پاکستان کی انسداد دہشت گردی اور علاقائی دباؤ
ایمل خٹک امرتسر انڈیا میں افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی امن اور استحکام اور پڑوسی ممالک کو آپس میں جوڑنے کے حوالے سے ھارٹ آف ایشیا جسے عرف عام میں استنبول پراسس بھی کہتے ہیں کی دو روزہ چھٹی وزارتی کانفرنس ختم ہو گئی ۔ کانفرنس میں چالیس کے قریب شرکاء نے شرکت کی جس میں چودہ رکن ممالک کے […]