کالم

خاکہ نگاری

خاکہ نگاری

ارشد نذیر ہر شخص یہاں اپنی اپنی انفرادیت لئے پھرتا ہے۔ اگر “انفرادیت” نہیں بھی لیے پھرتا تو پھر بھی اس خوش فہمی کا شکار ضروررہتا ہے کہ اُس کی اپنی کوئی نہ کوئی انفرادیت ہے۔ دنیا کے اس سٹیج پر بہرحال کچھ کردار ایسے ضرور ہوتے ہیں جو دوسروں کے ذہن پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑجاتے ہیں اور اپنی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

کیبنٹ مشن پلان کی تجاویزاور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کی کہانی-1

آصف جاوید دسمبر 1945 میں مرکزی مجلس قانون ساز اور کونسل آف اسٹیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی تمام 30 نشتوں پر کامیابی حاصل کرلی تھی۔ جنوری 1946 کے صوبائی انتخابات میں مسلم لیگ نے 425 نشستوں پر جیت کر ایک تہائی اکثریت حاصل کرلی تھی۔ اس طرح مسلم لیگ نے ہندوستان کی سیاست میں کانگریس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

سعودی عرب کا ہچکولے کھاتااسلامی تصور

ارشد نذیر سعودی عرب نے اپنے 2030 کے وژن کا اعلان کردیا ہے۔ اس وژن کے مطابق سعودی عرب تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور بے روزگاری سے نمٹنے کے لئے سیاحت کو فروغ دے گا۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وہ ساحلِ سمندر کے 180 کلومیٹر کو نیم خودمختیاری اور آزادی دے کر سیاحتی مقامات تعمیر کرے گا۔ یہاں […]

· 1 comment · کالم
جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

جدید استعمار زبانیں کیوں ختم کرنا چاہتا ہے؟ 

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جارج آرویل کے ناول 1984 کی  روشنی میں؟ زبان کے بارے میں جب بھی تذکرہ ہوتا ہے تو بولنے اور سننے والے محسوس کرتے ہیں کہ یہ  باتیں ان سے متعلق ہو رہی ہیں۔ اسکی شاید وجہ یہی ہے کہ ہر شخص زبان اور زمین کے ساتھ کسی نہ کسی حد تک  اک جذباتی نسبت سے  جڑا ہوا ہوتا ہے  ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

ڈی جی رینجرز سندھ، ہاں میں مہاجر ہوں!۔

آصف جاوید جشن ِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ، ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے محبِّ وطن عوام سے ان کی حب الوطنی سے متعلّق چار سوالوں پر مشتمل سوالنامہ جاری کیا ہے۔اور پوچھا ہے کہ کراچی کے عوام بتائیں کہ ۔1۔ کیا کراچی کے لوگ اپنے آپ کو ، اپنی پہچان کو، سب سے پہلے […]

· 3 comments · کالم
آزادی کاجشن یا تقسیم کا ماتم ؟

آزادی کاجشن یا تقسیم کا ماتم ؟

آصف جیلانی برطانیہ کے میڈیا نے پاکستان کے قیام اور ہندوستان کی آزادی کی سترویں سالگرہ پر تقسیم کے المیہ پر ہائے ہائے مچا رکھی ہے اور عمداً سارا زور دونوں ملکوں کی آزادی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات ، قتل و غارت گری اور لاکھوں افراد کے انتقال آبادی پر دیا جارہا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ دونوں […]

· 3 comments · کالم
جمہور، جمہوریت، جمہوری ادارے

جمہور، جمہوریت، جمہوری ادارے

ارشد نذیر مندرجہ ذیل ریاست اداروں سے ابھرنے والے یا “ابھارے جانے والے” عمومی تصورات جمہوریت برابر ہے جمہور ہی کی خواہشات اور امنگوں کے تحت چلنے والا نظام مقننہ برابر ہے قانون ساز ادارہ  انتظامیہ برابر ہے بنائے گئے قوانین کے نفاذ کا ادارہ عدلیہ برابر ہے بلا امتیاز انصاف فراہم کرنے والا ادارہ میڈیا برابر ہے جمہور یعنی […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاست میں مذہب کا کارڈ کھیلنا قائدِ اعظم کی مجبوری تھی

سیاست میں مذہب کا کارڈ کھیلنا قائدِ اعظم کی مجبوری تھی

آصف جاوید ہمارا مقصد قائدِ اعظم کو جھوٹا ثابت کرنا ہرگز نہیں ہے۔ ہم ببانگِ دہل تسلیم کرتے ہیں کہ قائدِ اعظم ایک با اصول سیاستدان تھے، مگر برِّ صغیر کے سیاسی منظرنامے میں تقسیم اور آزادی سے قبل کے عرصے میں مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کے حصول کے لئے مصلحتاً یا ضرورتاً جھوٹ بولنا یا سیاست میں […]

· 10 comments · کالم
حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

حاکمیت کا حق تو عوام کو ہے

بیرسٹر حمید باشانی سابق وزیرا عظم سچ کہتے ہیں۔ حق حاکمیت صرف عوام کو حاصل ہے۔ یہ بات اصولی اور نظریاتی ، دونوں اعتبار سے د رست ہے۔ دنیا کے تمام مہذب اور جمہوری ملکوں میں یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ مگر پاکستان کے تناظر میں یہ بات ابھی تک پوری طرح تسلیم نہیں کی گئی۔  جیسا کہ سابق […]

· 1 comment · کالم
آزادی ۔ مگر کس کی

آزادی ۔ مگر کس کی

علی احمد جان چودہ اگست کی دوپہر کو جب میری طرح آپ بھی سو کر اٹھیں گے تو حسب روایت اسلام آباد، لاہور، راوالپنڈی، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں اکیس اکیس توپوں کی سلامیاں دی جاچکی ہونگی ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور تصور پاکستان کے خالق علامہ اقبال کے مزارات پر گارڈ کی تبدیلی ہو چکی […]

· 2 comments · کالم
اِنتہا پسندی کی زَنجیریں اُور جشنِ آزادی

اِنتہا پسندی کی زَنجیریں اُور جشنِ آزادی

یوسف صدیقی آج پاکستان رَجعت پسندی ،قدامت پسندی اُور دہشت گردی دَلدل میں پھنسا ہوا ہے ۔جناح ؒ کا پاکستان ’’ملائیت‘‘ کی انتہا پسندی کی زنجیروں میں جکڑا جاچکا ہے ۔ایسے حالات میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کی تلاش میں بھٹکتے ہوئے پریشان حال ہر پاکستانی شہری ریاست سے یہ سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا قائد […]

· 3 comments · کالم
زنجیروں میں جکڑے قوم کی جشنِ آزادی

زنجیروں میں جکڑے قوم کی جشنِ آزادی

 حیدر چنگیزی اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے 70سال گزر چکے ہیں۔ ہر سال اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی نہایت جوش و خروش کے ساتھ ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں کی جاتی ہیں۔ تمام سرکاری عمارتوں کو چراغاں اور سبز ہلالی پرچم سے سجایا جاتا ہے، گلی، کوچوں اور بازاروں سے ملیِ نغموں اور آزادی کے گیت […]

· 5 comments · کالم
ہندوستان کی تقسیم نا گزیر تھی

ہندوستان کی تقسیم نا گزیر تھی

آصف جاوید برِّ صغیر ہندوستان میں ہندو مسلم، سکھ، عیسائی، جین ، بدھ مت اور دیگر مذاہب کے ماننے والے صدیوں سے رہ رہے تھے۔ عظیم تر ہندوستان کی تاریخ کے شواہد تو دس ہزار سال کے ہیں، مگر پانچ ہزار سال کی معلوم تاریخ بتاتی ہے کہ ہندوستان کے باشندے ، اپنے اپنے مذاہب، رسوم و رواج کے ساتھ […]

· 10 comments · کالم
ہمارا جذام زدہ اورکوڑی معاشرہ

ہمارا جذام زدہ اورکوڑی معاشرہ

ارشدنذیر کل کے ڈان میں یہ خبر چھپی ہے کہ ٹنڈوآدم میں ذہنی طورپر معذور شخص کو توہینِ رسالت کے الزام کی وجہ سے دو افراد نے قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس شخص پر توہینِ رسالت کا الزام تھا۔ اس پر الزام تھا کہ یہ شخص خود کو پیغمبر کہتا تھا۔ 15 روز قبل عدالت نے اُس کو ذہنی […]

· 3 comments · کالم
نریندر مودی کے گرو جی سے ملاقات

نریندر مودی کے گرو جی سے ملاقات

آصف جیلانی  یہ بات مئی 1964کی ہے۔ میں اور دلی میں پاکستان ٹایمز کے نمائندے اسلم شیخ ،کانگریس کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹی، کا اجلاس کور کرنے بمبئی گئے تھے۔ یہ اجلاس کئی لحاظ سے اہم تھا ۔اول ، اجلاس سے صرف چند ہفتہ قبل ،پنڈت نہرو نے ،شیخ عبداللہ کو گیارہ سال کی قید کے بعد رہا کیا تھا جس […]

· Comments are Disabled · کالم
مائنس تھری، مائنس فور یا اس سے بھی آگے کچھ اور۔ ۔

مائنس تھری، مائنس فور یا اس سے بھی آگے کچھ اور۔ ۔

الہہ بخش راٹھوڑ  پاکستان کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے دنیا کے تین مقتدر اخبارات فنانشیل ٹائمز، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے بھی تبصرے کیئے ہیں ۔ ان تینوں تجزیات میں اس بات پر ان سب کا اتفاق دیکھا گیا ہے کہ انکی نظر میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ طاقتور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کا ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
قائدِ اعظم ، قول و فعل کے تضادات

قائدِ اعظم ، قول و فعل کے تضادات

آصف جاوید قائدِ اعظم محمّد علی جناح کے بارے میں یہ تاثّر عام ہے کہ قائدِ اعظم ایک بااصول، ایماندار، سچّے اور کھرے سیاستدان تھے۔ کبھی جھوٹ نہیں بولتے تھے، کسی کو دھوکا نہیں دیتے تھے، کسی کا اعتبار مجروح نہیں کرتے تھے، اور کبھی مفادات کی سیاست نہیں کرتے تھے۔ ہمیں بھی قائدِ اعظم کی شخصیت کے ان تمام […]

· 12 comments · کالم
جعلی سکالرز اور وظیفہ خور صحافی

جعلی سکالرز اور وظیفہ خور صحافی

فیض کاکڑ ڈاکٹر عامرلیاقت جو اپنے حرکتوں بشمول طنز، بہتانوں، پیروڈیوں اور لطیفوں کی وجہ سے سے کافی شہرت رکھتے ہیں کبھی کبھار پروپیگنڈا اور کردار کشی میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ کسی ایک لسانی گروہ یا قبیلے کو لیبل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ چند دن پہلے بول ٹی وی پر اپنے پروگرام میں تعصب پرستی […]

· 1 comment · کالم
ملی مسلم لیگ، جمہوریت پر جہادیوں کا ڈاکہ

ملی مسلم لیگ، جمہوریت پر جہادیوں کا ڈاکہ

آصف جاوید کالعدم انتہا پسندمذہبی تنظیم جماعت الدعوۃ نے ‘ملی مسلم لیگ‘ کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے ۔ پیر کو اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں ‘ملی مسلم لیگ ‘کے صدر سیف اللہ خالد نے ایک پریس کانفرنس میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ملکت بنانے کی جدوجہد […]

· 6 comments · کالم
آٹھ اگست۔ اک نسل خاک میں مل گئی

آٹھ اگست۔ اک نسل خاک میں مل گئی

حبیب وردگ ایک صدی کی جمع پونجی کو ایک لمحے میں ناپاک ارادوں کی بھینٹ چڑھا دیا۔ ریاستی دہشت گردی کا ایک آلہ کار مردار خور، غلیظ اور فرسٹریٹڈ اپنے اندر کی بے چینی اور زندگی کی حقیقت سے فرار کے چکر میں ہمارا سرمایہ لے اڑا۔ ستر حوروں کی ہوس میں اپنی بے معنی زندگی کو ایک بدرنگ اور […]

· Comments are Disabled · کالم