیں، جن میں کم مدتی قید سے لے کر سزائے موت تک شامل ہے۔ توہین مذہب کے قوانین پر سختی سے عمل کرنے والے ملکوں میں ایران، پاکستان اور یمن سرفہرست ہیں اور عالمی برادری اس […]

· 1 comment · بین الاقوامی
قرار داد لاہور(پاکستان) کا مصنف کون؟

قرار داد لاہور(پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ […]

· 6 comments · تاریخ
پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

پنجاب کے تسلّط سے آزاد ہوئے بغیر پاکستان کی بقاء نا ممکن ہے

آصف جاوید کہا جاتا ہے کہ چودہ 14 اگست 1947 کے دن پاکستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا۔ پاکستان ضرور انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا تھا، مگر پاکستان کے مجبور و مہقور عوام آزاد نہیں ہوئےتھے۔ پاکستانی عوام ابھی بھی غلام ہے۔ پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے عسکری آقاؤں کے، پاکستانی عوام غلام ہیں اپنے ملک کی […]

· 9 comments · کالم
سرکاری اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹائی جائیں

سرکاری اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹائی جائیں

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے اجلاس میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف نے سرکاری اداروں میں فوجی آمروں کی تصاویر کو ہٹانے کا کہا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اس پر فوری عمل درآمد شروع ہو جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ ایوان صدر میں تمام سابق صدور کی تصاویر آویزاں ہیں جن میں چار فوجی […]

· 9 comments · پاکستان
روز اول سے پاکستان اور نامعلوم

روز اول سے پاکستان اور نامعلوم

ڈاکٹر اکرام اللہ اکرام   الباکستان کا خواب تو علامہ اقبال نے دیکھا۔  حقیقت میں مسلم لیگ کے بانیان میں کس نے کتنی  جیل کاٹی نامعلوم ۔اس تحریک میں مسلم لیگ کے کتنے رہنما شہید ہوئے نامعلوم کتنے کارکن شہید ہوئے نامعلوم اس تحریک میں پشتون بلوچ  سندھی سرائیکی اور پنجابیوں کی تعداد کتنی تھی نامعلوم۔ اچھا مملکت خداداد کے […]

· 5 comments · بلاگ
مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

مردم شماری پر اعتراض کے بجائے تفکر کی ضرورت ہے

علی احمد جان ہمارے ہاں مردم شماری یا ملک میں بسنے والے انسانوں کا شمار بمطابق آئین وقت پر یعنی دس سال بعد نہ ہو پایا جس پر سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی پڑی اور حکومت کو عدالتی حکم کو بجا لانا پڑا اب مردم شماری ہوچکی ہے اور اس کے اعداد و شمار بھی عبوری طور پر جاری کئے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں خوف زدہ نہیں ہوں

میں خوف زدہ نہیں ہوں

سپین کے شہر بارسلونا میں پانچ لاکھ افراد نے ایک اجتماع میں  شرکت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ایک واضح پیغام دیا۔ سترہ اگست کی دہشت گردی کے بعد اس شہر کے باسیوں نے خوف کے خلاف اور امن کے لیے مارچ  کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بارسلونا میں منعقدہ اس ریلی میں سترہ اگست کے دہشت گردانہ حملے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اکبر بگٹی

اکبر بگٹی

لیاقت علی گیارہ سال قبل ایک فوجی آپریشن میں بلوچستان کے چوتھے گورنر اور چھٹے وزیراعلی نواب اکبر خان بگٹی کو ان کے بتیس ساتھیوں سمیت قتل کر دیا گیا تھا۔یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے اور اس کا ارتکاب کرنے والوں کو ان کے کیے کی سزا ضرور ملنا چاہیے۔ نواب اکبر بگٹی سیاست دان سے زیادہ قبائلی سردار […]

· 1 comment · کالم
صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

صدیوں کی بھوک اور ہمارا ڈی این اے

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے۔تصویر میں لکڑی کا ایک بنچ ہے۔ اس بنچ پر دو آدمی اور دو عورتیں ہیں۔ یہ ایک عام سا بنچ ہے جو کنیڈا کے ہر پارک میں دکھائی دیتا ہے۔ پارکوں کے علاوہ فٹ پاتھوں کے کنارے، کھیل کے میدانوں کے کنارے یا فیکٹریوں ، سکولوں اور دفاتر […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

نواز شریف!امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟؟

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کرواکر گھر بیٹھ گیا، دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا، آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام کرنے کے مشورہ کی قید سے آزاد کیا تو لکھنے بیٹھاہوں اورسوچ […]

· Comments are Disabled · کالم
Why Trump Is Right to Get Tough With Pakistan

Why Trump Is Right to Get Tough With Pakistan

By ZALMAY KHALILZAD President Trump deserves high marks for his new Afghanistan strategy. It is bold, reasoned and offers the prospect of success against the violent Islamist groups of the region. But it will also face opposition in the region. The president will have to show an unflagging commitment to the cause and be prepared to respond to moves by adversaries […]

· 2 comments · News & Views
محمد کاظم کی سوانح عمری

محمد کاظم کی سوانح عمری

ڈاکٹر پرویز پروازی مشفق خواجہ مرحوم کو خودنوشت سوانح عمریوں سے یک گونہ شغف تھا اور وہ ان کے حصول کی جستجو کرتے رہتے تھے۔ لکھنو اور اودھ کے تعلق میں لکھی جانے والی سوانح عمریوں میں محمد کاظم کی سوانح کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ فارسی میں لکھی گئی مگر اب اردو میں منتقل ہوچکی ہے۔ فارسی سے […]

· 1 comment · ادب
میرا دیس

میرا دیس

ملک سانول رضا اونچی دیواروں کے نچلے در سے فرمان جاری ہوا تو باہر کھڑے ہوؤں کے ڈبے اور منہ کُھل گئے بلکہ کِھل بھی گئے۔۔۔ کچھ دنوں کے بعد منہ تو کُھلے ہوئے تھے البتہ ان میں مٹھائی کی بجائے جھاگ تھی طلحہ صاحب! آپ کی اکیڈمی کے نتائج شاندار ہیں۔ انٹری ٹیسٹ میں آپ کے بچوں نے بہترین […]

· Comments are Disabled · کالم
گُرو رام رحیم ایک کرشماتی شخصیت کے مالک

گُرو رام رحیم ایک کرشماتی شخصیت کے مالک

مذہبی پیشوا ڈاکٹر گرمیت رام رحیم سنگھ جی کو ايک مقامی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیے جانے کے بعد بھارت کے شہر ہریانہ میں جاری احتجاجی مظاہروں میں اب تک چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق شمالی بھارت کے علاقے پنچکولا  کی ایک عدالت کی جانب سے سکھ مذہب کے ایک فرقے […]

· 3 comments · جنوبی ایشیا
کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

کراچی والو! ایک دفعہ پھر تمہارے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے

آصف جاوید وزیر اعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کےاجلاس کے لئے ادارہ شماریات کی جانب سے مردم شماری کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔ اور ان نتائج کی روشنی میں قومی وسائل کی تقسیم ، ترجیحات، اور مستقبل کے ترقّیاتی منصوبہ جات کے لئے وفاق کی جانب سے رقوم کی فراہمی اور امور مملکت کی سمت […]

· 4 comments · کالم
تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

تھینک یو امریکہ سے مردہ باد امریکہ تک

سعید اختر ابراہیم پاکستان میں اس وقت امریکا سے نفرت کی دھند اتنی دبیز ہے کہ ہم مستقبل میں جھانکنا تو دور کی بات، حال کو سمجھنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ ایک جانب نفرت کی یہ انتہا کہ ہمارے ہر عذاب کا ذمہ دار امریکہ اور دوسری جانب یہ صورت کہ اس ملک کا کم وبیش ہر فرد […]

· 1 comment · کالم
اسلام ایک پرامن مذہب ہے

اسلام ایک پرامن مذہب ہے

فرانسيسی طنزيہ جريدے شارلی ايبدو نے اسپين ميں ہونے والے حاليہ حملوں اور يورپ ميں اسلام کے تناظر ميں اپنے پہلے صفحے پر ايک متنازعہ کارٹون شائع کيا ہے۔ ناقدين کا کہنا ہے کہ اس پيش رفت سے اسلام مخالف جذبات کو تقويت ملے گی۔ شارلی ايبدو کے تازہ ترين شمارے ميں دو افراد کو سڑک پر خون ميں پڑے […]

· 2 comments · بین الاقوامی