برطانیہ: اسلامی ٹی وی چینلز پر نفرت پر مبنی نظریات کا پرچار

محی الدین عباسی ۔لندن وزیر اعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون نے ملک کی قومی سلامتی کونسل کو بتلایا ہے کہ برطانیہ ضرورت سے زیادہ عرصے تک مزاحمت نہ کرنے والا متحمل مزاج معاشرہ رہ چکا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ شدت پسندی کے نفرت انگیز نظریات کا مقابلہ کرنے کی اشد ضروت ہے۔ ستائیس مئی2015کو ملکہ برطانیہ کی تقریب […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی