انسانی حقوق کی عمل پرست کریمہؔ بلوچ: میں کِس کے ہاتھ پہ ان کا لہو تلاش کروں
منیر سامی نفیس اور با وقار بلوچ خاتون عمل پرست کریمہؔ بلوچ سے میری آخری ملاقات ، ٹورونٹو میں بلوچ گمشدہ افراد کی حمایت کے ایک مظاہرہ میں ہوئی تھی۔ یہ مظاہرہ ٹورونٹو کے ایک مرکزی مقام پر ہو رہا تھا۔ اس مظاہرہ میں کئی بلوچ عمل پرست تنظیمیں، ورلڈ سندھی کانگریس، پشتون عمل پرست، اور کینیڈا کے ممتاز عمل […]