امریکی عوام کی خاموش بغاوت
عظمیٰ ناصر کون کہہ سکتا تھا کہ ایک کل وقتی غیر سنجیدہ شخص دنیا کی سب سے بڑی طاقت امریکہ کا صدر منتخب ہو جائے گا ۔ٹرمپ کی کامیابی دنیا کے لیے حیران کن تھی کارپوریٹ میڈیا سے لے کر تجزیہ نگار اور دانشور ہیلری کو امریکہ کی صدر دیکھ رہے تھے ،مگر دیکھتے دیکھتے صورت حال بدل گئی یہ […]





































