Archive for August, 2026

ریڈکلف ایوارڈ

ریڈکلف ایوارڈ

معروف بھارتی صحافی و دانشور۔ کلدیپ نائر نے اپنی کتاب “سکوپ” میں باونڈری کمیشن کے سربراہ سر ریڈ کلف سے ملاقات کا حال لکھا ہے۔ شاید ہی کسی پاکستانی صحافی یا دانشور نے تقسیم کے بعد ریڈ کلف سے ملاقات کی ہو اور اس سے باونڈری کمیشن کی ترجیحات پر کوئی گفتگو کی ہو۔ کلدیپ نائر کی درج ذیل گفتگو […]

· Comments are Disabled · تاریخ, جنوبی ایشیا
طالبان حکومت کی امریکہ کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی درخواست

طالبان حکومت کی امریکہ کو افغانستان میں سرمایہ کاری کی درخواست

پانچ سال بعد، جب طالبان نے امریکہ کو افغانستان سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا، اب طالبان اب امریکہ کو دوبارہ واپس آنے اور سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں ۔ افغانستان کے وزیر خارجہ، امیر خان متقی نے کابل میں دی نیویارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا، ’’ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ کا باب […]

· Comments are Disabled · پہلاصفحہ, جنوبی ایشیا
تقسیمِ ہند میں ماؤنٹ بیٹن کا کردار

تقسیمِ ہند میں ماؤنٹ بیٹن کا کردار

کلدیپ نائر پاکستانی دانشوروں کا ایک عمومی بیانیہ ہے کہ کمیونسٹ روس کی یلغار کو روکنے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کرنا برطانیہ کی مجبوری تھی اور پاکستان کے قیام کا مقصد انگریز اس کو بفر سٹیٹ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے تھے وغیرہ وغیرہ۔ کلدیپ نائر نے اپنی کتاب “سکوپ” میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے اپنی ملاقات کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ, کالم
محمد علی جناح سے اتفاقیہ ملاقات

محمد علی جناح سے اتفاقیہ ملاقات

نامور بھارتی صحافی و دانشور کلدیپ نائر نے اپنی کتاب” سکوپ” میں لکھتے ہیں کہ 1945 میں میں لاہور میں لاکالج کا طالب علم تھااور قائد اعظم (یہ لقب مہاتما گاندھی نے جناح کو دیا تھا) کالج میں لیکچر دینے کے لیے آئے۔ میرے کلاس فیلو ، حبیب نے کسی بھی غیر مسلم طالب علم کو اس لیکچر میں شامل […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
اے آئی ڈیٹا سینٹرز اور لیتھیم بیٹریاں: ماحولیاتی بحران کا نیا چہرہ!

اے آئی ڈیٹا سینٹرز اور لیتھیم بیٹریاں: ماحولیاتی بحران کا نیا چہرہ!

کوی شنکر ہم برسوں سے پلاسٹک، دھویں، شور اور جراثیم کش ادویات سے پیدا ہونے والی آلودگی پر گفتگو کرتے رہے ہیں، مگر اب ایک اور خاموش خطرہ ہمارے سروں پر منڈلا رہا ہے۔ یہ خطرہ نہ صرف زمین بلکہ خلا تک پھیلتا دکھائی دے رہا ہے۔ لیتھیم بیٹریوں کا بڑھتا ہوا فضلہ، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ڈیٹا سینٹرز […]

· 1 comment · کالم