حجاب تنازعہ: مسلمانوں کی انتہا پسند تنظیم نے کھڑا کیا ہے

کرناٹک حکومت کی طرف سے سولسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ 2021 تک سبھی طلبا آرام سے ڈریس کوڈ پر عمل کر رہے تھے، لیکن سوشل میڈیا پر پی ایف آئی (پاپولر فرنٹ آف انڈیا، مسلمانوں کی انتہا پسند تنظیم )نے مہم چلا کر لوگوں کو اس کے لیے اکسایا ہے۔ سپریم کورٹ میں حجاب تنازعہ پر منگل کے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا