Other News

پاکستانی حکومت نے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی

پاکستانی حکومت نے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی

فلسطینی علاقوں کی انتہائی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستانی حکومت نے ملک میں سال نو کی تقریبات کے حوالے سے ہر قسم کے پروگراموں پر پابندی عائد کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری طرف تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صوبے بلوچستان سے جبری طور پر لاپتہ افراد کے لواحقین پچھلے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
انسان کی ترقی لیکن انسانیت کی پسپائی ۔۔۔۔ ؟

انسان کی ترقی لیکن انسانیت کی پسپائی ۔۔۔۔ ؟

پائند خان خروٹی اب تک کی تحقیق کے مطابق پوری کائنات میں انسان کا واحد مسکن سیارہ زمین ہی ہے۔ سیارہ زمین یعنی دنیا کی رنگینی اور خوبصورتی اور سب سے بڑھ کر معنویت انسان کی ذات سے وابستہ ہے۔ یہ بھی ایک سچائی ہے کہ سامراجی قوتوں اور استحصالی عناصر کی وجہ سے بنی نوع انسان ترقی کے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

امن کی کنجی کس کے پاس ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن نہیں آ سکتا۔ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران یو این کے سیکرٹری جنرل، امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

لیاقت علی مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے نصف صدی سے زائد کا عرصہ بیت چک ہےلیکن ہمارا ماتم، سینہ کوبی اور آہ و زاری بدستور جاری و ساری ہے ۔ نصف صدی ہونے کو آئی ہے لیکن ہم آ ج بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت نے بنگالی عوام سے جو […]

· Comments are Disabled · کالم
نظرياتی سیاست اور ترقیاتی فنڈز

نظرياتی سیاست اور ترقیاتی فنڈز

پائندخان خروٹی کسی بھی بورژوا معاشرے میں سیاسی عمل بنیاد طور پر بالادست طبقہ کے مفادات اور اقتدار کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے البتہ نظام کو بہت زیادہ تنقید سے بچانے کیلئے عوام کو یا ان کی کچھ پرتوں کو چھوٹی موٹی سہولیات اور مراعات دینے کی بات بھی ہوتی ہے۔ ہمارے جیسے پسماندہ معاشرے میں عوام کے کھلے استحصال […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں داعش نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر چھاپے

بھارت میں داعش نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر چھاپے

جاوید اختر بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے داعش نیٹ ورک کیس میں آج پیر کو ملک کی چار ریاستوں میں تقریباً بیس مقامات پر چھاپے مارے۔ ایجنسی نے پانچ افراد کو گرفتار اور ایک‘انتہائی شدت پسند جہادی گروپ‘ کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے ملک کے مختلف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
فکری و نظریاتی مباحث: ایک تنقیدی جائزہ۔ حصہ سوم

فکری و نظریاتی مباحث: ایک تنقیدی جائزہ۔ حصہ سوم

مارکسزم کیوں صحیح ہے؟ مہرجان اس سوال کا جواب دینے سے پہلے یہ سمجھنا لازمی ہے کہ مارکس کا بنیادی مقدمہ کیا ہے؟ مارکس جب سماج کو سائنسی نقظہ نظر سے دیکھتا ہے تو دراصل وہ کہہ کیا رہا ہے؟ اس سے اختلافات کی بنیادی وجوہات کیا ہیں جس پہ “فرینکفرٹ اسکول آف تھاٹ” سے تعلق رکھنے والے مفکرین سامنے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
بنگلہ دیش کی جنگ آزادی اور ہم

بنگلہ دیش کی جنگ آزادی اور ہم

بصیر نوید بنگلہ دیش کی آزادی کی 53 ویں سالگرہ مبارک ہو، مگر 76 سال گزرنے کے باوجود ہمیں مبارکباد دینے والے ایک زیر لب مسکراہٹ کے ساتھ اپنا سرکاری فرض ادا کرتے ہیں۔ پاکستان کے شہری بھی اپنی آزادی کی سالگرہ پر شرمندہ سے شرمندہ رہتے ہیں۔ فوج جن کے ہاتھ بنگالیوں کے خون بھرے ہوں وہ اونچی اونچی […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ  امیدیں

پاک بھارت: انتخابات سے وابستہ امیدیں

بیرسٹر حمید باشانی حالیہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی پربھارت کے کچھ حلقوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ ہندی بیلٹ کی تین ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی، اور کانگرس کی شکست ان رحجانات کی عکسی کرتی ہے، جو2024 کے مرکزی پارلیمانی انتخابات کےنتائج کا تعین کر سکتے ہیں۔ اگرچہ سیاست میں حالات بدلتے رہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
غیر قانونی تارکین وطن معیشت اور سلامتی کے لیے خطرہ

غیر قانونی تارکین وطن معیشت اور سلامتی کے لیے خطرہ

آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ کئی مبصرین کے خیال میں یہ بیان حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ دورہ پشاور کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی طرف سے دیے گئے اس بیان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟

پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟

فاروق اعظم ورلڈ بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے انقلابی تبدیلیوں کی تجاویز پیش کیں اور کہا کہ پاکستان کو وقتی پالیسیوں کے بجائے دیرپا معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے ساتھ مل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

آزادکشمیراسمبلی میں قانون کون بناتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی جمہوریت ہمارے دور کی ایک شہکار دریافت ہے۔ یہ نظام حکومت مکمل اور آیئڈیل نہیں ہے۔ لیکن اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق ہے کہ جس دنیا میں ہم رہتے ہیں، اس میں جمہوریت ہی ایک ایسا طرز حکمرانی ہے،جس کے ذریعے عام آدمی یعنی لاکھوں کروڑوں انسان اپنی آوازایوانوں تک پہنچا سکتے ہیں۔ اپنی آواز […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

افغان مہاجرین اور سندھ کے تحفظات

بصیر نوید سندھ ملک کا واحد صوبہ جہاں غیر ملکی باشندوں کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے نیز دوسرے صوبوں سے بھی بڑی تعداد میں باشندے روزگار کیلئے سندھ خاص کر اس کے دارالحکومت کراچی میں بس جاتے ہیں جن کے باعث امن و امان کے ساتھ یہاں کی شہری سہولیات پر بھاری اثرات پڑتے ہیں۔ سندھ میں غیر […]

· 2 comments · کالم
بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

بالشویک انقلاب اور پشتونخوا میں تنظیمی سیاست

پائندخان خروٹی سیاسی تنظیم دراصل وہ شعوری اشتراک ہے جس میں انسان ایک نظریہ اور نظم و ضبط کے پابند ہوکر اپنا مجموعی نقطہ نظر سامنے رکھتا ہے اور اپنی پوری توجہ اپنے قومی یا اجتماعی اہداف کے حصول پر مرکوز رکھتا ہے جبکہ ہجوم میں لوگ جذبات اور عقیدت کی بنیاد پر عارضی طور پر حرکت میں آکر مجموعہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب علم و دانش شجرممنوع بنا

جب علم و دانش شجرممنوع بنا

بیرسٹر حمید باشانی  آج میں جس آدمی کے بارے میں لکھ رہا ہوں، اس کو آپ لکھاریوں کا باوا آدم کہہ سکتے ہیں۔ اس شخص نے ایک ایسے دور اور ماحول میں دو سو ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی ہیں، جس دور میں ایک کتاب لکھنا بھی جوئئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ لیکن یہاں ایک یا دو نہیں،  بات […]

· Comments are Disabled · کالم
فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ دوم

فکری و نظریاتی مباحث ایک تنقیدی جائزہ۔حصہ دوم

مہرجان سیاست کے میدان میں اب عینیت پسندی، مادیت پسندی ، علمی ذوق شوق سے بڑھ کر دومختلف نظریاتی کیمپ بن گئے ہیں اور دوسری طرف باقاعدہ عقلیت پسندی و تجربیت پسندی کی تحریکیں بھی برپا ہوئیں، اٹھارہویں صدی میں باقاعدہ مغرب کی یونیورسٹیز میں عینیت پسندی کی تحریکیں اس طرح چلیں جس طرح آج کل پوسٹ ماڈرن ازم کے […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

یہ دیسی لبرل کون ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں اگر کوئی تھوڑی ہوش مندی یا روشن خیالی کی بات کرے تواسے فورا دیسی لبرل کا طعنہ دے دیا جاتا ہے۔ حالاں کہ کوئی شخص دیسی یا بدیسی لبرل نہیں ہوتا۔ انسان یا لبرل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ لبرل ہونے کی کچھ بنیادی نظریاتی شرائط ہیں، جن پر پورا اترے بغیر کوئی شخص لبرل […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

آزاد کشمیر: بادشاہوں اور وزیروں کا دیش؟

بیرسٹر حمید باشانی آج میں آپ کو ایک دلچسب کہانی سنانے جا رہا ہوں۔ یہ کہانی قدیم بادشاہوں، راجوں اور مہاراجوں کی نہیں ، بلکہ جدید دور کےحکمرانوں کی ہے۔ مگر اس کہانی اور قدیم شہنشاہوں کی کہانی میں بہت کچھ مشترک ہے۔ ایک قدر مشترک انداز حکمرانی ہے۔ قدیم بادشاہوں کے معاون اور مشیر ان کے درباری ہوتے تھے، […]

· Comments are Disabled · کالم
نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

نو مئی۔۔میں کانپ اٹھتا ہوں

بصیر نوید نو مئی 2023، پاکستان میں طویل عرصے یا شاید اگلے کم از کم 25 سالوں تک تو یاد رکھا جائے گا، ابھی تو اس پر کتابیں بھی لکھی جانی ہیں، فیچر فلمیں، اور ڈاکو منٹری فلمیں بننا باقی ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ 9 مئی کو بدنام زمانہ نائین الیون کے ہم پلہ بنادیا جائے اور پھر اس […]

· 1 comment · کالم
 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

 انصاف ، ایک بے سود تمنا ؟

بیرسٹر حمید باشانی اسرائیل حماس تنازعہ میں اقوام متحدہ کہاں کھڑا ہے ؟ یہ ایک اہم سوال ہے، جو ہرجگہ اٹھایا جا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ لوگ یہ  بھی کہہ رہے ہیں کہ اگر اقوام متحدہ دنیا کے اس قدیم ترین اور شدید ترین تصادم میں بھی کوئی کردارادا نہیں کر سکتا تو پھراس ادارے سے کسی سنجیدہ تنازعے […]

· Comments are Disabled · کالم