کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1
آصف جاوید اِ س موضوع پر بات کرنے سے پہلے میں یہ وضاحت کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ نہ ہی میں سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کا حامی ہوں۔ نہ ہی میں اشتراکی نظامِ حکومت کا مخالف ہوں۔ میں تو ذاتی طور پر ایک انسان دوست آدمی ہوں، جو سماجی مساوات، انسانی برابری، قومی فلاح و بہبود، سماجی انصاف، تعلیم، صحت، […]





































