شام ۔ مذہبی انتہا پسندوں کے نرغے میں
یوسف صدیقی شام میں جاری خانہ جنگی میں ،داعش،عالمی طاقتوں اُور ترک فوجیوں کی وحشت نے صورتحال کو سنگین بنا دِیا ہے ۔اِس خانہ جنگی میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ساڑھے چار لاکھ سے زائد لوگ مارے جاچکے ہیں۔جبکہ دس لاکھ سے زائد زخمیوں کی تعداد بتائی جاتی ہے ۔اسی طرح بارہ ملین کے قریب لوگ ملک چھوڑ کر […]





































