Other News

پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

پاکستان ، سارک سے ہارٹ آف ایشیاء تک

بھارتی پریس سے ۔۔غضنفر علی خان عیسائیوں کی مذہبی کتاب بائبل میں کہا گیا ہےکہ ’’وہ جو تلواروں کے سائے میں رہتے ہیں آخرکار تلواروں ہی سے ہلاک ہوتے ہیں‘‘۔ پاکستان برائے نام سہی اسلامی ملک ہے لیکن آج کے حالات بائبل کی اس حقیقت کو وہاں اجاگر کرتے ہیں۔ دہشت گردی کی پشت پناہی کرتے ہوئے آج پاکستان خود […]

· Comments are Disabled · کالم
مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد مارچ 1940کا مہینہ برصغیر کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ ِ میل کی حیثیث رکھتا ہے۔ 23مارچ 1940کو آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور کے اجلاس میں برصغیر کے مشرق اور مغرب میں مسلمان اکثریت کے علاقوں میں علیحدہ ریاستوں کا مطالبہ کیا۔اس کے ساتھ برصغیر کی سیاست کا رخ تبدیل ہو گیا۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
عرب دنیا میں ایک نیا تہلکہ

عرب دنیا میں ایک نیا تہلکہ

آصف جیلانی  بیشتر مبصرین یہ خطرہ ظاہر کر رہے تھے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی فتح کے بعد ، مشرق وسطی بڑے پیمانہ پر زلزلہ سے لرز اٹھے گاجس کا مرکز شام ہوگا۔ لیکن ابھی اس متوقع زلزلے کی ہیٗت اور نوعیت کے بارے میں قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ سعودی عرب اور مصر میں معرکہ آرائی […]

· 2 comments · کالم
A Foreign Policy More Supple

A Foreign Policy More Supple

States have more room for manoeuvre if they keep their options open. By Khaled Ahmed India’s brilliant ex-foreign secretary and a scion of great Indian statesmen, Shivshankar Menon, in his book ‘Choices: Inside the Making of India’s Foreign Policy’ (2016) begins by positing his thesis: “All governments claim eternal consistency and success. Some even claim omniscience, and yet the essence […]

· Comments are Disabled · News & Views
پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے متصادِم چند قوانین

پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے متصادِم چند قوانین

آصف جاوید آج اُن قوانین کے بارے میں گفتگو کی جائیگی جو کہ پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق سے براہِ راست متصادم ہیں۔ کالم کی گنجائش محدود ہونے کے سبب ہم یہاں پر صرف اُن تین قوانین پر ہی گفتگو کریں گے جو بنیادی انسانی حقوق کی براہِ راست پامالی کا سبب بن رہے ہیں اور پاکستان کے موجودہ حالات […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں عرب شہزادوں کی عیاشیاں

پاکستان میں عرب شہزادوں کی عیاشیاں

خورشید کمال مرزا حسب معمول اس دفعہ بھی تلور کے شکار کا موسم شروع ہو چکا ہے۔عرب شہزادے پاکستان آچکے ہیں اور کچھ آرہے ہوں گے۔ان کے شکار کی اکا دکا خبریں ہمارے میڈیا میں آئی ہیں۔میڈیا کے چیختے چلاتے اینکر پرسن جو سویلین حکومت کے ہر اچھے اقدام کو بھی تنقید کا نشانہ بنانا اپنا فرض سمجھتے ہیں لیکن […]

· 2 comments · کالم
پنجاب مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے

پنجاب مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے

پیغمبر اسلام کی یوم پیدائش کا جشن منانے والے ہزاروں سنی مسلمانوں نے پیر کے روز ایک احمدی مسجد پر حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہزاروں افراد نے احمدی مسجد پر حملہ کرتے ہوئے مسجد کے ایک حصے کو آگ لگا دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے کے […]

· 1 comment · پاکستان
مارکسزم اور طبقاتی ڈھانچہ

مارکسزم اور طبقاتی ڈھانچہ

پائند خان خروٹی شناخت کے مسئلہ کو وسیع تنا ظر میں دیکھا جائے تو فرد سے ا جتماع تک ارتقاء کی تاریخ کے مختلف ادوار اور مراحل کی ایک داستان ہے ۔ ایک فرد کی حیثیت سے ہماری شناخت ایک نہیں بلکہ ایک سے زائد طریقوں سے ہوتی ہے۔ ایک شخص بیک وقت اپنی ذات ، خاندان ، برادری ، […]

· 2 comments · بلاگ
ریاست کا سیکورٹی نقطہ نظر اور سول سیاسی قیادت

ریاست کا سیکورٹی نقطہ نظر اور سول سیاسی قیادت

ارشد محمود جس طرح ہمارے ‘نان اسٹیٹ ایکڑز‘ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اوربطور پراکسی استعمال ہوتےہیں۔ اسی طرح ‘نان ‘اسٹیٹ تجزیہ کار، صحافی‘ اسٹیبلش منٹ کی آرا اور ارادوں کا اظہارکرتے ہیں۔ نصف صدی سے زائد ہمارا ریاستی منترا یہ ہے، “اس خطے میں مخصوص حالات ہیں۔ ملک کی سلامتی اوربقا کومستقل طور خطرات لاحق ہیں“۔ ابھی چند دن […]

· Comments are Disabled · کالم
تشدد 

تشدد 

بیرسٹر حمید باشانی خان تشدد بھیانک ماضی کی باقیات ہے۔ آج کا انسان اس بھیانک ماضی اور اسکی پر تشددیادوں کو بھول جانا چاہتا ہے۔ تشدد جیسی بھیانک باقیات کو مٹانا دیناچاہتا ہے۔۔ مہذب اور ترقی یافتہ دنیا میں انسان اپنی ان کوششوں میں کافی حد تک کامیاب بھی رہا ہے۔مگر پوری کامیابی کے لیے انسا ن کو ا بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
جنسی شناخت کا ایک اور پہلو۔1

جنسی شناخت کا ایک اور پہلو۔1

سعید اختر ابراہیم ہم جنس پسندی اور اس کا المیہ ہماری بندھی ہوئی نفسیات کا المیہ ہے کہ وہ ہمیں معمول سے ہٹ کر سوچنے کی اجازت نہیں دیتی۔ ہم سٹیریو ٹائپس کے کھونٹے سے بندھے ہیں اور انہیں دنیا کا سب سے بڑا سچ اور نارمل مظہر سمجھے بیٹھے ہیں۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم صرف اپنی اور […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
غیرت کے نام قتل ہونے والی بہن  کا بھائی کے نام خط

غیرت کے نام قتل ہونے والی بہن  کا بھائی کے نام خط

حفیظ اللہ شیرانی  لالا  ۔۔۔۔۔  سلاما لیکم  امید ہے آپ ،مورکئی (والدہ ) اور بابک (والد)سب خیر و عافیت سے ہونگے ۔۔۔۔ لالا مجھے پتہ ہے آ پ اس وقت بھی میرا خط بہت غصے میں پڑھ رہے ہونگے ۔۔۔ لیکن سرخ قران کا واسطہ میرا خط آخری لفظ تک ضرور پڑھنا ۔۔ آپ نےمجھے گولی مار دی مگر میں […]

· 3 comments · کالم
بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

کے کے عزیز نامور ماہر تعلیم و تاریخ دان پروفیسر کے کے عزیز ( خورشید کمال عزیز) نے ’’ لاہورکافی ہاؤس‘‘ کے حوالہ سے1942 سے1975 تک کی اپنی یادیں مرتب کی ہیں جنہیں سنگ میل والوں نے 2008 میں لاہور سے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کاا سلوب احوال الرجال کا اسلوب ہے اور پروفیسر کے کے عزیز اس حوالہ […]

· 4 comments · تاریخ
انسانی حقوق کا عالمی دِن اور پاکستان کا کردار

انسانی حقوق کا عالمی دِن اور پاکستان کا کردار

آصف جاوید دس دسمبر کو دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منا یا جاتا ہے۔ پہلی اور دوسری جنگِ عظیم کی تباہ کاریوں نے دنیا کو برباد کرکے رکھ دیا تھا۔ چنانچہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد اقوامِ عالم کے نمائندہ دماغ ، اقوامِ متّحدہ کی جنرل اسمبلی میں سر جوڑ کر بیٹھے اور دنیا میں […]

· Comments are Disabled · کالم
بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

بخدمت جناب حضرت رئیس امروہوی

جاویداختربھٹی سید انیس شاہ جیلانی اردو اور سرائیکی کے معروف ادیب ہیں اور اس کے ساتھ ان کی وجہ شہرت مبارک اردو لائبریری ہے۔ جس میں ہزاروں نایاب کتب ، رسائل اور اخبارات موجود ہیں۔ شاہ صاحب کا رئیس امروہوی مرحوم کے خاندان کے ساتھ خاص تعلق رہا ہے۔ احترام کا یہ رشتہ اس قدر مضبوط ہوا کہ رئیس مرحوم […]

· Comments are Disabled · ادب
مسلمان مہاجرین عیسائیت قبول کر رہے ہیں

مسلمان مہاجرین عیسائیت قبول کر رہے ہیں

جرمنی ميں آج کل ايک نيا رجحان جاری ہے۔ مسلمان ملکوں سے ہجرت کرنے والے چند مہاجرين اپنا مذہب ترک کر کے عيسائيت قبول کر رہے ہيں۔ گرجا گھر يہ تسليم کرتے ہيں کہ چند واقعات ميں وجہ سياسی پناہ کے حصول ميں مدد کی اميد ہوتی ہے۔ اتوار کا دن ہے اور گرجا گھر ميں بڑی رونق ہے۔ سعيد، […]

· 1 comment · بین الاقوامی
مہاجر سے دہشت گرد تک

مہاجر سے دہشت گرد تک

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ میں کابل سے زخموں کا لالہ زار لے آیا ہوں،اب باگرام (پشاور) کی مرضی نمک دےیامرہم رکھے۔ پشتو کے مایہ ناز شاعر پیر محمد کاروان کا یہ شعر مہاجرت اور بےاعتنائی کے بے برگ و بہار صحرا سے گزرنے والے ہر افغان کے احساسات کی ترجمانی کرتا ہے ۔ آگ کے دریا سے گزر کر آنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی جمہوریہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ پاکستان

ملک سانول رضا ہمارے دوست شاہد اقبال نے پاکستانی معاشرے میں اٹھائے جانے والا سب سے آسان سوال پوچھا ہے کہ ایک عام پاکستانی گھرانہ جس کی آمدنی 18000 روپے ہے، اپنی روزمرہ گزر اوقات کس طرح کرتا ہے۔ انہوں نے کچھ حساب جوڑا ہے کہ روزمرہ کا گھی، ایندھن، سبزی، گوشت کا خرچہ اور مجموعی آمد و خرچ کا […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب اور ایران پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں

سعودی عرب اور ایران پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں

برطانوی وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران مشرقِ وسطی میں پراکسی جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں جبکہخطے کے بعض سیاستدان اسلام کی شکل کو بگاڑ کر پیش کر رہے ہیں۔ برطانوی اخبار’ دی گارڈین‘ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق وزیرِ خارجہ بورس جانسن نے ایران اور سعودی عرب پر خطے میں پراکسی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
پاکستان میں بنیاد پرستی اور روشن خیالی کی کشمکش

پاکستان میں بنیاد پرستی اور روشن خیالی کی کشمکش

آصف جاوید پاکستان میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی قوّتیں روزِ اوّل سے ہی ایک دوسرے کے خلاف صف آراءرہی ہیں۔ دونوں قوّتیں ایک دوسرے کی مخالف اور متضاد نظریات کی حامل ہیں۔دائیں بازو کی قوّتیں عموماً بنیاد پرستی اور ملّائیت کےمکتب ِفکر کی نمائندگی کرتی ہیں، جبکہ بائیں بازو کی قوّتیں روشن خیالی اور جدیدیت  کےمکتبِ فکر کی نمائندگی […]

· Comments are Disabled · کالم