سندھی کلچر ڈے یا یومِ پسماندگی
آصف جاوید اِ س میں کوئی شک نہیں کہ لباس کسی قوم کی نفسیاتی ، ذہنی، سماجی، ثقافتی اور معاشی حالت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ لباس کے ظاہری انداز سے اس بات کا بھی پتا چلتا ہے کہ کوئی قوم ترقّی کے کس دور سے گزر رہی ہے؟۔ کوئی قوم ارتقائی سفر میں تاریخ کے کِس مقام پر کھڑی ہے؟۔ […]